جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان کوئنٹن ڈی کوک نے کہا ہے کہ ہماری نظر سیکیورٹی پر نہیں بلکہ کرکٹ پر ہے اور پاکستانی ٹیم کو ہوم کنڈیشن میں ہرانا کوئی آسان نہیں۔ پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان کوئنٹن ڈی کوک نے پریس کانفرنس میں کہا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی ایس ایل 2021، ‘ہمارے ہیروز’ مہم کا آغاز
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)نے انویرکس سولر انرجی کے اشتراک سے 2021 ایڈیشن کے لیے ہمارے ہیروز مہم کا آغاز کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل 2020 میں متعارف کروائی گئی مہم کو بہت پذیرائی ملی تھی، جس میں کبڈی کے کھلاڑی انعام مزید پڑھیں
پاک جنوبی افریقہ سیریز: قومی کھلاڑی آج کراچی پہنچیں گے
لاہور: جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ارکان آج کراچی میں رپورٹ کریں گے جہاں ان کی دوسری کورونا وائرس ٹیسٹنگ بھی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کیلئے 20 رکنی قومی سکواڈ کے تمام اراکین کا پہلا کورونا وائرس ٹیسٹ ہو گیا ہے اور تمام مزید پڑھیں
پی ایس ایل انتظامیہ نے شائقین کی مخصوص تعداد کیلیے اجازت مانگ لی
پاکستان سپرلیگ کی انتظامیہ نے شائقین کی محدود تعداد کو اسٹیڈیم میں آنے کے لیے این سی او سی سے اجازت مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق مخصوص تعداد میں شائقین کواجازت دینےکیلیےپی ایس ایل انتظامیہ نےاین سی او سی کو خط لکھ کر اجازت مانگ طلب کر لی ہے۔ این سی او سی کی ہدایت مزید پڑھیں
برسبین ٹٰیسٹ: نوجوان بھارتی ٹیم نے آسٹریلیا میں تاریخ رقم کردی
برسبین: بھارت کی ناتجربہ کار کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کو ٹیسٹ سیریز میں 2-1 سے شکست دیکر نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ برسبین میں کھیلے جانے والے چار میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں آسٹریلیا نے مہمان ٹیم کو فتح کیلئے 328 رنز کا ہدف دیا تھا جو انڈیا نے سات وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں
ـ10 ویں بگ بیش لیگ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کرکٹ آسٹریلیاکے زیر اہتمام 10ویں بگ بیش لیگ میں دفاعی چیمپئن سدنی سکسرز کی ٹیم سب سے زیادہ 32 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست ہے۔ سڈنی سکسرز کی ٹیم اب تک 11میچز کھیل چکی ہے اور 8 میچز جیت کرسب سے زیادہ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے جبکہ سدنی مزید پڑھیں
پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کی پہلی کووڈ 19ٹیسٹنگ کلیئر ہوگئی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے ارکان کی پہلی کووڈ 19ٹیسٹ کلیئر ہوگئی۔قومی اسکواڈ کے ارکان کی ٹیسٹنگ 16جنوری کو کھلاڑیوں کے اپنے اپنے مقامات پر ہوئی تھی۔پی سی بی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جن ارکان کی کووڈ 19ٹیسٹنگ 16جنوری کو مکمل کر لی گئی تھی ان کی رپورٹس منفی مزید پڑھیں
انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا کو 7وکٹوں سے شکست دیدی
گال(جسار ت نیوز)گال میں انگلینڈ نے سری لنکاکوپہلے ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دیدی ۔سیریز میں برتری کے ساتھ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے قیمتی 60 پوائنٹس بھی حاصل کرلیے۔ انگلش ٹیم نے76 رنز کا ہدف3 وکٹیں کھو کر پورا کر لیا۔ ڈبل سنچری میکر کپتان جوروٹ بہترین کھلاڑی قرار پائے۔گال کے مزید پڑھیں
آئرلینڈ نے یو اے ای کو چوتھے ون ڈے میچ میں شکست دے دی
ابو ظہبی (جسارت نیوز) آئرلینڈ نے متحدہ عرب امارات کو چوتھے ون ڈے میچ میں 112 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1سے برابر کردی، سیمی سنگھ شاندار ففٹی اور 10رنز کے عوض 5وکٹیں حاصل کرکے میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، کرٹس کامفر کو مین آف دی سیریز کا ایوارڈ دیا گیا۔ پیر کو مزید پڑھیں
کمشنر کپ باسکٹ بال ٹورمنٹ،بائونس کلب اور الفاکلب نے ٹائٹل اپنے نام کرلیے
کراچی (اے پی پی) کمشنر کپ باسکٹ بال ٹورمنٹ میںبائونس کلب اور الفاکلب نے ٹائیٹل اپنے نام کرلئے، عباس عابد بوائز اور فجرفاطمہ گرلز کی بہترین کھلاڑی قرارپائیں۔ کراچی باسکٹ بال ایسوس ایشن (کے بی بی اے) کے زیر اہتما م منعقد ہونے والے چوتھے کمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں گرلز ایونٹ الفاکلب اور مزید پڑھیں