لاہور (جسارت نیوز) قومی فٹبال چیلنج کپ، واپڈا اور آرمی نے سیمی فائنلز میں جگہ بنالی، آرمی نے کے آر ایل اور واپڈا نے ایس اے گارڈنز کو شکست دے کر لاسٹ 4تک رسائی حاصل کی۔پیر کے روز پنجاب اسٹیڈیم میں ہونے والے پہلی کوارٹر فائنل میں آرمی اور کے آر ایل کا میچ 2-2 مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کھلاڑیوں کو صلاحیتوں کا لوہا منوانے کیلئے بھرپور موقع ہے،اعجاز احمد
کوئنز ٹاون(جسارت نیوز) پاکستان شاہینز کے ہیڈ کوچ اعجاز احمد نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بابراعظم کی غیر موجودگی قومی ٹیم کے لئے بہت بڑا نقصان ہے اس مشکل وقت میں نوجوان کھلاڑیوں کے حوصلے بڑھانے پر توجہ مرکوز ہے۔نوجوان کھلاڑیوں کے لئے صلاحیتیں منوانے کا سنہری موقع مزید پڑھیں
دورہ نیوزی لینڈ: قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، کپتان بابر اعظم ٹی20 سیریز سے باہر
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز شروع ہونے سے قبل ہی قومی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے اور کپتان بابر اعظم سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے جاری اعلامیے کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم دائیں ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہونے کے باعث مزید پڑھیں
دورہ نیوزی لینڈ: قومی کرکٹرز کو دو ہفتے کے آئسولیشن سے نجات مل گئی
نیوزی لینڈ کے دورے پر موجود قومی ٹیم کو دو ہفتے کے صبر آزما انتظار کے بعد بالآخر مینجڈ آئسولیشن سے نکل کر ٹی20 اور ٹیسٹ سیریز کے لیے تیاری کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ 14 روزہ آئسولیشن کے 12ویں دن اسکواڈ کے تمام اراکین کے ٹیسٹ منفی آئے اور انہیں کوئنز لینڈ کے مزید پڑھیں
اکرم پہلوان نے کیا صرف خاندانی وقار کی خاطرانوکی سے کُشتی لڑی؟
12 دسمبر1976 کو مشہور بھولو خاندان سے تعلق رکھنے والے اکرم پہلوان جب نیشنل سٹیڈیم کراچی میں جاپانی پہلوان انتونیو انوکی سے مقابلے کے لیے رنگ میں اترے تھے تو ہزاروں کی تعداد میں وہاں موجود جذباتی شائقین کو صرف اس منظر کا شدت سے انتظار تھا کہ اکرم پہلوان ایک ہی داؤ میں اپنے مزید پڑھیں
پاکستانی کرکٹ شائقین کے لیے نیوزی لینڈ سے ب�ری خبر آگئی
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق بابر اعظم اپنے دائیں ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہونے کی وجہ سے سیریز سے آؤٹ ہوگئے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ کوئنز ٹاؤن میں نیٹ سیشن کے مزید پڑھیں
کے �ٹبال ورلڈ کپ میں اٹلی کے �یرو انتقال کر گئے 1982
روم(جسارت نیوز)اٹلی کو 1982کا فٹبال ورلڈکپ جتوانے میں اہم کردار ادا کرنے والے کھلاڑی پالو روسی 64برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ پالو روسی اسپین میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں بہترین کھلاڑی کے طور پر ابھر کر سامنے آئے اور انہوں نے اپنی ٹیم کو جتوا کر ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ گول مزید پڑھیں
جنوبی ا�ریقن ٹیم کراچی جم خان� میں ٹریننگ کرے گی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) جنوری 2021ء میں جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر پروٹیز ٹیم کی ابتدائی ٹریننگ کیلئے کراچی میں ہوٹل سے متصل گراؤنڈ میں انتظامات کررہا ہے۔ جنوبی افریقی ٹیم 16 جنوری کو کراچی پہنچے گی جب کہ پہلا ٹیسٹ 26 جنوری سے نیشنل کرکٹ مزید پڑھیں
غازی کلب نے جونیئر سولیڈ یرٹی تائیکوانڈو چمپئن شپ جیت لی
لاہور (جسارت نیوز)جونیئر سولیڈ یرٹی لاہور ڈویژن تائیکوانڈو چمپئن شپ غازی تائیکوانڈ و کلب نے جیت لی ۔تفصیلات کے مطابق مارشل آرٹس کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام فیروز پور روڈ پر واقع پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ذیلی ادارے نیشنل کوچنگ اینڈ ٹریننگ سنٹر لاہور میں جونیئر سولیڈ یرٹی لاہور ڈویژن تائیکوانڈو چمپئن شپ منعقد مزید پڑھیں
ٹالپر کرکٹ ØŒØÛŒØ¯Ø±Ø¢Ø¨Ø§Ø¯ ٹنڈوباگو Ú©Ùˆ Û�راکر Ù�ائنل میں داخل
بدین(رپورٹ:محمد علی بلیدی) میر غلام محمد خان ٹالپر میگا کرکٹ ایونٹ کا فائنل راؤنڈ کے پہلے میچ میں پام کرکٹ کلب حیدرآباد نے ٹنڈو محمد خان کی ٹیم کو شکست دی۔میچ کے مہمان خصوصی سپریم کورٹ کے سابق جسٹس فیصل عرب تھے. بدین ضلع کے شہر ٹنڈوباگو کے اسٹیڈیم میں تیار کی گئی چاراسٹرف وکٹ مزید پڑھیں