محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

لاہور: قومی کرکٹرمحمد عامرنے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی ۔ نجی ٹی وی کی کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد عامرنے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کوخیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محمد عامر نے کہا کہ سری مزید پڑھیں

فاسٹ بولر محمد عامر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر سلیکٹرز کے رویے سے نالاں ہوکر ریٹائرمنٹ دینے کو تیار ہوگئے. میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹیم مینجمنٹ سے دلبرداشتہ ہوکر انڑنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا. فاسٹ بولر محمد عامر نے وقار یونس پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان شاہینز نیوزی لینڈ اے کے خلاف پہلی اننگز میں 194 رنز پر ڈھیر

وانگرائے: پاکستان شاہینز کی پوری ٹیم نیوزی لینڈ اے کے خلاف 4 روزہ میچ کی پہلی اننگز میں 194رنز پر ڈھیر ہو گئی، اظہر علی کے علاوہ کوئی بھی بلے باز نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکا۔ نیوزی لینڈ اے نے پاکستان شاہینز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان شاہینز کی جانب مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی ،سدرن پنجاب اور بلوچستان ٹیم مشکلات کا شکار

کراچی (اے پی پی )قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون کے آٹھویں رائونڈ کے دوسرے روز کے کھیل کے اخٰتتام پر سینٹرل پنجاب کے کپتان حسن علی کی غیر معمولی آل رائونڈ پرفارمنس کی بدولت بلوچستان کی ٹیم مشکلات سے دوچار ہے جبکہ سدرن پنجاب کو خیبر پختونخواہ کے خلاف پہلی اننگز میں مشکلات کا سامنا مزید پڑھیں

ورلڈ ڈارٹنگ چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا

لندن میں ورلڈ ڈارٹنگ چیمپئن شپ کا آغاز ہو گیا ہے اور اسکاٹش پروفیشنل پیٹررائٹ نے گیم کا آغاز فاتحانہ انداز میں کیا جبکہ کورونا کی دوسری شدید لہر کے باوجود تماشائیوں کو آنے کی اجازت مل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیگزینڈرا پیلس لندن کے اسپورٹس ارینا میں ڈارٹ ورلڈ چیمپئن شپ کا آغاز مزید پڑھیں

پی سی بی نے آئی سی سی کو 6 ایونٹس کی میزبانی کی پیشکش کردی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ، انڈر 19ورلڈکپ اور ویمنز ورلڈکپ سمیت آئی سی سی کے 6ایونٹس کی میزبانی کیلئے کوششیں شروع کر دیں۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی سی سی اگلے سال ستمبر، اکتوبر تک ان ایونٹس کے میزبان مزید پڑھیں

خواتین کو مرضی کے مطابق لباس پہننے کی اجازت ہونی چاہیے، شعیب اختر

اسلام آباد: اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے کہا ہے کہ خواتین کو ان کی مرضی کے مطابق لباس پہننے کی اجازت دی جانی چاہیے۔ شعیب اختر نے ویب شو میں گفتگو  کے دوران مردوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ خواتین کی مدد نہیں کرسکتے تو انہیں جگہ دیں، خواتین جو کچھ بھی مزید پڑھیں

بھارتی میڈیا صبح شام بابر اعظم کا کیس چلا رہا، وکیل حارث عظمت

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے وکیل حارث عظمت نے لاہور کی مقامی عدالت کو بتایا ہے کہ خاتون سے جنسی تعلقات سمیت سنگین الزامات کے باعث بابر اعظم شدید دباؤ کا شکار ہیں اور بھارتی میڈیا صبح شام اس کیس کو چلا رہا ہے۔ پیر کو سیشن کورٹ میں قومی کرکٹر بابر اعظم مزید پڑھیں

بھارتی میڈیا صبح شام بابر اعظم کا کیس چلا رہا، وکیل حارث عظمت

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے وکیل حارث عظمت نے لاہور کی مقامی عدالت کو بتایا ہے کہ خاتون سے جنسی تعلقات سمیت سنگین الزامات کے باعث بابر اعظم شدید دباؤ کا شکار ہیں اور بھارتی میڈیا صبح شام اس کیس کو چلا رہا ہے۔ پیر کو سیشن کورٹ میں قومی کرکٹر بابر اعظم مزید پڑھیں

لکی فٹبال کلب نے فرینڈز فٹبال کلب3-1 سے شکست دے دی

لاہور(جسارت نیوز)لکی فٹ بال کلب نے فرینڈز فٹ بال کلب ٹائون شپ کو 3-1 سے شکست دے دی۔ آر اے بازار فٹبال گرائونڈ میں کھیلے جانے والے دوستانہ میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر ی پر ختم ہوا۔ تاہم فرینڈز فٹ بال کلب کے اسٹائیکرز نے لکی فٹبال کلب کے گول پوسٹ مزید پڑھیں