کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی قوانین کے مطابق قومی اسکواڈ کے ہمراہ نیوزی لینڈ میں موجود تمام17 کھلاڑی آئندہ دونوں میچوں کے لیے دستیاب ہوں گے۔
زمرہ: کھیل
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائیگا
ہملٹن(جسارت نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ کل ہملٹن میںکھیلا جائیگا ، نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ آکلینڈ سے ہملٹن پہنچ گیا ،قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ بذریعہ بس آکلینڈ سے ہملٹن پہنچا، پاکستان اور مزید پڑھیں
بے نظیر بھٹو شہیدٹینس چمپئن شپ،عقیل اور سائرہ نے ٹائٹل جیت لیا
اسلام آباد (جسارت نیوز )چھٹی بے نظیر بھٹو شہیدٹینس چیمپیئن شپ میں مینز سنگلز کا ٹائٹل عقیل خان نیاور سائرہ محبوب نے لیڈیز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا۔ محمد شعیب بوائز انڈر-18 کے چیمپیئن بن گئے۔ چیمپیئن شپ کی اختتامی تقریب کی مہمان خصوصی سینیٹر روبینہ خالد تھیں، جنہوںنے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں مزید پڑھیں
روحیل اور فواد عالم کی سنچریاں، شاہینز کی پوزیشن مستحکم
آکلینڈ(جسارت نیوز) نیوزی لینڈ اے کے خلاف کپتان روحیل نذیر اور فواد عالم کی سنچریوں نے پاکستان شاہینز کی میچ میں پوزیشن مستحکم کردی۔ پاکستان شاہینز اور نیوزی لینڈ اے کے مابین 4 روزہ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر کپتان روحیل نذیر اور فواد عالم کی سنچریوں نے پاکستان شاہینز کی میچ مزید پڑھیں
اوساکا ٹی ٹوئنٹی، فہیم اسپورٹس نے پاک الیون کو شکست دیدی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایچ ایم اسپورٹس ، پیزا پیٹرول، مریم اینڈ ماما جوسزکے زیرِ اہتمام ایس او پیز کے مطابق اوساکا ایل ای ڈی لائٹس T20 کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن2 میں ینگ اسٹار زنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5وکٹوں کے نقصان پر 169رنزد کا ہدف دیا۔ ایمل خان نے 30 گیندوں پر 40 رنز اسکور کیے۔ مزید پڑھیں
بھارت نے 118 سال پرانا بدترین ریکارڈ برابر کردیا
ایڈیلیڈ (جسارت نیوز) ہفتہ کے روز ایڈیلیڈ اوول میں آسٹریلیا کے خلاف ڈے نائٹ پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کے ابتدائی سیشن میں بھارتی ٹیم محض 36 رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئی،یہ بھارت کا اس کی ٹیسٹ کرکٹ کی 88 سالہ تاریخ کا کم ترین ا سکور ہے۔آسٹریلیا کو4 میچوں کی سیریز میں1-0 کی مزید پڑھیں
محمد وسیم چیف سلیکٹر ، سلیم یوسف کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد وسیم کو قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین اور سلیم یوسف کو کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا۔ دونوں عہدیداران کی تقرری3 سال کے لیے کی گئی ہے، لہذا یہ دونوں آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 تک اس عہدے پر کام کرتے مزید پڑھیں
محمد وسیم چیف سلیکٹر اور سلیم یوسف چیئرمین کرکٹ کمیٹی مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم کو چیف سلیکٹر اور سابق ٹیسٹ وکٹ کیپر سلیم یوسف کو چیئرمین کرکٹ کمیٹی مقرر کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی چیئرمین احسان مانی نے دونوں عہدوں پر تقرریوں کی تصدیق کردی ہے اور اپنے ایک مزید پڑھیں
ٹی 20 سیریز: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیم کا اعلان
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ کے لیے پاکستان نے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا. 15 رکنی ٹی 20 ٹیم میں شاداب خان کپتان،عبداللہ شفیق، حیدرعلی، سرفرازاحمد، محمدحفیظ، حارث رؤف، فہیم اشرف، افتخاراحمد، عمادوسیم، خوشدل شاہ، محمدحسنین، شاہین آفریدی، حسین طلعت، وہاب ریاض، محمد رضوان ٹیم کا حصہ ہونگے اور ٹیم کا مزید پڑھیں
جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: انڈر 13 تا 19 کے مقابلے جاری
اسلام آباد میں نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں انڈر 13 تا 19 کے مقابلے شروع ہوگئے ہیں جبکہ جاری نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے تیسرے روز مختلف کیٹگریز کی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسکواش فیڈریشن کے تحت جاری ایونٹ کے تیسرے روز 5 کیٹیگریز کے سیمی فائنلز مزید پڑھیں