مصباح الحق کی بطور چیف سلیکٹر مدت ملازمت ختم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کی بطور چیف سلیکٹر مدت ملازمت ختم ہوگئی، مصباح الحق بطور ہیڈ کوچ کام جاری رکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق 30 نومبر کو دہری ذمہ داری کی مدت پوری ہونے کے ساتھ مصباح الحق چیف سلیکٹر کی ذمہ داریوں سے باقاعدہ طور پر آزاد ہوگئے۔ آفیشلی مزید پڑھیں

بھارت سے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی میزبانی چھینے جانے کا امکان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)وسیم خان نے کہا ہے کہ آئندہ سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل ہو سکتا ہے۔انٹرویو میں وسیم خان کا کہنا تھا کہ کورونا کی وجہ سے غیر یقینی صورتحال کا کچھ عنصر ابھی بھی باقی ہے۔سوال کے جواب مزید پڑھیں

گورنرسندھ سے کک باکسنگ کھلاڑی خان سعید آفریدی کی ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنرسندھ عمران اسماعیل سے کِک باکسنگ کے عالمی کھلاڑی خان سعید آفریدی نے گورنرہاس میں ملاقات کی ۔خان سعید نے حال ہی میں بنکاک میں بین الاقوامی کک باکسنگ مقابلے میں بھارتی کھلاڑی کو شکست دی تھی،سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ سے تعلق رکھنے والے کمانڈو خان سعید نے کئی بین مزید پڑھیں

پی سی بی کا دورہ پاکستان کیلیے جنوبی افریقا کے بورڈ سے رابطہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے جنوبی افریقا کے بورڈ سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی اور جنوبی افریقا کرکٹ بورڈ کے درمیان سیریز کے شیڈول پر بات چیت مکمل ہوچکی ہے جس کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈ آئندہ 10 روز میں افریقی بورڈ کے مزید پڑھیں

قومی چیلنج کپ ، سول ایوی ایشن کے وحید کی ہیٹ ٹرک

کراچی (اسٹاف رپورٹر)قومی چیلنج کپ میں پی سی اے اے کے وحید نے ہیٹ ٹرک اسکور کی، پی کے ٹی نے بھی میچ میں فتح حاصل کرلی۔محمد وحید کی چھلکتی ہوئی ہیٹ ٹرک نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے) کو قومی چیلنج کپ گروپ ‘ڈی’ میچ میں افغان ایف سی چمن مزید پڑھیں

قومی کھلاڑیوں کے کووڈ ٹیسٹ مکمل،ٹریننگ کی اجازت نہ مل سکی

آکلینڈ(جسارت نیوز) نیوزی لینڈ میں موجود پاکستانی اسکواڈ کے 46 ممبران کے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آ گئے۔نیوزی لینڈ وزارت صحت کے مطابق پاکستانی اسکواڈ کے تیسرے کورونا ٹیسٹ پیر کو کیے گئے تھے، جس کے نتائج آ گئے ہیں اور تمام ٹیسٹ منفی ہیں۔وزارت صحت نیوزی لینڈ کا کہنا ہے کہ 46 میں سے مزید پڑھیں

سندھ قومی اندڑ 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کا چیمپئن بن گیا

راولپنڈی(جسارت نیوز)قومی انڈر 19 ٹورنامنٹ دفاعی چمپئن سندھ نے 194 رنز سے جیت لیا۔ کے آر ایل گرائونڈ راولپنڈی میں کھیلے جانے والے فائنل کے آخری روز ناردرن کو ٹائٹل جیتنے کے لیے 464 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن ناردرن کی ٹیم 69 اوورز میں 269 رنز بنا کر آل آئوٹ ہو گئی۔ پہلی مزید پڑھیں

طورسم خان کی برسی: جہانگیر خان کو عالمی چیمپیئن بنانے میں کلیدی کردار ادا کرنے والے طورسم خان جو خود یہ لمحہ نہ دیکھ سکے

ذرا سوچیے اگر کسی بچے کے بارے میں اس کے والدین کو یہ معلوم ہو کہ وہ ہرنیا کی بیماری میں مبتلا ہے اور اسے دو مرتبہ آپریشن کے مرحلے سے گزرنا ہو گا تو کیا وہ اپنے بچے کو سکواش جیسا سخت کھیل کھیلنے کی اجازت دیں گے؟ یہ بھی سوچنے والی بات ہے مزید پڑھیں

ملک میں کورونا وائرس کے باعث قومی باکسنگ چیمپئن شپ ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر (ملک میں کورونا وائرس کے باعث پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے قومی باکسنگ چیمپئن شپ ملتوی کردی ۔ چیمپئن شپ آئندہ سال 24 فروی سے یکم مارچ لاہور میں ہی کھیلی جائے گی۔ پاکستان آرمی ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ چیمپئن شپ ملک سے 15 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیزکے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر

مائونٹ مانگنوئی(جسارت نیوزن) نیوزی لینڈاور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہوگیا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان3 ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز 2-0سے نیوزی لینڈ کے نام رہی ، لوکی فرگوسن سیریز کے بہترین کھبلاڑی قرار پائے۔ پیر کو دونوں ٹیموں مزید پڑھیں