کراچی (اے پی پی) عقیل شبیر نے نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کے بیچ ٹینس منز سنگلز مقابلوں میں ، ہانیہ نوید نے لیڈیز سنگلز میں ، عقیل شبیر اور فرزان اظہر نے مینز ڈبلز میں جبکہ لیڈیز ڈبلز میں ہانیہ نوید اور عروج بتول نے ٹائٹل اپنے نام کر لئے۔9ویں عیسی لیب نیشنل ٹینس چیمپئن مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ٹیلنٹ ہنٹ بوائز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کے ٹرائلز آج ہونگے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ بوائز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ 2021 کے ٹرائلز آج منگل کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں ہونگے۔ٹیلنٹ ہنٹ بوائز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ 2021 جو کہ جنوری کے تیسرے ہفتے میں شروع ہوگی.لیگ کے سلسلے میں کے ایچ اے سے الحاق شدہ تمام مزید پڑھیں
بہانہ نہیں بنائوں گا شکست تسلیم کرتا ہوں،تنہا ذمے دار نہیں،مصباح الحق
لاہور(جسارت نیوز) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ میں شکست کا کوئی جواز پیش نہیں کررہا اور بطور کوچ میرے اور ٹیم کے لئے شکست مایوس کن ہے۔قذافی ا سٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ کرکٹ مسائل پر بات کرنا اور مزید پڑھیں
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ ڈرا
سدنی (جسارت نیوز) آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا تیسرا ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔ بھارتی ٹیم میچ کے 5ویںاور آخری روز کھیلنے کے لئے آئی تو اس کو میچ میں کامیابی کے لئے 309رنز جبکہ آسٹریلیا کو 8وکٹوں کی ضرورت تھی۔ کپتان اجنکیا رہانے کے جلد مزید پڑھیں
موخر شدہ ٹوکیو اولمپک کھیلوں کا انعقاد غیر یقینی ہے ،ڈِک پانڈ
ٹوکیو (جسارت نیوز)ٹوکیو گیمز کے انعقاد سے متعلق بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے ایک رکن نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کی وجہ سے ہنگامی حالت کے نفاذ کے باوجود وہ یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ موخر شدہ ٹوکیو اولمپک کھیلوں کا انعقاد ہو سکے گا یا نہیں۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق بین مزید پڑھیں
حلقہ این اے 243 میں گرائونڈز پر قبضے چھڑا ئیںگے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان نے اپنے حلقے این اے 243 میں واقع پلے گرائونڈ پر قبضے کو چھڑا کر کرکٹ گرائونڈ بنانے کا اعلان کردیا۔ عالمگیر خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران کے سابقہ حلقے میں مزید پڑھیں
سڈنی ٹیسٹ، آسٹریلیا کی پوزیشن مضبوط بھارت کو جیت کے لیے407رنز کا ہدف
سڈنی (جسارت نیوز)سڈنی ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کیلئے 407رنز کا ہدف دے دیا بھارت نے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر دوسری اننگز میں2 وکٹوں کے نقصان پر 98رنز بنا لئے آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 312 رنز پر ڈیکلیئر کی ا سٹیون ا سمتھ 81رنز کیمرون گرین مزید پڑھیں
فٹنس کی بحالی کیلئے بابر اعظم اور شاداب خان نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر طلب
کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور شاداب خان فٹنس بحالی پروگرام کیلئے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں رپورٹ کریں گے جب کہ کپتان جنوبی افریقا کیخلاف ایکشن میں نظر آئیں گے۔ پاکستان شاہینز کا اسکواڈ جمعے کو ہی وطن واپس پہنچ گیا تھا، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور شاداب خان مزید پڑھیں
ایس ڈبلیو اے کے پی کے ونٹرمیڈیا اسپورٹس گالا کا اختتام
پشاور (جسارت نیوز) ونٹرمیڈیا اسپورٹس گالااپنی تمام تررعنائیوںکے ساتھ قیوم ا سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں اختتام پذیرہوگیا۔ اسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا ،ڈائریکٹریٹ آف ا سپورٹس اینڈ یوتھ آفیئرزخیبرپختونخوا اور ڈسٹرکٹ ا سپورٹس آفس پشاور کے تعاون سے منعقدہ ونٹرمیڈیا اسپورٹس گالامیں اسپورٹس رائیٹرز، پشاور پریس کلب، ویڈیوجرنلسٹس،فوٹوجرنلسٹس کے ممبران نے کثیرتعداد میں شرکت کرکے ایونٹ مزید پڑھیں
پاکستان کپ دوسرے روز سندھ نے خیبر پختونخواہ کو 63 رنز سے شکست دے دی
کراچی (سید وزیر علی قادری) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان کپ کے دوسرے روز سندھ نے خیبر پختونخوا کو 63رنز سے، بلوچستان نے سدرن پنجاب کو ایک وکٹ سے، ناردرن پنجاب نے سینٹرل پنجاب کو 154رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا۔ اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں خیبر پختونخوا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ مزید پڑھیں