اسلام آباد (جسارت نیوز)آئی ٹی ایف جے 5 جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد شعیب اور امریکاکے روہن بیلڈے نے اپنے، اپنے میچ جیت کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔جمعہ کوپی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں بوائز سنگلز سیمی فائنل میچوں کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کے محمد شعیب نے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
قومی انڈر 19 سہ روزہ ، سندھ اور ناردرن آج فائنل میں
کراچی (اسٹاف رپورٹر)انڈر 19، 3 روزہ ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپئین سندھ کا مقابلہ پوائنٹس ٹیبل میں پہلی پوزیشن پر موجود نادرن سے ہو گا، میچ کے آر ایل ا سٹیڈیم راولپنڈی میں آج سے یکم دسمبر کھیلا جائے گا۔اس سے قبل گزشتہ سیزن کے فائنل میں بھی دونوں ٹیمیں مد مقابل آچکی ہیں جس مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے ویسٹ اینڈیز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ہرا دیا
آکلینڈ(جسارت نیوز):نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 سے برتری حاصل کرلی ۔لوکی فرگوسن کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ جمعہ کو آکلینڈ میں ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مزید پڑھیں
قائد اعظم ٹرافی، منیر ریاض نے ڈبیو کرتے ہویے 5وکٹیں حاصل کیں
کراچی (اے پی پی) قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون کے5ویں رائونڈکادوسراروزمکمل ہونے پر مزید4 سنچریاں بن گئیں،سدرن پنجاب کے سلمان علی آغا نے 169 اور محمدعمران نے ناقابل شکست 100 رنز بنائے جبکہ بلوچستان کے اکبر الرحمان نے 164 اور ایاز تصور نے ناقابل شکست 138 رنز بنائے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں خیبر پختونخواہ نے مزید پڑھیں
16سال بعد انگلش ٹیم کے دورہ پاکستان کا اعلان
انگلینڈ نے 16 سال بعد پاکستان کے دورے کی تصدیق کردی ہے اور انگلش ٹیم آئندہ سال دو ٹی20 میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے 16 سال بعد پہلی مرتبہ دورہ پاکستان کی تصدیق مزید پڑھیں
‘میں زندہ ہوں’ چاچا کرکٹ کی اپنی موت کی افواہوں کی تردید
صوفی عبدالجلیل المعروف چاچا کرکٹ نے اپنی موت سے متعلق افواہوں کی تردید کردی اور کہا ہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں۔ گزشتہ روز چاچا کرکٹ کی موت سے متعلق افواہیں اس وقت گردش کرنا شروع ہوئیں جب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے ہیڈ کیوریٹر حاجی بشیر کے انتقال کی خبر دی مزید پڑھیں
ڈاکٹر ڈبلیو جی گریس: دنیائے کرکٹ کے پہلے سپر سٹار اور جدید بیٹنگ کے تخلیق کار جنھیں آؤٹ ہونا سخت ناپسند تھا
ڈاکٹر ڈبلیو جی گریس کا نام آتے ہی ایک ایسے دراز قد کرکٹر کا خیال ذہن میں اُبھرتا ہے جو سر پر ہیٹ پہنے بڑی توجہ سے بیٹنگ میں مصروف ہیں۔ ان کی پہچان وہ لمبی داڑھی ہے جو ان کی شخصیت کو متاثر کن اور معتبر بنا دیتی ہے۔ ڈاکٹر ڈبلیو جی گریس کی مزید پڑھیں
فخر زمان دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہوگئے
قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان کو دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم کی روانگی تک بخار سے صحت یاب نہ ہونے پر اسکواڈ سے باہر کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ‘فخر زمان کو دورے سے باہر کرنے کا فیصلہ ٹیم کے دوسرے کھلاڑیوں کی مزید پڑھیں
مائیک ٹائسن: پرس چھیننے سے حریف باکسر کا کان چبانے تک
باکسرز عام طور پر بے رحم ہوتے ہیں اور مائیک ٹائسن ان بے رحم باکسرز میں کچھ زیادہ ہی سنگ دل واقع ہوئے تھے۔ وہ ایک ایسے باکسر کے طور پر مشہور تھے جو اپنے حریفوں کو فولادی مکوں سے رنگ میں ڈھیر کر دینے میں وقت ضائع کرنے میں دیر نہیں لگاتے تھے۔ اس مزید پڑھیں
قیادت کی ذمے داریاں بیٹنگ پر اثر انداز نہیں ہوں گی، بابر اعظم
اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ قیادت کی ذمے داریاں بیٹنگ پر اثر انداز نہیں ہوں گی کیونکہ انہوں نے بغیر کسی دباؤ کے دونوں چیزوں کو الگ رکھا ہے۔ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے روانگی سے قبل انٹرویو دیتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ لوگوں کی مزید پڑھیں