جنوبی افریقا کے خلاف پاکستان نے اپنی سرزمین پر صرف ایک ٹیسٹ جیتا ہے

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں آج سے شروع ہوگا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ابھی تک پاکستان میں جو 7ٹیسٹ میچ کھیلے گئے ہیں اس میں پاکستان نے ایک اور جنوبی افریقا نے2 میں کامیابی حاصل کی ہے۔ دونوں کے مزید پڑھیں

پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کی تیاریاں مکمل

کراچی: پاکستان اورجنوبی افریقا کے مابین کراچی میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ ترجمان ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن کے مطابق کراچی پولیس نے جنوبی افریقی کر کٹ ٹیم کے دورہ پاکستان اورنیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 26 جنوری 2021 سے کھیلے مزید پڑھیں

دورہ جنوبی افریقہ پاکستان کرکٹ کے لیے یادگار لمحہ: شفقنا کھیل

جنوبی افریقہ رواں۔ ہفتے 14 سال بعد پاکستان میں پہلا ٹیسٹ میچ کھیلے گا۔ یہ ایک ایسا میچ ہے جسے پاکستان میں کرکٹ کے احیا کے لیے ایک یادگار لمحہ قرار دیا جا رہا ہے۔ لاہور میں 2009 میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر دہشت گرد حملے کے بعد پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کے مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ، انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 339رنز بنالیے

گال (جسارت نیوز) گال ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں سری لنکا کے 381رنز کے جواب میں 339رنز بنالیے، انگلینڈ کوسری لنکا کا اسکور برابر کرنے کے لیے مزید 42درکار ہیںجب کہ انگلینڈ کے پاس اب بھی ایک وکٹ باقی ہے۔ اس سے قبل سری لنکا کی پوری ٹیم 381رنز بناکر مزید پڑھیں

قومی ٹیم ٹیسٹ سیریز میں فتح کی صلاحیت رکھتی ہے،انضمام

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین ٹیسٹ سیریز کے آغاز میں اب صرف 2 روز باقی رہ گئے ہیں، 13 سال سے زائد عرصہ بعد دونوں ٹیمیں پاکستان کی سرزمین پرٹیسٹ میچ میں مدمقابل آئیں گی، پاکستان کی قیادت مڈل آرڈر بیٹسمین بابراعظم اور جنوبی افریقا کی کپتانی وکٹ کیپر بیٹسمین کوئنٹن ڈی مزید پڑھیں

قومی ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، مصباح الحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ میں قومی ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، تاہم ناقص کارکردگی کو ایک طرف رکھ کر اب آگے کی طرف نظریں ہیں، ٹیم مینجمنٹ میں اختلافات اور مجھے سائیڈ لائن لگانے کی باتوں میں صداقت نہیں، کپتان اور ٹیم مینجمنٹ ایک مزید پڑھیں

پاکستان کپ ، روحیل نذیر کی شاندار اننگز ، ناردرن 6 وکٹوں سے فتحیاب

  کراچی (اسٹاف رپورٹر/اے پی پی) پاکستان کپ کے نویں رائونڈ میں روحیل نذیر کی 69 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی وجہ سے ناردرن نے بلوچستا ن کو 6وکٹوں سے ہرادیا جبکہ فخر زمان، افتخار احمد اور عادل امین کی نصف سنچریوں کی بدولت خیبر پختونخوا نے سینٹرل پنجاب کو 69 رنز سے شکست مزید پڑھیں

وزیراعظم نے 14ویں سائوتھ ایشین گیمز کی منظوری دیدی

کراچی (سید وزیر علی قادری)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں 14ویں سائوتھ ایشین گیمز کی تحریری طور پر اجازت دیدی،وفاقی وزیربین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے اجازت موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے وزارت خارجہ اور داخلہ سمیت تمام متعلقہ اداروں کو اقدامات کیلیے خطوط بھجوائے جائیں گے۔ انہوں مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ملک میں 14 ویں ساﺅتھ ایشین گیمز کی تحریری طور پر اجازت دیدی

کراچی (سید وزیر علی قادری): وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں 14ویں ساﺅتھ ایشین گیمز کی تحریری طور پر اجازت دیدی۔ وفاقی وزیربین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے اجازت موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے وزارت خارجہ اور داخلہ سمیت تمام متعلقہ اداروں کو اقدامات کے لیے خطوط بھجوائے مزید پڑھیں

پاکستان انٹرنیشنل سنوبورڈنگ کپ کامیابی سے ختم

  پشاور (جسارت نیوز )خیبرپختونخوا کی حسین اور جنت نظیر وادی مالم جبہ میں محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے زیرانتظام خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی اور سیمسن گروپ آف کمپنی کے باہمی اشتراک سے منعقد ہ پاکستان انٹرنیشنل سنوبورڈنگ کپ کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔ اختتامی تقریب کے موقع پرسینیٹر فیصل جاوید مہمان خصوصی تھے مزید پڑھیں