آسٹریلیوی ٹیم نے آخری ٹیسٹ میچ میں 5وکٹوں پر 274رنز بنالیے

برسبین(جسارت نیوز)آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 274رنز بنالئے،مارنس لبوشین 108رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔ انجری مسائل سے چھٹکارا حاصل کر نے کے بعد تیسرے ٹیسٹ میچ سے واپسی کرنے والے مایہ ناز کینگروز اوپننگ بلے باز ڈیوڈ مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کی ٹیم کونٹن ڈی کوک کی قیادت میں آج کراچی پہنچے گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم 14 سال بعد آج صبح6 بجے دورہ پاکستان پرپہنچے گی۔ مہمان ٹیم آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2ٹیسٹ اور3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ پروٹیز ٹیم جوہانسبرگ سے براہ راست چارٹرڈ فلائٹ سے کراچی پہنچ رہی ہے۔وکٹ کیپربیٹسمین کونٹن ڈی کوک کی زیرقیادت جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کے خلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان 9 نئے چہرے متعارف

کراچی (اسٹاف ) قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقاکے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ، 9 کھلاڑی ایسے ہیں جو اب تک ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی نہیں کرسکے،دونوں ٹیموں کے مابین 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 26 جنوری سے کراچی مزید پڑھیں

بورڈ کا کردار باپ کا ہے کھلاڑیوں کو بچہ سمجھ کر بات کرے،شاہد آفریدی

لاہور (جسارت نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ محمد عامر اور کوچز تنازع پاکستان کرکٹ کی پرانی روایت ہے جب کہ بورڈ والد کی طرح کھلاڑیوں کو اپنے بچے سمجھ کر بات کرے‘کھلاڑی کے مستقبل کے حوالے سے بورڈ محمد عامر کو آگاہ کرتا ‘ٹی ٹوئنٹی کی کارکردگیپر کھلاڑیوں مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ، انگلینڈ کی سری لنکا کے خلاف میچ میں پوزیشن مضبوط

گال (جسارت نیوز) انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں4وکٹوں کے نقصان پر 320رنز بنا کر میچ میں اپنی گرفت مضبوط کرلی، کپتان جوئے روٹ نے168رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔ انگلینڈ کو سری لنکا کے خلاف پہلی اننگز میں دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 185 رنز مزید پڑھیں

ابوظہبی ٹی10 کا شیڈ ول جاری ،آغاز 28جنوری سے ہوگا

کراچی(سید وزیرعلی قادری)ابوظہبی ٹی10 کا شیڈ ول جاری کر دیا گیا ۔کرکٹ کا تیز ترین فارمیٹ 28جنوری سے 6فروری شیخ زید کرکٹ ا سٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں کل 29 میچز 10دن تک کھیلیں جائیں گے۔ ابوظہبی ٹی 10 کا ابتدائی میچ دفاعی چیمپین مراٹھا عریبینز اور ناردن واریئرز کے درمیان شیخ مزید پڑھیں

کیرالہ کے اظہر الدین نے 37 گیندوں پر ٹی ٹوئنٹی میں سنچری بنا لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بھارتی ریاست کیرالا کے محمد اظہرالدین نے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ سید مشتاق علی ٹرافی میں دوسری تیز ترین سنچری اسکور کرڈالی، انہوں نے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں دھول کلکرنی کی زیرقیادت ممبئی کی ٹیم کے خلاف 37 گیندوں پر یہ سنگ میل عبور کیا۔ اظہرالدین 5 گیندوں کے فرق سے رشبھ پنٹ کا مزید پڑھیں

پاکستان کپ چوتھا رائونڈ خیبرپختونخوا نے ناردرن کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کپ کے چوتھے رائونڈ میںخیبرپختونخوا نے ناردرن کو 4 وکٹوں سے ہرادیا جبکہ سینٹرل پنجاب نے طیب طاہر کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت سدرن پنجاب کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد4 وکٹوں سے شکست دے دی، اسی طرح لوچستان نے سندھ کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا۔ نیشنل بینک اسپورٹس مزید پڑھیں

بولنے سننے کی صلاحیت سے محروم ثنا بہادر نے تاریخ رقم کردی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بولنے اور سننے کی صلاحیت سے محروم 15 سالہ ثناء بہادر نے اسکواش میں کامیابی حاصل کرکے پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ اسکواش کی دنیا میں ہاشم خان سے جان شیرخان کئی ایسے ہیروز گزرے ہیں جنہوں نے پاکستان کا پرچم لہرایا۔ وقت کے وقت ساتھ ساتھ خواتین نے بھی اسکواش میں دلچسپی مزید پڑھیں

انٹرڈسٹرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی لیگ کے لیے 153 کھلاڑیوں پر مشتمل تربیتی کیمپ کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹرڈسٹرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی لیگ کی تیاری کے لیے 153 کھلاڑیوں پر مشتمل تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا گیا۔ کراچی ہاکی ایسوسی ایشن (کے ایچ اے) کے زیراہتمام انٹرڈسٹرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی لیگ 2021 کی تیاری کے لیے 153 کھلاڑیوں پر مشتمل تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا گیا ۔ جمعرات کو سیکریٹری مزید پڑھیں