ـ5ٹی ٹوئنٹی میچوں کیلئے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان

ہملٹن (جسارت نیوز) نیوزی لینڈ میں 5ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لئے پاکستان شاہینز کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان شاہینز کا نیوزی لینڈ الیون ناردرن نائٹس ویلنگٹن فائر برڈز اور کینٹ بری کی ٹیموں کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی میچوں میں مقابلہ ہوگا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ لینے مزید پڑھیں

اسٹار فٹبالر میسی نے لیجنڈ فٹبالر پیلے کا ریکارڈ برابر کردیا

کراچی(اسٹا ف رپورٹر)ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر اور لیگ میچز میں بارسلوناکی نمائندگی کرنے والے لائنل میسی نے ہسپانوی لیگ لالیگا کے میچ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بارسلونا کے اسٹار فٹبالر لائنل میسی نے برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے کا643گول کا ریکارڈ برابر کردیا، میسی نے ہسپانوی لیگ لالیگا کے میچ میں ویلینشیا مزید پڑھیں

قائد اعظم ٹرافی، خیبر پختونخوا نے سینٹرل پنجاب کے خلاف 180رنز بنا لیے

کراچی (اے پی پی) قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون 9ویں رائونڈ کے دوسر ے روز کھیل کے اختتام پر خیبر پختونخوا نے پہلی اننگز میں سینٹرل پنجاب کے خلاف 180رنز بنائے جبکہ سندھ نے بغیر کسی نقصان کے 80رنز بنا کر سدرن پنجاب کے خلاف 50 رنز کی برتری حاصل کر لی تاہم بلوچستان کی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم ک ااعلان رضوان کو کپتان بنادیا گیا

نیپیئر (جسارت نیوز)نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا کپتان بابراعظم اور امام الحق پہلے ٹیسٹ میں نہیں کھیلیں گے محمد رضوان پہلے ٹیسٹ میچ میں کپتانی کریں گے۔ پیر کو ٹور سلیکشن کمیٹی نے ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اوپنر مزید پڑھیں

ہیڈ کوچ مصباح ٹیسٹ ٹیم سے پر امید ٹی ٹوئنٹی کی شکست پر مایوس

نیپیئر (جسارت نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست سے مایوسی ہے ٹی ٹوئنٹی کے برعکس ہمارے پاس ٹیسٹ اسکواڈ میں تجربہ کار فاسٹ بولرز اور بلے باز موجود ہیں، امید ہے کہ ہم ٹیسٹ میں اچھا کھیل پیش کریں گے۔ مزید پڑھیں

کپتان صاحب ! ایک نظر کرکٹ پر بھی

عمران خان صاحب سے جہاں اس قوم کو بہت ساری امیدیں تھیں وہاں ایک امید یہ بھی تھی کہ چوں کہ خان صاحب سابق کرکٹر ہیں تو پاکستان کو اس قابل ضرور بنا دیں گے کہ وہ دنیائے کرکٹ پہ راج کرے گا تاہم جہاں اڑھائی سال میں ان کی کارکردگی زندگی کے دیگر میدانوں مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

پاکستانی کھلاڑیوں نے نیوزی لینڈ کی سرزمین پر تین ہفتے قبل قدم رکھے لیکن انھوں نے زیادہ وقت اپنے ہوٹل کے کمروں کی دیواریں تکتے گزارا ہے۔ آج جب آکلینڈ کے ایڈن پارک میں پاکستانی بلے بازوں نے اننگز کا آغاز کیا تو پریکٹس کا فقدان واضح دکھائی دیا۔ اس میچ کی کہانی پڑھنے سے مزید پڑھیں

محمد وسیم چیف سلیکٹر اور سلیم یوسف چیئرمین کرکٹ کمیٹی مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم کو چیف سلیکٹر اور سابق ٹیسٹ وکٹ کیپر سلیم یوسف کو چیئرمین کرکٹ کمیٹی مقرر کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی چیئرمین احسان مانی نے دونوں عہدوں پر تقرریوں کی تصدیق کردی ہے اور اپنے ایک مزید پڑھیں

قائد اعظم ٹرافی کا نواں  رائونڈ آج سے شروع ہوگا

  کراچی(اے پی پی )قائد اعظم ٹرافی 2020-21 فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے لیے نویں رائونڈ کا آغاز آج سے ہوگا جس کے بعد مزید ایک رائونڈ باقی رہ جائے گا، نویں رائونڈ میں پوائنٹس ٹیبل پر پہلی دو پوزیشنوں کے حصول کے لئے بھرپور جنگ ہو گی، ٹاپ دو ٹیموں نے ہی نیشنل اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

قلندرز فیملی کا حصہ بننے کی خواہش بہت پرانی تھی، شاہد آفریدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور جارح مزاج آل رآنڈر شاہد خان آفریدی نے ابوظہبی ٹی 10 لیگ میں قلندرز کے آئیکون پلیئر بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قلندرز فیملی کا حصہ بننے کی خواہش بہت پرانی تھی۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مزید پڑھیں