نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلا� ٹیم کا اعلان ،ٹیلر جگ� ن� بناسکے

کرائسٹ چرچ (جسارت نیوز) نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 18 دسمبر سے شروع ہونے والی ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا ہے،کپتان کین ولیمسن پہلے بچے کی ممکنہ پیدائش کے پیش مزید پڑھیں

سندھ قائداعظم ٹرا�ی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کا �اتح قرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قائد اعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ سندھ کی ٹیم نے جیت لیا، سندھ نے پوائنٹس ٹیبل پر 48 پوائنٹس حاصل کیے اور پہلی پوزیشن حاصل کی ،پوائنٹس کی بنیاد پر سندھ کو فاتح قرار دیا گیا۔سندھ نے ٹورنامنٹ میں 5 میچ جیتے ایک میچ میں شکست کا سامنا ہوا اور چار میچز بے نتیجہ مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو ش�ید ٹینس چیمپئن شپ آج شروع �وگی

اسلام آباد(جسارت نیوز)چھٹی بے نظیر بھٹو شہید ٹینس چیمپیئن شپ آ ج سے اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں شروع ہوگی۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کامران خلیل نے بتایا کہ چیمپیئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں، چیمپیئن شپ کا کوالیفائنگ رائونڈ 13 دسمبر کو جبکہ مین رائونڈ 14 دسمبر سے شروع ہو گا، چیمیئن شپ مزید پڑھیں

قومی ٹیم کی �تح کے امکانات کم ،کھلاڑیوں کو محنت کرنا �وگی ،انضمام

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیف سلیکٹر اور قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں پاکستان کے جیتنے کے امکانات کم ہیں، 14 دن کی آئیسولیشن کے بعد اب جو 10 دن ملے ہیں ان میں کھلاڑیوں کو سخت محنت کرنا پڑے گی۔ تفصیلات مزید پڑھیں

دلبر حسین کا بگ بیش لیگ میں شاندار آغاز

کینبرا(جسارت نیوز)پاکستانی کرکٹر دلبر حسین نے بگ بیش لیگ میں اچھا آغاز کرتے ہوئے اپنی ٹیم میلبورن اسٹارز کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔تفصیلات کے مطابق کینبرا میں کھیلے گئے بگ بیش لیگ کے دوسرے میچ میں میلبورن اسٹارز کی طرف سے کھیلنے والے دلبر حسین نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 مزید پڑھیں

ٹی 20 سیریز: نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹیم کا اعلان

نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے. نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے خلاف 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا جس کے مطابق مارٹن گپٹل، اسکاٹ کگلین، گلین فلپس، اش سودھی، ٹم سیفرٹ، بلیئرٹکنر، ٹوڈایسٹل، ڈوگ بریسویل، مارک مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کیخلاف ہوم سیریز کیلیے تیاریاں شروع

پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کےخلاف ہوم سیریزکی تیاریوں کاآغاز کر دیا ہے۔ جنوبی افریقا کی ٹیم آئندہ برس پاکستان کا دورہ کرے گی۔دورے میں دو ٹیسٹ اور تین ٹوینٹی میچ  کراچی راولپنڈی اور لاہور میں شیڈول ہیں۔ جنوبی  افریقا کے بعد انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیزکی ٹیمیں بھی پاکستان کادورہ کریں گی، مزید پڑھیں

یوئیفا فٹ بال چیمپئنز لیگ لیور پول کا میجی لینڈ سے میچ برابر

لندن (جسارت نیوز) یوئیفا فٹ بال چیمپئنز لیگ میں لیور پول اور میجی لینڈ کا میچ برابر ہوگیا محمد صلاح کلب کی طرف سے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے دوسرے میچ میں پی ایس جی نے استنبول کو 5-1 سے ہرا دیا نیمار نے شاندار ہیٹ ٹرک کی۔ جمعرات کو انگلش مزید پڑھیں

آئسولیشن کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کوئنز ٹائون پہنچ گئی

کوئنز ٹاون (جسارت نیوز) نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کے اسکواڈ کی مینجڈ آئسولیشن ختم ہوگئی اور قومی ٹیم کرائسٹ چرچ سے کوئنز ٹاون پہنچ گئی۔قومی کرکٹ ٹیم اور پاکستان شاہینز آج سے کوئنز ٹاؤن میں اپنی ٹریننگ کا آغاز کریں گی،قومی ا سکواڈ ٹریننگ کیساتھ ساتھ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچز بھی کھیلے گا،قومی اسکواڈ مزید پڑھیں

انڈر 16 قومی ہاکی پنجاب اے نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پشاور(جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام انڈر16 قومی ہاکی چیمپیئن شپ میںپنجاب اے نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔پہلے سیمی فائنل میں پنجاب اے نے بلوچستان اے کو1-7 سے شکست دیدی۔دوسرا سیمی فائنل آج کے پی کے اے اور پنجاب سی کے مابین کھیلا جائے گا۔منگل کو انڈر16 قومی ہاکی چیمپیئن شپ کا پہلا سیمی مزید پڑھیں