کراچی (اے پی پی) نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کے اختتامی روز مہا تیر محمداور اسد زمان نے اپنے اپنے مقابلوں میں کامیابیاں حاصل کرکے ٹا ئٹل حاصل کرلیے۔ماڈرن کلب کھیلی گئی 9ویں عیسی لیب قومی ٹینس چیمپئن شپ کے اختتامی روز مہا تیر محمد نے پہلی مرتبہ حشیش کمار کو کسی ٹورنامنٹ میں 7-6 6-2سے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
صوبے میں کھیلوں کا فروغ حکومت کی اہم ترجیحات کا حصہ ہے،محمودخان
پشاور (جسارت نیوز)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہاہے کہ صوبے میں کھیلوں کا فروع صوبائی حکومت کی اہم ترجیحات کا حصہ ہے۔ صوبائی حکومت کھلاڑیوں کو اپنا ٹیلنٹ بین الاقوامی سطح پر بھر اجاگر کرنے کے لئے بھر پور معاونت فراہم کرے گی۔ان خیالات کااظہارانہوں نے جمعرات کے روز انڈر 16 گیمز کے مزید پڑھیں
کھلاڑیوں اور آرگنائزرز کی کھیل میں دلچسپی کے بغیر کامیابی ممکن نہیں۔پرویز شیخ
حیدرآباد(جسارت نیوز)کوچز، آرگنائزرز اور کھلاڑیوں کی کھیل میں ذاتی دلچسپی کے بغیر انکی اونچی سطح تک رسائی ممکن نہیں”۔ان خیالات کا اظہار علی بابا گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری کے سینیئر ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن و میڈیا مینیجر پاکستان فیڈریشن بیس بال پرویز احمد شیخ نے “وہائٹس ٹل” کے تعاون سے افضال گرائونڈ لطیف آباد میں مزید پڑھیں
بابراعظم کی فٹنس مسائل سے جان چھڑوا کر وہاب ریاض کیخلاف بیٹنگ پریکٹس
لاہور (جسارت نیوز) پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے فٹنس مسائل سے جان چھڑوانے کے بعد باقاعدہ طور پر بیٹنگ پریکٹس کا آغاز کردیا ہے۔ جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں بابراعظم نے سابق کپتان اظہر علی کے ساتھ مل کر بھرپور بیٹنگ سیشن کیا، نیشنل ہائی پرفارمنس سیننٹر میں مزید پڑھیں
محمد عامر کو آگاہ کر کے مسئلے کو حل کرنا چاہیے تھا، شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بورڈ کو محمدعامر کو آگاہ کرکے مسئلے کو حل کرنا چاہیے تھا. قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاسٹ بولر محمدعامراور کوچز میں تنازع پاکستان کرکٹ کی پرانی روایت مزید پڑھیں
مصباح الحق کو ہٹانے کا فیصلہ، اینڈی فلاور سے معاہدہ ہو چکا ہے، شعیب اختر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور کرکٹ کمیٹی کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصباح الحق کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا اور اینڈی فلاور کے ساتھ معاہدہ ہو چکا ہے۔ شعیب اختر نے اپنے یوٹیوب چینل پر تجزیہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں
جاوید مغل اینڈ سعید اصغر میموریل چیمپیئنز پریمیئر لیگ میں شاہ اینڈ خان تھنڈر کی کامیابی
میرپورخاص(بیورو رپورٹ)میونسپل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانے والے جاوید مغل اینڈ سعید اصغر میموریل چیمپیئنز پریمیئر لیگ کے میچوں میں شاہ اینڈ خان تھنڈر کی ٹیم نے یونائیٹڈ اسکاچرز کی ٹیم کو جبکہ ڈی کے اسٹارز نے پیرا ڈائز سکسرز کو شکست دیدی،کھیلے گئے پہلے میچ میں یونائیٹڈ اسکاچرز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے مزید پڑھیں
آسٹریلیا کو شکست دیکر سیریز 2-1سے اپنے نام کرینگے ، اجنکیا راہانے
برسبین(جسارت نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور ویرات کوہلی کی جگہ قائم مقام کپتانی کرنے والے اجنکیا راہانے نے کہا ہے کہ میزبان ٹیم کو چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر 4 میچوں کی سیریز2-1سے اپنے نام کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ کینگروز کے خلاف اب تک مزید پڑھیں
قومی ٹینس چیمپئن شپ، گرلز18سنگلز کے فائنل میں نتالیہ زمان نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا
کراچی (اے پی پی) قومی ٹینس چیمپئن شپ میں گرلز18سنگلز کے فائنل میں نتالیہ زمان نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا،انڈر 10 سنگلز کا فائنل شاہ زر علی نے جیت لیا، مینز سنگلز میں عباد سروراور لیڈیز سنگلز میں ہانیہ نوید کامیاب ہوگئیں۔ 9ویں عیسی لیب قومی ٹینس چیمپئن شپ میں چھٹے دن کے مقابلوں میں مزید پڑھیں
ٹائیگرزہاکی کلب نے پشاور ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ جیت لی
پشاور(جسارت نیوز)پشاورٹائییگرز نے دلچسپ مقابلے کے بعدپشاورلائنز کوشکست دیکر پشاور ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ جیت لی فائنل میچ کے موقع پرسابق انسپکٹرجنرل پولیس وچیئرمین کے پی ہاکی ایسوسی ایشن سعید خان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سیدظاہر شاہ ، سیکرٹری ہدایت اﷲ ، ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر تحسین اﷲ ،ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں