قائد اعظم انٹر کلب آرچری چمپئن شپ آج سے شروع ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)قائد اعظم آرچری اکیڈمی کے زیر اہتمام قائد اعظم انٹر کلب آرچری چمپئن شپ آج کراچی میں منعقد ہو گی ، سندھ آرچری ایسوسی ایشن کے سیکرٹری منصور شہزاد نے بتایاکہ چمپئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور چمپئن شپ میں 200سے زائد مرد و خواتین امیچرز اور پروفیشنل مزید پڑھیں

پشاورڈسٹرکٹ انٹر کلب فٹبال چیمپئن شپ کنگ اسٹار نے جیت لی

پشاور(جسارت نیوز) پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلب فٹبال ٹورنامنٹ کنگ اسٹار نے جیت لی فائنل میں کنگ ا سٹار نے زریاب کلب کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک گو ل سے شکست دیدی ، مہمان خصوصی ڈائریکٹرجنرل اسپورٹس خیبرپختونخوا اسفندیارخان خٹک نے انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سلیم رضا، ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر مزید پڑھیں

علیم ڈار اور احسن رضا ہوم گراؤنڈ پر امپائرنگ کیلیے مقرر

کراچی (اے پی پی)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا ۔ اعلان کردہ پینل میں شامل دونوں آن فیلڈ امپائرز علیم ڈار اور احسن رضا پہلی مرتبہ اپنے ہوم گرائونڈ پر کسی ٹیسٹ میچ میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔ میچ مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کیخلاف سیریزسنہری موقع ہے‘ مصباح الحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا کی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں کبھی بھی آسان حریف نہیں رہی تاہم مہمان ٹیم 13 سال بعد پاکستان کے میدانوں میں کرکٹ کھیلے گی ، جس کا فائدہ پاکستان کو ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس مزید پڑھیں

پاکستان کو شکست دینے کے لیے حکمت عملی بنالی ‘ مارک باؤچر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جنوبی افریقا کے ہیڈ کوچ مارک باچر نے کہا کہ پاکستان آسان حریف نہیں، انہیں ہوم گرائونڈ پر شکست دینے کے لیے بھرپور حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی پچز بیٹنگ کے لیے سازگار ہوتی ہیں، لہذا انہیں اپنی بیٹنگ لائن اپ سے بہتر کھیل مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ‘ برطانوی کپتان کی سرلنکا کیخلاف ڈبل سنچری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز جوروٹ نے سری لنکا کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیریئر کی 18ویں سنچری جبکہ چوتھی ڈبل سنچری جڑ دی۔ ہفتہ کو گال میں کھیلے جارہے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ ٹیم کے کپتان اور مزید پڑھیں

پاک جنوبی افریقا ٹیسٹ میچز کیلیے پچ کی تیاری جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کی تیاری کے سلسلے میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پچ کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیشنل اسٹیڈیم کی ایک نمبر وکٹ یعنی (سینٹر پچ) پر کھیلا جائے گا جبکہ دونوں ٹیمیں 22جنوری مزید پڑھیں

جنوبی افریقی ٹیم کراچی پہنچ گئی،پہلا ٹیسٹ 26 جنوری کو ہوگا

کراچی (سید وزیر علی قادری) جنوبی افریقا کی ٹیم کراچی پہنچ گئی‘ سیکورٹی کے سخت انتظامات‘ پہلا ٹیسٹ 26جنوری کو ہوگا‘ تمام کھلاڑیوں کو ہوٹل میں قرنطینہ کردیا گیا‘ صرف منفی ٹیسٹ کے حامل کھلاڑی ہی میچ کھیل سکیں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز 26 جنوری سے نیشنل اسٹیڈیم مزید پڑھیں

برسبین ٹیسٹ بھارت کو مشکلات ،369 کے جواب میں 62 پر 2 آئوٹ

برسبین(جسارت نیوز)آسٹریلیا کی ٹیم بھارت کے خلاف چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 369رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، بھارت نے جواب میں دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 62رنز بنالیے اور اس کو کینگروز اننگز کا اسکور برابر کرنے کے لیے مزید 307رنز کی ضرورت تھی جبکہ اسکی مزید پڑھیں

پاکستان کپ ،سندھ نے ناردرن کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی،شرجیل خان کی سنچری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کپ کے 5ویں رائونڈ میں سندھ نے شرجیل خان کی سنچری کی بدولت ناردرن کو 7 وکٹوں جبکہ سدرن پنجاب نے صہیب مقصود ، مختار احمد اورحسین طلعت کی سنچریوں کی وجہ سے خیبرپختونخوا کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ اسی طرح سینٹرل پنجاب نے بھی بلوچستان کو 4 وکٹوں سے شکست مزید پڑھیں