لندن۔19جنوری (اے پی پی) انگلش پریمیئرلیگ میں آرسنل نے نیو کاسل یونائیٹڈ کو 3- 0 سے شکست دے دی۔ پیئری ایمرک نے 2 گول سکور کئے، آرسنل کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ ٹین میں شامل ہوگئی۔ منگل کو پریمیئر لیگ کے میچ میں آرسنل اور نیو کاسل یونائیٹڈ کے مابین میچ کا پہلا ہاف مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
لائف بوائے قومی کرکٹ ٹیم کاآفیشل ہائی جین پارٹنر بن گیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لائف بوائے آئندہ ایک سال کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا آفیشل ہائی جین پارٹنر بن گیا ۔ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ اور لائف بوائے کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ۔ پاکستان کوایک سال میں جنوبی افریقا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کی میزبانی کرنی ہے۔اس مزید پڑھیں
پرتھ ا سکارچرز نے مینز بی بی ایل میں چھٹی فتح حاصل کرلی
میلبورن (جسارت نیوز)کولن منرو کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت پرتھ اسکارچر زنے مینز بی بی ایل کے 44ویں میچ میں برسبین ہیٹ کو59 سے ہرا کر لیگ میں چھٹی فتح حاصل کرلی۔ برسبین ہیٹ کی ٹیم 175رنز کا مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی، پرتھ سکارچرز کے کولن منرو نے دھواں دار 82رنز مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پہلے نمبر پر پہنچ گئی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارتی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں تاریخی فتح کے بعد آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کی ٹاپ ٹیم بن گئی، آسٹریلوی ٹیم تیسری پوزیشن پر چلی گئی۔ منگل کو برسبین ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر 2-1 سے سیریز اپنے نام کرنے کے بعد بھارتی ٹیم آئی مزید پڑھیں
بھارت نے آسٹریلیا کو آخری ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز جیت لی
برسبین (جسارت نیوز):شبھمان گل، ریشبھ پنت اور چیتشوار پجارا کی شاندار بیٹنگ کی بدولت بھارت نے آسٹریلیا کو چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ میں نہ صرف 3وکٹوں سے شکست دیکر 4میچوں کی بارڈر/گاوسکر ٹرافی سیریز 2-1سے اپنے نام کرلی۔ شنھمان گل 91، وکٹ کیپر بلے باز ریشبھ پنت ناقابل شکست 89اور چیتشوار پجارنے 56رنز کی مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6 کی افتتاحی تقریب کے انعقاد پر سوالات اٹھ گئے
پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کا انعقاد گراؤنڈ میں مشکل ہوگیا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق گراؤنڈ بائیو سیکیور ببل کا حصہ ہے اس لیے تقریب کا انعقاد مین گراؤنڈ میں مشکل ہوگا۔ افتتاحی تقریب کسی نیوٹرل وینیو پر کیا جائے گا۔ چھٹے سیزن کے لیے پی ایس ایل کا مزید پڑھیں
بابراعظم اور ویرات کوہلی کی تنزلی
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہونے والے قومی کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چھٹے نمبر پر آ گئے۔ آسٹریلیا اور بھارت کے مابین ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر آئی سی سی نے ٹیسٹ فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ بلے بازوں کی درجہ بندی میں کیوی کپتان مزید پڑھیں
قومی ٹیم کیلئے منتخب ہونا اعزاز کی بات ہے، تابش خان
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ا سکواڈ میں شامل ہونے والے فاسٹ بولر تابش خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے منتخب ہونا اعزاز کی بات ہے، موقع ملا تو اپنی کارکردگی سے مایوس نہیں کروں گا۔ منگل کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے تابش خان نے مزید پڑھیں
پاک فضائیہ کے ا سکیئرز نے 15ویں شاہ خان الپائن اسکائی کپ میں 5 تمغے جیت کر میدان مار لیا
گلگت (جسارت نیوز)گلگت بلتستان میں واقع نلتر کی خوبصورت وادی میں پاکستان سے آنے والے پرجوش اسکئیرز کی آمد کے ساتھ ہی سرمائی کھیلوں کا آغاز ہو گیا۔نقطہ انجماد سے کم درجہ حرارت میں پی اے ایف اسکی ریزورٹ نلترمیں منعقد ہونے والے ان مقابلوں کا آغاز 15ویں شاہ خان الپائن اسکی کپ سے ہوا مزید پڑھیں
جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز قومی ٹیم کل سے پریکٹس کا آغاز کرے گی
کراچی: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کرکٹ سیریز کے سلسلے میں ۔قومی ٹیسٹ اسکواڈ لاہور سے کراچی پہنچ گیا۔پی سی بی کے مطابق جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرکٹرز، اسپورٹ اسٹاف اور امپائرز سمیت دیگر عملہ چارٹرڈ طیارے کے ذریعے منگل کو لاہور سے کراچی پہنچا مزید پڑھیں