پاکستان کرکٹ ٹیم نے دورہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کیلیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے. نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریزکے لیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں سابق کپتان سرفرازاحمد اور فاسٹ بولر حسین طلعت کو بھی ٹی 20 اسکواڈ میں میں شامل مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
مشکل حالات میں صبر کرنے پر کھلاڑیوں کا مشکور ہوں، مصباح الحق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے دورہ نیوزی لینڈ پر پہنچنے والے قومی اسکواڈ کو مسلسل آئسولیشن میں صبر اور برداشت کا مظاہرہ کرنے پر شکریہ ادا کیا. پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے نیوزی لینڈ کے خلاف 18 رکنی قومی اسکواڈ کے حوالے سے کہا ہے کہ ٹی مزید پڑھیں
دورہ نیوزی لینڈ: قومی اسکواڈ کے 12 ویں روز کی کورونا ٹیسٹنگ مکمل
دورہ نیوزی لینڈ میں موجود 53 رکنی پاکستان کرکٹ اسکواڈ کی کرائسٹ چرچ میں کورونا ٹیسٹنگ مکمل کرلی گئی ہے. ذرائع ابلاغ کے مطابق دورہ نیوزی لینڈ میں موجود قومی اسکواڈ کی کرائسٹ چرچ میں 43 افراد کی 12 ویں روز کی کورونا ٹیسٹنگ مکمل کرلی گئی جبکہ قومی اسکواڈ کے ایک رکن اسسٹنٹ کوچ مزید پڑھیں
کورونا وائرس:جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے مابین پہلا ون ڈے ایک بار پھر منسوخ
کیپ ٹاؤن:انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈےایک بار پھربغیر کوئی گیند ہوئےختم کردیا گیا، ہوٹل اسٹاف کے دو ارکان میں کوویڈ ٹیسٹ مثبت آنے پر میچ کو ختم کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پارل میں ہونے والا پہلا ون ڈے بغیر کوئی گیند ہوئے ختم کردیا گیا،اس سے مزید پڑھیں
شہباز احمد جن کے ساتھ پاکستانی ہاکی کا عروج بھی رخصت ہو گیا
یہ 1986 کی بات ہے جب لاہور کے مشہور منٹو پارک میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہاکی سیریز کی تیاری کے لیے پاکستانی ٹیم کا کیمپ لگا ہوا تھا۔ اس کیمپ میں شریک ایک 17 سالہ نوجوان کے کھیل پر بریگیڈیئر عاطف کی نظریں جمی ہوئی تھیں جو اسے قومی ہاکی چیمپئن شپ کی مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ بورڈ کا بیان پاکستان کیلیےشرمندگی کا باعث بنا، وسیم اکرم
معروف کرکٹرسابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ بورڈ کا بیان پاکستان کیلیےکافی شرمندگی کا باعث بنا، قومی کھلاڑی اس وقت مشکل وقت سےگزررہےہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وسیم اکرم نے کہا کہ نیوزی لینڈ پہنچنے کے بعد کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا شرمندگی کا باعث بنا ہے، پی سی مزید پڑھیں
دورہ نیوزی لینڈ: پاکستانی دستے کے آٹھویں رکن کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا
نیوزی لینڈ پہنچنے کے بعد قومی ٹیم مستقل مسائل سے دوچار ہے اور اب پاکستانی دستے کے ایک اور رکن کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ نیوزی لینڈ پہنچنے کے بعد سے اب تک پاکستانی دستے کے کُل 8 اراکین کے کورونا کے ٹیسٹ مثبت آ چکے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے محکمہ صحت مزید پڑھیں
انڈر16 قومی ہاکی چیمپئن شپ خیبرپختونخوا کے عثمان کی ہیٹ ٹرک
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام انڈر16 قومی ہاکی چیمپیئن شپ کے چوتھے دن 3 میچز کھیلے گئے۔ ایونٹ کے چوتھے دن کا پہلا میچ پنجاب بی اور بلوچستان اے کے مابین کھیلا گیاجو ایک، ایک سے برابر رہا. بلوچستان اے کی جانب سے عبدالنافع کی جانب سے جبکہ پنجاب بی کی جانب سے مزید پڑھیں
جب تک میں اوراحسان مانی بورڈ میں ہیں، بابر اعظم ہی کپتان رہے گا وسیم خان
لاہور(آئی ا ین پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹووسیم خان نے کہا ہے کہ جب تک میں اور چیئرمین احسان مانی عہدوں پرہیں، بابر اعظم ہی کپتان رہیں گے۔ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ ہمارے بہترین بیٹسمین اورذہنی طور پر بہت مضبوط ہیں، وہ خود بھی تینوں فارمیٹ کی ذمہ داری مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6، فرنچائزز اور بورڈ کے درمیان کوئی رابطہ نہیں ہوا، ثمین رانا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی ٹیم لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر ثمین رانا نے کہا ہے کہ پی ایس ایل سیزن 6کے حوالے سے ابھی فرنچائزز اور بورڈ کے درمیان کوئی رسمی بات چیت نہیں ہوئی۔ثمین رانا نے پاکستان سپر لیگ کے 6ایڈیشن کے حوالے سے کہا کہ انہیں توقع ہے کہ مزید پڑھیں