دورہ نیوزی لینڈ: کیا بابراعظم آخری میچ کھیل پائیں گے؟

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا دائیں انگوٹھے میں انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ کھیلنے کے امکانات ففٹی ففٹی ہیں. قومی کرکٹ کے ٹیسٹ اسکواڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری میچ کے لیے کرائسٹ چرچ میں بھر پورپریکٹس کی، بابراعظم نے بھی دیگر کھلاڑیوں مزید پڑھیں

تمام کھلاڑی سیریزکا فاتحانہ اختتام کرنا چاہتے ہیں، فہیم اشرف

قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر فہیم اشرف کا کہنا ہے کہ تمام کھلاڑی سیریزکا فاتحانہ اختتام کرنا چاہتے ہیں اور نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ کافی معنی رکھتا ہے. قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر فہیم اشرف نے ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں گفتگو کے دوران غلطیوں کا اعتراف کرتے مزید پڑھیں

دورہ جنوبی افریقہ: پاکستانی 17 رکنی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان

اسلام آباد: ویمنز سلیکشن کمیٹی نے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے 17 رکنی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے جبکہ بسمہ معروف کی عدم دستیابی پر ٹیم کی  قیادت جویریہ خان کے سپرد کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  عروج ممتاز کی سربراہی میں قائم کردہ سلیکشن کمیٹی نے 22 اکتوبر سے یکم مزید پڑھیں

فیفا انڈر 17 اور 20 ورلڈ کپ ملتوی

بیسل (جسارت نیوز)فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام ہونے والا فیفا ورلڈ کپ انڈر 17 اور انڈر 20 کو عالمگیر وبا کورونا وائرس کی وجہ سے 2023تک ملتوی دیا گیا۔ فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ آئندہ سال انڈونیشیا میں ہونے والے مینز انڈر مزید پڑھیں

ویمنز ٹینس سیزن ،ابوظہبی میں شروع ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)خواتین کے ٹینس کی گورننگ باڈی نے کہا ہے کہ ڈبلیو ٹی اے سیزن 5 جنوری سے ابوظہبی میں شروع ہوگا ۔ ڈبلیو ٹی اے نے کہا کہ 2021کا پہلا گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ فروری میں منتقل ہوچکا ہے جبکہ خواتین کھلاڑیوں کا ڈبلیو ٹی اے سیزن 5جنوری سے شروع ہوگا مزید پڑھیں

ٹیسٹ رینکنگ ، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن نمبر ون بلے باز بن گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے پہلے میچ کے بعد ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی، کین ولیمسن نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ۔کیوی بیٹسمین 2015کے بعد پہلی مرتبہ سرفہرست آئے ہیں، ان کے لیے جگہ خالی کرنے والے ا سٹیون ا سمتھ مزید پڑھیں

پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن تماشائیوں کی موجودگی میں کھیلے جانے کا امکان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل )6میں تماشائیوں کو اسٹیڈیمز آنے کی اجازت مل سکتی ہے۔اس امر کا اظہار پی سی بی کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ فروری سے شروع ہونے والے پی ایس ایل 6میں تماشائیوں کیلئے مزید پڑھیں

پی سی بی نے ایوارڈز کیلئے نامزدگیوں کو حتمی شکل دے دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی ایوارڈز 2020 کے لیے نامزدگیوں کو حتمی شکل دے دی ۔ ایوارڈز جیتنے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان آج پی سی بی کے ڈیجٹل پلیٹ فارمز سے کیا جائے گا۔معزز اور کرکٹ کی ممتاز شخصیات پر مشتمل آزادجیوری نے12 مختلف کٹیگریز کے لیے نامزدگیوں مزید پڑھیں