قومی ٹیم کو جنوبی افریقا کیخلاف سیریز سے قبل دھچکا

قومی ٹیم کو جنوبی افریقا کے خلاف سیریز سے قبل دھچکا، اوپنر امام الحق انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے۔ انگوٹھے پر چوٹ لگنے کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہونے والے امام الحق انجری سے چھٹکارا نہ پا سکے۔  ایکسرے رپورٹ میں فریکچر کے باعث ڈاکٹرز نے انہیں مزید مزید پڑھیں

جنوبی افریقی ٹیم کا دورہ: کراچی کا سیکیورٹی پلان تیار

کراچی: 14 سال بعد دورہ پاکستان پر آنے والی جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے لیے سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیاگیا ہے جبکہ غیر معمولی حالات سے نمٹنے کے لیے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کی  ٹیمیں ہمہ وقت فوری ریسپونس کے لیے تیار رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس آفس میں ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس مزید پڑھیں

مصباح اور وقار میری کارکردگی پر بات کرنے سے پہلے اپنی پارفارمنس دیکھیں، محمد عامر

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہاکہ بات اب بہت آگے نکل چکی ہے، مصباح الحق اور وقار یونس میری کارکردگی پر بات کرنے کے بجائے اپنی کارکردگی دیکھیں۔ تفصیلات کے مطابق محمد عامر نے مصباح الحق اور وقار یونس کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مصباح اور وقار یونس مزید پڑھیں

سری لنکن ٹیم کو شکست دیکر ٹیسٹ سیریز کا فاتحانہ آغاز کرینگے، اسٹورٹ براڈ

گال(جسارت نیوز)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ا سٹورٹ براڈ نے کہا ہے کہ میزبان ٹیم کو ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز کا آغاز فاتحانہ انداز میں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ آئی لینڈرز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے ٹیم نے بھرپور تیاری کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سری لنکن ٹیم مزید پڑھیں

عمران خان آئی سی سی کے پول سروے میں بہترین کپتان قرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے پول سروے میں وزیراعظم عمران خان کو بہترین کپتان قرار دے دیا گیا ۔آئی سی سی نے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ پول سروے کے لئے4 کرکٹرز کے نام دیئے گئے تھے، ان میں بھارت کے ویرات کوہلی، جنوبی افریقا کے اے بی ڈی ویلیئرز، آسٹریلوی خاتون کرکٹر مزید پڑھیں

حقائق چھپانے نہیں سچ بتانے آیا ہوں،وقار یونس

لاہور(جسارت نیوز) قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ مشکل تھا اور وہاں کووڈ 19 کی وجہ سے مشکلات پیش آئیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ میں کچھ چھپانے کے لیے نہیں بلکہ حقائق اور سچ بتانے کے لیے یہاں آیا مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں اسمتھ نے کوہلی کو تیسری پوزیشن پر دکھیل دیا

دبئی (جسارت نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے جاری کر دہ تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز کین ولیم سن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔آسٹریلیا کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر اسٹیون ا سمتھ نے ایک درجہ ترقی کیساتھ بھارتی ٹیم کے مزید پڑھیں

پاکستان کپ میں خیبر پختونخوا نے 378رنز کا ہدف 8وکٹوں پر پورا کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کپ کے تیسرے رائونڈ میں خیبرپختونخوا، سندھ اور ناردرن نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے صاحبزادہ فرحان کی 155 رنز کی اننگز کی بدولت بلوچستان کو 2 وکٹوں سے ہرادیا۔ کے پی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 378 رنز مزید پڑھیں

پی سی بی کرکٹ اکیڈمی کا پہلا اجلاس قومی ٹیم کی کارکردگی پر عدم اطمینان

لاہور(جسارت نیوز) سابق ٹیسٹ وکٹ کیپر سلیم یوسف کی سربراہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس پی سی بی ہیڈ کوارٹرز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوا۔ سابق فاسٹ بولرز وسیم اکرم اور عمر گل نے بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی۔ چیف ایگزیکٹو وسیم خان اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ مزید پڑھیں

قومی ٹینس چیمپئن شپ:حشیش کمار ، مہاتیر محمد، عامر مزاری اور شاہزر علی کی فائنل میں رسائی

کراچی (اے پی پی) نیشنل ٹینس چیمپئن شپ میں حشیش کمار ، مہاتیر محمد، عامر مزاری اور شاہزر علی نے اپنے اپنے مقابلوں میں کامیابی کے بعد فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔9ویں عیسی لیب قومی ٹینس چیمپئن شپ کے5ویں روز جونیئرز18 کے سیمی فائنل مقابلوں میں حشیش کمار اور مہاتیر محمد نے با مزید پڑھیں