بدین(رپورٹ محمدعلی بلیدی )بدین میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بلوچ کرکٹ کلب ٹنڈوباگو نے پاک سلطان کرکٹ کلب کراچی کو 35 رنز سے شکست دے دی ،پاک سلطان کرکٹ کلب کراچی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔بلوچ کرکٹ کلب ٹنڈوباگو نے 20 اوورز میں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
قائداعظم باسکٹ بال چیمپئن شپ افتتاحی میچ شہید ملت الیون کے نام
کراچی(اے پی پی) قائد اعظم ایس ایس بی کپ تھری او تھری باسکٹ بال چیمپئن شپ کا افتتاحی میچ شہید ملت الیون نے جیت لیا۔کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقد ہونے والا قائد اعظم ایس ایس بی کپ تھری او تھری باسکٹ بال چیمپئن مزید پڑھیں
قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون ،آخری رائونڈآج سے شروع ہوگا
کراچی (اے پی پی) قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کے نویں رائونڈ میں خیبرپختونخواہ کی ٹیم نے فائنل کے لیے پہلے ہی کوالیفائی کر لیا تھا جبکہ ڈبل لیگ گروپ اسٹیج کا 10واں اور آخری رائونڈ آج سے شروع ہو رہا ہے اور اس رائونڈ میں تین ٹیموں سنٹرل پنجاب ، ناردرن اور سدرن پنجاب مزید پڑھیں
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا
ماؤنٹ منگنوئی (جسارت نیوز)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین2ٹیسٹ میچوں کی سیریزکا پہلا میچ آج سے شروع ہو گا۔قومی ٹیم نے تیاریوں کو حتمی شکل دیدی،پہلے ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیم نے ماؤنٹ منگنوئی میں مسلسل دوسرے دن ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا،قومی کھلاڑیوں نے چار گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے ٹریننگ سیشن میں مزید پڑھیں
آسٹریلیا اور بھارت کا دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا
میلبورن(جسارت نیوز)آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چار ٹیسٹ میچز کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج سے میلبورن میں شروع ہوگا، میزبان آسٹریلیا کو سیریز میں1-0کی برتری حاصل ہے۔ آسٹریلوی کوچ جسٹن لینگر کا کہنا ہے کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی کریں گے۔پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف بھارت کو بدترین شکست کا سامنا مزید پڑھیں
عامر کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر ایک دن پچھتانا پڑے گا، محمد آصف
کراچی(اسٹا ف رپورٹر)سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد آصف نے کہا ہے کہ عامر کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر ایک دن پچھتانا پڑے گا۔میچ فکسنگ کیس میں محمد عامر کے ساتھ 5 برس کی پابندی کاٹنے والے آصف نے ایک برطانوی کرکٹ میگزین کو انٹرویو میں کہاکہ میں نے ٹیم میں واپسی کی مزید پڑھیں
پہلے ٹیسٹ میں یادگارکارکردگی دکھانے کی کوشش کروں گا
ماؤنٹ منگنوئی (جسارت نیوز)نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میںیاسر شاہ ناسازگار کنڈیشنز میں بھی یادگار کارکردگی پیش کرنے کیلیے پرعزم ہیں۔ یاسر شاہ نے کہاکہ نیوزی لینڈ کی پچز عام طور پر فاسٹ بولرز کیلیے سازگار ہوتی ہیں، یہاں اسپنرز کیلیے کم مواقع ہوتے ہیں لیکن اچھی لائن اور لینتھ کی مدد سے سلوبولرز کو مزید پڑھیں
ٹیسٹ سیریز: نیوزی لینڈ کے پاکستان کے خلاف پہلے روز کے اختتام پر 222 رنز
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مائونٹ منگوئی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں کیویز نے قومی ٹیم کے خلاف 3 وکٹوں کے نقصان پر 222 رنز بنالیے. پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹٰیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج مائونٹ منگوئی میں کھیلا جارہا ہے جس میں پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد یونائیٹڈ نےمصباح الحق کو خیرباد کہہ دیا
اسلام آباد یونائیٹڈ نے مصباح الحق کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مصباح الحق اور ٹیم اونر علی نقوی کے ساتھ تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مصباح الحق کا معاہدہ رینیو نہیں کررہے تاہم مصباح الحق کے لیے نیک خواہشات مزید پڑھیں
ٹی 10لیگ کے ڈرافٹس مکمل
ابوظہبی(جسارت نیوز)اگلے ماہ متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں ہونے والی ٹی 10لیگ کیلیے کھلاڑیوںکے انتخاب کا عمل مکمل ہوگیا۔ ابوظہبی میں ہونے والی پلیئرز ڈرافٹ میں قلندرز ٹی ٹین کی ٹیم نے سہیل تنویر، آصف علی، حسن علی، سہیل اختر، شرجیل خان، معاذ خان اور خورشید انور کو پک کیا۔ معاذ خان پلیئرز مزید پڑھیں