لاہور (جسارت نیوز)قومی فٹ بال چیلنج کپ لاہور میں گزشتہ روزکھیلے گئے میچوں کے نتائج کے مطابق نیشنل بینک ، ایچ ای سی نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ، آرمی نے پولیس کو شکست دی ، فالکن کمپنی نے کراچی یونائیٹڈ کو ہرایا۔نیشنل بینک نے ہما ایف سی کو 3-0سے شکست دی، کراچی یونائیٹڈ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سری لنکا ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ خدشات کا شکار
کورونا کے باعث انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلی جانے والی سیریز منسوخ ہونے کے بعد سری لنکا نے بھی دورہ جنوبی افریقہ کے لیے خدشات کا اظہار کردیا. سری لنکا کرکٹ بورڈ کے مطابق جنوبی افریقہ میں کورونا صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں،سری لنکا کرکٹ ٹیم کو رواں ماہ 18 دسمبر کو مزید پڑھیں
باکسر محمد وسیم کی پاکستان میں پہلی فائٹ
میکسیکو کے گنیگن لوپیز کو شکست دینے والے پاکستان کے مایہ ناز باکسر محمد وسیم کی پاکستان میں پہلی پروفیشنل فائٹ کے لیے الٹی گنتی شروع ہوگئی۔ پروفیشنل باکسر محمد وسیم کی پاکستان میں پہلی فائٹ کے لیے کاؤنٹ ڈاؤن کا آغاز ہوگیا، میگا ایونٹ کے لیے 10دن باقی رہ گئے۔ باکسر محمد وسیم 19 مزید پڑھیں
دورہ نیوزی لینڈ: قومی اسکواڈ آئسولیشن سے آزاد
کرائسٹ چرچ میں موجود قومی اسکواڈٖ کے ایک رکن کے سوا تمام پلیئرزکچھ دیر بعد مینجڈ آئیسولیشن چھوڑدیں گے. نیوزی لینڈ وزارت صحت نے پاکستان ٹیم کی آئسولیشن مدت مکمل ہونے کا اعلان کردیا جس کے بعد قومی اسکواڈ کے 52 اراکین پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بجے کوئنزٹاون روانہ ہوں گے جبکہ ایک مزید پڑھیں
پی ٹی وی نے راشد لطیف سمیت 8 ملازمین کو برخاست کردیا
لاہور: پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن (پی ٹی وی سی)کے نئے چیئرمین نعیم بخاری نے چارج سنبھالنے کے چند ہی دن بعد سابق پاکستانی کپتان اور تجزیہ کار راشد لطیف سمیت سرکاری نشریاتی ادارے کے 8 سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے ملازمین کی برطرفی کی منظوری دے دی۔ 52 سالہ راشد لطیف کئی سالوں سے مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ آمد کے بعد پاکستانی کرکٹرز کا پہلا ٹریننگ سیشن
نیوزی لینڈ آمد کے بعد پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کوئنز ٹاؤن میں پہلا ٹریننگ سیشن کیا۔ کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ اعجاز احمد کی زیرِ نگرانی نیٹ پریکٹس کی۔ پریکٹس سیشن 3 گھنٹے تک جاری رہا۔ کرکٹر حارث سہیل نے کہا کہ 14 دن سے ٹریننگ کو مس کر رہے تھے۔ آہستہ آہستہ مزید پڑھیں
رومانیائی کولٹسکو کے نسل پرستانہ جملے، ترک کھلاڑی میچ چھوڑ گئے
رومانیائی کولٹسکو کے جانب سے نسل پرستی کے الزام پر ترک فٹبالر میچ چھوڑ کر میدان سے چلے گئے۔ ترک میڈیا کے مطابق کولٹسکوکے فقرےپرترک کلب کےمتبادل کھلاڑی دمباباپھٹ پڑے اور کھیل جھگڑے کی نذر ہوگیا۔ جھگڑےکےباعث دونوں ٹیموں کےکھلاڑی احتجاجاًگراونڈسےچلےگئے اور آج کا میچ معطل کر دیا گیا ۔ باسک سحرکےاسسٹنٹ کوچ ویبونے الزام مزید پڑھیں
آئی سی سی نے ٹی 20 کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی
دبئی: بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی۔ بیٹسمین کی فہرست میں انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان پہلے نمبر پر آگئے۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم کا بیٹسمینوں کی رینکنگ میں دوسرا نمبر جب کہ لوکش راہول تیسرے اور ایرون فیچ چوتھے موجود ہیں۔ بولرز کی فہرست میں افغانستان مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ میں تمام پاکستانی کھلاڑیوں کے ٹیسٹ منفی آ گئے
نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کے تمام 4 کھلاڑیوں کے ٹیسٹ منفی آگئے ہیں جس کے بعد قومی ٹیم کی ٹریننگ کی راہ ہموار ہوگئی ہے اور انہیں اس سلسلے میں جلد اجازت دیے جانے کا امکان ہے۔ اتوار کو قومی ٹیم کے ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری مرحلے میں تمام کھلاڑیوں کے ٹیسٹ منفی مزید پڑھیں
‘ کچھ کھلاڑیوں نے بے دھیانی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کی’
ڈائریکٹرمیڈیا پی سی بی سمیع برنی نے کہا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ پر کچھ کھلاڑیوں نے بے دھیانی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹرمیڈیا پی سی بی سمیع برنی نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے پروٹوکول نیوزی لینڈ کی ہیلتھ منسٹری نے مزید پڑھیں