پی ایس ایل 6کی ڈرافٹنگ کیلیے پہلے رائونڈ کے پک آرڈر کا اعلان

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) کے چھٹے سیزن کی ڈرافٹنگ کے لیے پہلے رائونڈ کے پک آرڈر کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)6میں پہلے کھلاڑی کی پک اسلام آباد یونائیٹڈ کرے گی جب کہ دوسری ملتان سلطانز ،تیسری لاہور قلندرز اور چوتھی پشاور زلمی کرے گی۔پی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کرکٹ کوفروغ حاصل ہورہاہے

ریاض(سید مسرت خلیل) چیئرمین سعودی عربین کرکٹ فیڈریشن (ایس ایسی ایف) پرنس سعود بن مشعال آل سعود نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں کرکٹ کا کھیل تیزی اوربھر پور انداز سے فروغ پا رہا ہے۔ وہ گزشتہ روز ریاض کرکٹ لیگ (آر سی ایل) کی جانب سے منعقدہ کردہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی مزید پڑھیں

عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ شاہین آفریدی فہیم اور حفیظ کی پوزیشن بہتر

دبئی (جسارت نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 رینکنگ جاری کر دی، قومی فاسٹ بولرز فہیم اشرف شاہین آفریدی محمد حفیظ اور محمد رضوان کی رینکنگ میں نمایاں بہتری آئی نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر ٹم سائیفرٹ اور فاسٹ بولر ٹم ساوتھی ٹاپ 10 میں شامل ہوگئے۔ گزشتہ روز پاکستان اور مزید پڑھیں

ہاکی کھلاڑیوں کو پولیس ڈپارٹمنٹ میں بھرتی کیاجائے گا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے کراچی اسپورٹس کمپلیکس میں انٹر ڈسٹرکٹ سندھ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی سے خصوص ملاقات کی۔ ایڈیشنل آئی جی کو کے ایچ اے سیکریٹری حیدر حسین نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا.اس موقع پر اولمپیئن حنیف خان,کے ایچ اے صدر ڈاکٹر جنید علی مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی، سدرن پنجاب نے سندھ کو شکست دے دی

کراچی (اے پی پی)قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون کے نویں رائونڈ کے ایک میچ میں سدرن پنجاب نے سندھ کو شکست دے دی،سینٹرل پنجاب اور خیبر پختونخواہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا میچ ہار جیت کا فیصلہ ہو ئے بغیر ختم ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ کے چوتھے اور آخری مزید پڑھیں

ویرات کوہلی12 سال بعد کلینڈر ایئر میں سنچری بنانے میں ناکام

نئی دہلی(جسارت نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے لئے 2020مایوس کن رہا وہ 12 سال بعد کلینڈر ایئر میں کسی بھی فارمیٹ میں سنچری بنانے میں ناکام رہے۔ 32 سالہ کوہلی کے کیریئر میں 12 سال بعد یہ پہلی بار ہوا ہے جب وہ ایک بھی سنچری بنانے میں ناکام رہے۔ 2008 مزید پڑھیں

قومی اسکواڈ پہلے ٹیسٹ میچ کیلیے ترنگاپہنچ گیا

ترنگا(جسارت نیوز)نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم ترنگا پہنچ گئی ۔قومی اسکواڈ بذریعہ بس نیپئر سے ترنگا پہنچا۔ پاکستان شاہینز میں شامل ٹیسٹ کرکٹرز بھی وانگرائے سے بذریعہ ہملٹن ترنگا پہنچ گئے ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے ماؤنٹ منگنوئی میں شروع ہوگا مزید پڑھیں

قومی ٹیم کی مشکلات میں اضافہ شاداب بھی پہلے ٹیسٹ سے باہر

ترنگا(جسارت نیوز)نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ سیریز سے قبل مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ۔بابراعظم اور امام الحق کے بعدآلراؤنڈر شاداب خان نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔آل راؤنڈر نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کے بعد اپنی بائیں مزید پڑھیں

دورہ جنوبی افریقہ سے  قبل ہی پاکستانی ویمنز ٹیم مشکلات سے دوچار

دورہ جنوبی افریقہ سے پہلے ہی پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی بلے باز جویریہ خان کورونا وائرس کی عالمی وبا سے متاثر ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جویریہ خان کے بلڈ ٹیسٹ سے کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی، جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، ڈاکٹروں نے بھی مکمل آرام کا مشورہ مزید پڑھیں

پی سی بی کو بابراعظم کی انجری کے حوالے سے کوئی رسک نہیں لینا چاہیے، سرفراز نواز

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو اپنی انجری سے مکمل صحت یاب ہونے کے لئے دورہ نیوزی لینڈ میں حصہ نہیں لینا چاہیے۔ پیر کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق کرکٹر سرفراز نواز نے کہا کہ پی سی بی کو بابراعظم کی انجری مزید پڑھیں