آکلینڈ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے. اس موقع پر کپتان شاداب خان کا کہنا تھا کہ سیریز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے پر اعتماد ہیں. سیریز کے لیے تیاری اچھی ہے اور بابر اعظم کی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان کرکٹ کو محمد عامر کی ضرورت ہے،شاہد آفریدی
سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ کو محمد عامر کی ضرورت ہے. فاسٹ بولرمحمد عامر کی ریٹائرمنٹ سے متعلق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق قومی کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کو محمد عامر کی ضرورت ہے اور محمد عامر کی ٹی 20 کرکٹ ابھی مزید پڑھیں
پہلا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی
آکلینڈ: پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں کھیلے گئے تین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جو سود مند ثابت نہ ہوا، مزید پڑھیں
فیفا نے فٹ بال آف دی ائیر کا اعلان کردیا
فیفا فٹ بال آف دی ایئر ایوارڈز 2020 رابرٹ لیونڈوسکی نے اپنے نام کرلیا. فیفا فٹ بال آف دی ائیر 2020 ایوارڈ میں شامل لیونل میسی، کرسٹیانو رونالڈو، لیونڈوسکی، ڈی برائن، سرجیو راموس شامل تھے. فیفا بیسٹ آف دی ائیر ایوارڈ میں لیونل میسی اور کرسٹیانورونالڈو جیسے اسٹار کو بائرن میونخ کے رابرٹ لیونڈوسکی نے مزید پڑھیں
لاہور قلندر کے بن ڈنک پی ایس ایل کیلئے کراچی پہنچ گئے
لاہور قلندر کے بن ڈنک پی ایس ایل فائیو کےمیچز میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی کرکٹر نے لاہور میں کھَیلے گئے میچز میں جارحانہ بیٹنگ کی بدولت لاہور قلندر کو وننگ ٹریک پر لانے میں اہم کردار اداکیاتھا۔ سمیت پٹیل کے بعد وہ دوسرے غیر مزید پڑھیں
ملتان سلطانز کو شکست؛ کراچی کنگز فائنل میں پہنچ گئی
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے کوالیفائر ون میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا میچ ٹائی ہوگیا جس کےبعد سپر اوور میں کراچی کنگز ملتان سلطانز کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے میچ میں کراچی کنگز مزید پڑھیں
کراچی کنگز پہلی بار پی ایس ایل چیمپئن بن گیا
کراچی: کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹ سے شکست دے کر پہلی بار پی ایس ایل چیمپئن بن گیا۔ فصٰلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے بڑے معرکے میں لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 134 رنز بنائے جس کے مزید پڑھیں
ارشد ندیم کواولمپکس کی تیاریوں کیلئے قازقستان بھجوانے کا فیصلہ
پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن نے ارشد ندیم کو اولمپکس کی تیاریوں کے لئے قازقستان بھجوانے کا فیصلہ کرلیا۔ صدراتھلیٹکس فیڈریشن میجر جنرل (ر) اکرم ساہی نے لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوِئے کہا کہ قازقستان کا فلائٹ آپریشن بحال ہوتے ہی ارشد ندیم کو قازقستان بھجوا دیا جائے گا۔ ارشد ندیم کی ٹریننگ پرآنے والے تمام مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ جانے والے 6 کرکٹرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ جانے والے قومی اسکواڈ میں شامل 6 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم اور منیجمنٹ کا گزشتہ روز پہلا کورونا ٹیسٹ لیا گیا تھا، جس کے نتیجے آگئے ہیں۔ نتیجوں کے مطابق مزید پڑھیں
پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا ہے، 3 میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے میں مچل سینٹنر جب کہ دوسرے مزید پڑھیں