کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناردرن کے کھلاڑی رضا حسن کو پی سی بی کے کوویڈ 19کی خلاف ورزی پر گھر بھیج دیا گیا۔کمیٹی کے مطابق سیزن میں مزید حصہ نہیں لے سکیں گے۔ انہیں کئی مرتبہ یاد دہانی کرائی گئی مگر ان کے عمل سے دیگر کھلاڑیوں پر منفی اثرات پڑ سکتے تھے لہذا انہیں اس مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
عماد وسیم کو بگ بیش لیگ کھیلنے کی پیشکش
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ آل رائونڈر عماد وسیم کو بگ بیش لیگ (بی بی ایل)2020-21 میں میلبورن رینیگیڈز کی جانب سے کھیلنے کی پیش کش موصول ہوئی ہے۔ لیفٹ آرم ا سپنر پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز کے کپتان بھی ہیں جس نے پاکستان سپر لیگ 5کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ فی الحال اس مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا نے قومی جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن جیت لی
پشاور(جسارت نیوز ) خیبرپختونخوا نے قومی جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن مردوں کا ٹیم ایونٹ ٹرافی اپنے نام کرلی ۔فائنل میںپنجاب کی ٹیم کو3-0 سے شکست دی ۔ خواتین ٹیم ایونٹ میں سندھ نے پہلی اور خیبرپختونخوا نے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ضیاء اﷲ مزید پڑھیں
گھر کے شیر آسٹریلیا میں ڈھیر، آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف سیریز اپنے نام کرلی
سڈنی: آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 51 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی، بھارتی ٹیم 390 ہدف کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 338 رنز ہی بنا سکی۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز مزید پڑھیں
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
پارل:انگلینڈ کرکٹ ٹیم نےجنوبی افریقہ کو دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے اپنے نام کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پارل میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے کپتان اوین مورگن نےٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو جنوبی افریقہ مزید پڑھیں
دورہ نیوزی لینڈ: قومی ٹیم کو آج پریکٹس کی اجازت ملنے کا امکان
پاکستان کرکٹ ٹیم کو دورہ نیوزی لینڈ میں آج گرائونڈ میں پریکٹس کی اجازت ملنے کا امکان ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ میں قومی اسکواڈ کے تیسرے کورونا ٹیسٹ کا عمل مکمل ہوگیا ہے تاہم ٹیسٹ کی رپورٹس آنے کے بعد قومی ٹیم کو آج گرائونڈ میں ٹریننگ کی اجازت ملنے کا امکان مزید پڑھیں
دورہ نیوزی لینڈ: سرفراز احمد اور محمد عباس قومی اسکواڈ میں شامل
سابق کپتان سرفراز احمد اور فاسٹ باولر محمد عباس نے آئسولیشن دورانیہ گزارنے کے بعد قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا. دورہ نیوزی لینڈ کے لیے جانے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے 53 رکنی اسکواڈ کا کرائسٹ چرچ پہنچنے پر کورونا ٹیسٹ کیا گیا جن میں قومی ٹیم کے 6 ارکان کا کورونا مثبت آیا تھا مزید پڑھیں
ارجنٹینا کی وزارت صحت نے میراڈونا کے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا
بیونس آئرس: لیجنڈ فٹبالر میراڈونا کی موت طبعی تھی یا انہیں قتل کیا گیا ،ارجنٹینا کی وزارت صحت نے تحقیقات شروع کردیں، پولیس نے انکے ذاتی معالج کے گھر اور کلینک پر چھاپہ مارا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ارجنٹینا کی وزارت صحت نے میراڈونا کے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ میراڈونا کی نرس نے مزید پڑھیں
لاہور قلندرز پی ایس ایل 2020 کے فائنل میں، سلطانز کو 25 رنز سے شکست
لاہور قلندرز نے ڈیوڈ ویزے کی شان دار کارکردگی کے باعث ملتان سلطانز کو 25 رنز سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل تک رسائی کر لی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دوسرے ایلیمنیٹر میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ لاہور قلندرز کی مزید پڑھیں
پی ایس ایل فائنل سے قبل لاہور قلندرز کے مالک کہتے ہیں ’میں لاہوری ہوں سب کو میرے موڈ کا پتا ہے‘
پاکستان سپر لیگ میں حصہ لینے والی ہر فرنچائز ٹیم کے اپنے پلس اور مائنس پوائنٹس ہیں جن کی بنا پر اس کی قوت اور کمزوری کو پرکھا جاتا ہے اسی طرح ان فرنچائز ٹیموں کے مالکان کے انداز بھی ایک دوسرے سے مختلف ہیں جن کے جذبات اس وقت بغور دیکھے اور محسوس کیے مزید پڑھیں