مائونٹ منگنوئی (جسارت نیوز)نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ آج کرائسٹ چرچ روانہ ہوگا ۔اسکواڈ بذریعہ پرواز ترنگا سے کرائسٹ چرچ روانہ ہوگا ۔قومی ٹیسٹ اسکواڈ یکم اور دو جنوری کو کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ کرے گا ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 3 جنوری مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
شاہین آفریدی کا چیک اپ کلیئر
مائونٹ منگنوئی (جسارت نیوز)ڈاکٹر زنے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا چیک اپ کلیئر قرار دیدیا۔ترجمان پی سی بی کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے اختتام کے بعدپاکستان ٹیم کے ڈاکٹر اور ڈیوٹی ڈاکٹر نے شاہین شاہ آفریدی کا کن کشن قانون کے مطابق جائزہ لیا۔ڈیوٹی ڈاکٹرنے شاہین مزید پڑھیں
آئی سی سی اور کیوی بورڈ بھی فواد عالم کی تعریف کرنے پر مجبور
کراچی (اسٹاف رپورٹر)فواد عالم نے مانٹ مانگا نوئی ٹیسٹ میں جس انداز میں بیٹنگ کی، اس پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ بھی ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔دوسری اننگز میں فواد عالم نے 269گیندوں پر 102 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور وہ 396 منٹس پر وکٹ پر موجود مزید پڑھیں
سٹی یونیورسٹی پشاور نے نمائشی کرکٹ میچ جیت لیا
پشاور(نمائندہ خصوصی)سٹی یونی ورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پشاور نے نمائنشی کرکٹ میچ میں اپنی ہی ایلومینائی کرکٹ ٹیم کو شکست دے دی۔اس موقع پر یونی ورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اشرف الرحمان اور ایشین اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل امجد عزیز ملک مہمان خصوصی تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔کراچی مزید پڑھیں
فواد عالم نے ٹیسٹ کرکٹ کی 144 سالہ تاریخ بدل ڈالی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز فواد عالم نے نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھی اننگز میں سنچری اسکور کرنے کے ساتھ ساتھ ٹیسٹ کرکٹ کی144سالہ تاریخ بنی بدل ڈالی ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مائونٹ مانگا نوئی ٹیسٹ کے آخری روز چوتھی اننگز میں فواد عالم نے 11برس بعد شاندار مزید پڑھیں
نیل واگنر نے فریکچر کے باوجود بولنگ کرا کے مثال قائم کردی
ماونٹ منگنوئی(جسارت نیوز)نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نیل واگنر نے ٹوٹے ٹخنے کے ساتھ بولنگ کرا کے مثال قائم کردی۔ نیل ویگنر پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں شاہین شاہ آفریدی کے یارکر کو کھیلنے کی کوشش میں زخمی ہوگئے تھے۔ منگل کو پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ کے فاسٹ مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر کائل پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد
دبئی(جسارت نیوز)آئی سی سی نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر نیوزی لینڈ کے فاسٹ بائولر کائل جیمسن پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کر دیا، آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ کے تیسرے روز کیوی فاسٹ بولر کائل مزید پڑھیں
کشمیر پریمیئر لیگ اور شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے درمیان معاہدہ
اسلام آباد(جسارت نیوز)کشمیر پریمیئر لیگ اور شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے درمیان ایم اؤ یوپر دستخط ہو گئے۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہمیرا دل کر رہا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ کی ہر فرنچائز کے ساتھ کھیلوں،بھارت نے جموں وکشمیر میں ظلم کی انتہا کر دی ہے، مجھے کوئی فکر نہیں کہ پڑوسی ملک مزید پڑھیں
میچ کے آخری روز زیادہ دیر وکٹ پر گزاریں گے ، اظہر علی
مائونٹ مانگنوئی(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز اظہرعلی نے کہا ہے کہ میری پوری کوشش ہوگئی کہ آج میچ کا پانچواں اور آخری روز زیادہ دیر وکٹ پر گزاروں ۔ انہوں نے کہا کہ دوسری اننگز میں فواد عالم کیساتھ بڑی شراکت قائم کرنے کی بھرپورکوشش کروں گا۔میڈیا سے مزید پڑھیں
بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی
میلبورن(جسارت نیوز )اجنکیا رہانے کی شاندار بیٹنگ کی بدولت بھارت نے آسٹریلیا کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں 8وکٹوں سے شکست دیکر چار میچوں کی سیریز 1-1سے برابر کر دی، بھارتی بولرز کی عمدہ بائولنگ کے باعث آسٹریلوی ٹیم پہلی کی طرح اپنی دوسری اننگز میں بھی کوئی خاص کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکی مزید پڑھیں