بابر اعظم کے خلاف اندراج مقدمہ کا سیشن کورٹ کا حکم معطل

لاہور ہائی کورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کا حکم معطل کرتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ او کے ساتھ ساتھ درخواست گزار حامزہ مختار سے تحریری جواب طلب کر لیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے بابر اعظم کی درخواست پر مزید پڑھیں

ویڈیو گیمز سے دلچسپی رکھنے والے نئے مواقع کیلئے تیار ہوجائیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ اور پاکستان سائنس فاونڈیشن کے درمیان یادداشت طے پاگئے جس کے تحت ای اسپورٹس کو باقاعدہ کھیل کا درجہ حاصل ہوگا۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر کہا کہ اگر آپ کو ویڈیو گیمز سے دلچسپی ہے تو تیار ہو جائیں اور مزید پڑھیں

محمد عامر موجودہ مینجمنٹ کے ساتھ نہ کھیلنے کے فیصلے پر قائم

لاہور: فاسٹ باؤلر محمد عامر پاکستان کرکٹ ٹیم کی موجودہ انتظامیہ کے ساتھ معاملات طے کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے اور انہوں نے کہا ہے کہ وہ اب بھی اپنے اس مؤقف پر قائم ہیں کہ وہ موجودہ ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ نہیں کھیل سکتے۔ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم میں منتخب نہ مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کی 14 سال بعد پاکستان آمد

14سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی جنوبی افریقہ کی ٹیم ٹیسٹ اور ٹی20 سیریز کے لیے کراچی پہنچ گئی ہے۔ جنوبی افریقہ کے اسکواڈ کا کراچی پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا اور انہیں مکمل سیکیورٹی میں ہوٹل تک پہنچایا گیا۔ 2007 کے بعد پہلی پاکستان کے دورے پر آئی مہمان ٹیم کو قرنطینہ مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کی ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی: جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم 14 سال بعد پاکستان پہنچ گئی۔ 38 رکنی اسکواڈ چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے کراچی پہنچا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ  میں  پہلا ٹیسٹ 26 جنوری سے ہوگا۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم 2 ٹیسٹ اور تین ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ کورونا ٹیسٹ کلیئر آنے کے بعد کرکٹرز کل سے کراچی مزید پڑھیں

بگ بیش لیگ، میلبورن اسٹارز کی کامیابی، آندرے فلیچر مین آف دی میچ قرار

میلبور ن (جسارت نیوز)آندرے فلیچر کی ناقابل شکست نصف سنچری کی بدولت میلبورن ا سٹارز نے آسٹریلوی بگ بیش لیگ کے 40ویں میچ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز 111رنز سے ہرا کر نہ صرف3 قیمتی پوائنٹس حاصل کر لئے بلکہ لیگ میں چوتھی کامیابی بھی اپنے نام کرلی، ایدیلیڈ اسٹرائیکرز کی 180رنز ہدف کے تعاقب میں 14.1اوورز مزید پڑھیں

شہباز اسپورٹس انڈر19 انٹر اکیڈمی لیگ،یونائٹیڈ اکیڈمی کامیاب

کراچی (اے پی پی) ابھرتے ہوئے وکٹ کیپر بیٹسمین حسنین ماجد نے شاندار آل رائونڈ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے  وکٹوں کے عقب میں2 کھلا ڑیوں کو اسٹمپڈ اور 2 کو کیچ آئوٹ کیاجبکہ 47 قیمتی رنز بناکر اپنی ٹیم یونا ئیٹڈ اسپورٹس کرکٹ اکیڈمی کو شہباز اسپورٹس انڈر19 انٹر اکیڈمی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ2021  میںباب مزید پڑھیں

بابراعظم، اظہر علی اور وہاب ریاض کی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں پریکٹس

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، سابق کپتان اظہر علی اور فاسٹ بولر وہاب ریاض نے انفرادی طور پر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ٹریننگ کی، اس موقع پر ہیڈ کوچ مصباح الحق اور ہائی پرفارمنس سینٹر کے کوچز محمد یوسف اور ثقلین مشتاق بھی موجود تھے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نیوزی مزید پڑھیں

سدرن پنجاب کو سلواوور ریٹ پر جرمانہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں سینٹرل پنجاب کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث سدرن پنجاب پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔پاکستان کپ کے چوتھے رئوانڈ کے میچ کے دوران سدرن پنجاب نے مقررہ وقت سے 3 اوورز کم کئے لہذا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کوڈ آف کنڈکٹ برائے کھلاڑی مزید پڑھیں

قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ لاہور میں ہوگی

لاہور (جسارت نیوز) ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ ہاکی کے فروغ اور نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کے لئے پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ کرارہے ہیں جو 23 جنوری سے شروع اور اختتامی تقریب 5 فروری کو ہوگی، تمام مقابلے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ہوں گے جس میں مزید پڑھیں