کراچی کنگز نے فائنل میں لاہور قلندرز کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 کی چمپیئن ٹیم بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے فائنل میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
دورہ نیوزی لینڈ: ایک اور کھلاڑی کورونا کا شکار
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتویں کھلاڑی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد پاکستان پر دورہ نیوزی لینڈ منسوخی کے سائے منڈلانے لگے. نیوزی لینڈ کی وزارت صحت نے اپنے بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے 55 رکنی اسکواڈ میں ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت مزید پڑھیں
دورہ نیوزی لینڈ: پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئسولیشن میں نرمی
نیوزی لینڈ کرکٹ اتھارٹی نے قومی اسکواڈ کی آئسولیشن میں نرمی کردی، نیوزی لینڈ میں موجود قومی اسکواڈ کے ان ممبرز کو چہل قدمی کی اجازت ملی ہے جن کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں. میڈیا رپورٹس کے مطابق آئسولیشن میں نرمی کے باعث قومی اسکواڈ میں شامل اسپورٹ اسٹاف اور کھلاڑی کے اراکین ہوٹل مزید پڑھیں
قا ئد اعظم ٹرافی، خیبر پختوخوا نے بغیر کیس نقصان کے 55رنز بنا لیے
کراچی (اے پی پی) قا ئد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون کے 5ویںرائونڈ میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں خیبر پختونخواہ اور ناردرن کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ تیسرے روز کھیل کا اختتام پر خیبر پختوخواہ نے دوسری اننگز میں بغیر کیس نقصان کے 55 رنز بنا لیے۔اسرار اللہ 22 اور مصدق احمد 28 رنز کے ساتھ چوتھے مزید پڑھیں
یچ ای سی زون جی ہاکی چمپین شپ میں ہمدرد یونیورسٹی کی کامیابی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایچ ای سی کی ہدایت پر سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ایچ ای سی زون جی ہاکی چیمپئن شپ کے تیسرے روز 2 میچز کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں ہمدرد یونیورسٹی نے دیوان یونیورسٹی کو باآسانی ایک کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دی ہمدرد یونیورسٹی کی مزید پڑھیں
ـ18ویں بلوچستان منی اولمپک گیمز کراٹے چمپئن شپ
کوئٹہ (جسارت نیوز ) 18ویں بلوچستان منی اولمپک گیمز (جے کے اے)کراٹے چمپئن شپ پاکستان کراٹے اکیڈمی نے جیت لی، تاجئی خان کراٹے اکیڈمی نے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ وائس آف ایشیا انیوز ایجنسی کے مطابق 18 ویں بلوچستان منی اولمپک گیمز (جے کے اے) کراٹے چمپئن شپ میں ہونے والے مقابلوں میں جونیئر مزید پڑھیں
قومی جونیئر انڈر 16 کھیلوں کا پشاور میں آغاز ہوگیا
پشاور(جسارت نیوز)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف اسپورٹس خیبرپختونخواکے زیراہتمام انڈر 16 ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے ٹریننگ کیمپ کے بعد جونیئر نیشنل گیمز کا پشاور میں آغاز ہوگیا۔7 ایونٹس میں کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کررہے ہیں‘5 ایونٹس پشاور ا سپورٹس کمپلیکس ‘فٹبال طہماس فٹبال ا سٹیڈیم جبکہ بیڈمنٹن کے مقابلے عبدالولی خان کمپلیکس چارسدہ میں جاری ہیں‘ مزید پڑھیں
قومی ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ کو کوئی خطرہ نہیں ،احسان مانی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ وہ نیوزی لینڈ حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے تحفظات کا احترام کرتے ہیں تاہم انہیں امید ہے کہ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کو کوئی بڑا خطرہ نہیں ہوگا۔ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہمارے کھلاڑیوں میں سے مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے بھارت کو پہلے ون ڈے میںشکست دے دی
سڈنی (جسارت نیوز)آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے بھارتی کرکٹ ٹیم کوسیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں 66رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی ۔ ا سٹیون ا سمتھ کو شاندار سنچری بنانے پرمیچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ جمعہ کو سڈنی میں ہونے والے بھارت آسٹریلیا سیریز کے مزید پڑھیں
انٹرڈسٹرکٹ سندھ کی فاتح ہاکی ٹیم کے اعزاز میں تقریب
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ اسپورٹس بورڈ کی معاونت سے شکار پور میں انڈر 25 انٹر ڈسٹرکٹ سندھ جیتنے والی کراچی ایسٹ ہاکی ٹیم کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی.جس کے مہمان خصوصی اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر سندھ سیکریٹری سید امتیاز علی شاہ تھے۔ مہمان خصوصی اسپورٹس اینڈ مزید پڑھیں