کرائسٹ چرچ(جسارت نیوز)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ کیویز تینوں شعبوں میں پاکستان سے بہتر ٹیم ثابت ہوئے۔پی سی بی پوڈ کاسٹ اور ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ پہلے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں پاکستان نے کم بیک مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ آج سے شروع ہوگا
کراچی(اسٹاف رپورٹر/اے پی پی)قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس میں ریڈ بال کرکٹ کے اعلی کوالٹی کے میچز مکمل ہونے کے بعد اب 33 میچز پر مشتمل وائٹ بال کرکٹ ٹورنا منٹ پاکستان کپ آج سے ڈبل لیگ کی بنیاد پر کراچی کے تین وینیوز این بی پی اسپورٹس کمپلیکس ، اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم اور یوبی مزید پڑھیں
عالمی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ ،نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا سے پہلی پوزیشن چھین لی
کراچی (اسٹاف رپورٹر )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے جاری کر دہ تازہ ترین ٹیسٹ ٹیم رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ نے پاکستان کو2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کرتے ہوئے آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔ اس طرح آسٹریلوی ٹیم ایک درجہ تنزلی کے بعد پہلے مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کرکٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا مشکور
نیوزی لینڈ کرکٹ نے مشکل حالات میں دورہ کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر نیوزی لینڈ میں پاکستانی اور کیوی کھلاڑیوں کی میدان میں مصافحہ کرنے کی تصاویر جاری کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کی آمد کا شکریہ ادا کیا گیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے لکھا کہ ان مزید پڑھیں
وطن واپسی پر کھلاڑیوں کو میل جول محدود رکھنے کی ہدایت
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کووطن پہنچنےپرمیل ملاپ محدودرکھنے کی ہدایت کردی۔ پاکستان اسکواڈ 9 جنوری کونیوزی لینڈ سےوطن واپسی کیلئے روانہ ہو گا جس کے لیے کھلاڑیوں نے رخت سفر باندھنا شروع کر دیا ہے۔ کرائسٹ چرچ میں پاکستان ٹیسٹ اسکواڈکوکوویڈ 19پروٹوکولزپربریفنگ دی گئی،پاکستان کرکٹ ٹیم کےڈاکٹرسہیل سلیم نےاسکواڈکوتفصیلی بریفنگ دی۔ کھلاڑیوں کودوران سفراورساوتھ مزید پڑھیں
ٹیسٹ کرکٹ کی 144 سالہ تاریخ میں پہلی بار مینز ٹیسٹ میچ میں ویمن امپائر مقرر
سڈنی: ٹیسٹ کرکٹ کی 144 سالہ تاریخ میں پہلی بار خاتون ریفری کی بطور فورتھ امپائر میچ میں امتحان شروع ہو گیا، آسٹریلیا کی کلیئر پولوسک کو بھارت کے خلاف سیریز میں خدمات کا اعزاز حاصل کر لیا۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ میں تاریخ رقم، طویل دورانیے کی مزید پڑھیں
ٹیم کی کارکردگی پر ہیڈ کوچ نے “تنقید” کو ٹھیک قرار دیدیا
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز پر کہنا ہے کہ کارکردگی پر تنقید ٹھیک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ سیریز کے حوالے سے کہا ہے کہ تنقید کرنیوالے ٹیم کی صلاحیتوں پر یقین کرتے ہیں اور مزید پڑھیں
پی سی بی کا مصباح الحق سے مزید خدمات نہ لینےکا فیصلہ
نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہیڈکوچ مصباح الحق سے مزید خدمات نہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈکوچ مصباح الحق کی جگہ غیرملکی کوچ لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مصباح الحق کی بطور مزید پڑھیں
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: دوسری اننگز میں بھی پاکستانی اوپنرز کا مایوس کن آغاز
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ نے کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے تیسرے روز چھ وکٹوں کے نقصان پر659 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کر دی جبکہ کیوی ٹیم کو پاکستان پر 362 رنز کی برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو پاکستان کی دوسری اننگز میں بھی پاکستانی اوپنرز نے مایوس کن آغاز کیا اور شان مزید پڑھیں
‘فاسٹ بولرکی حیثیت سےکوئی معذرت پیش نہیں کروں گا’
قومی ٹیم کے ابھرتے ہوئے اسٹار فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ فاسٹ بولرکی حیثیت سےکوئی معذرت پیش نہیں کروں گا وکٹ اچھی تھی۔ کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ آسان نہیں یہاں ایک ہی جگہ پر بولنگ مزید پڑھیں