نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے 55 رکنی قومی اسکواڈ کے دوبارہ کورونا ٹیسٹ لے لیے. نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستانی اسکواڈ نے کورونا کی حفاظتی تدابیر کی تین سے چار خلاف ورزیاں کیں اور قومی اسکواڈ کے کچھ اراکین نے آئسولیشن کے پہلے دن ایس او پیز کی خلاف ورزی کی جس پر مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
قومی سنیئر ہاکی چیمپئن شپ میں آج مزید 5 میچ کھیلے جائیں گے
راولپنڈی (جسارت نیوز):قومی سنیئر ہاکی چیمپئن شپ میں (آج) اتوار کو مزید 5 میچ کھیلے جائیں گے، پی ایچ ایف کی زیراہتمام ڈومیسٹک ہاکی کے 66 ویں پریمیئر ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ ماری پیٹرولیم ہاکی سٹیڈیم، راولپنڈی میں جاری ہے۔
پی ایس ایل، پلے آف میچز کیلیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپرلیگ فائیو کے پلے آف میچز کھیلنے کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا، لاہور قلندرز کے انگلش کرکٹر سمت پٹیل کراچی پہنچ گئے۔پاکستان سپرلیگ فائیو کے بقیہ 4 میچز 14 سے 17 نومبر تک کراچی میں کھیلے جائیں گے جن میں شرکت کیلیے لاہور قلندرز میں شامل انگلینڈ کے مزید پڑھیں
سہ روزہ انڈر19، ناردرن نے کے پی کو شکست دیدی
لاہور(جسارت نیوز) مریدکے کنٹری کلب لاہور میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے خیبرپختونخوا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں 212 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ عبدالفصیح 56 اور حسین 53 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ دونوں کھلاڑیوں نے چھٹی وکٹ کے لیے 71 مزید پڑھیں
جس دن لگا کم بیک نہیں کر سکتا، کرکٹ چھوڑ دوں گا، جنید خان
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سلیکٹرز کی نظرکرم کے منتظر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان نے کہا ہے کہ وہ سلیکٹرز کو متاثر کرنے کیلئے سخت محنت کررہے ہیں اور مستقبل قریب میں قومی ٹیم میں کم بیک کیلئے پرامید ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ جہاں تک میرا سوال ہے تو میں اب بھی پاکستان کے مزید پڑھیں
خیبر ازمرے کی پختون خوا سپر لیگ کے سیمی فائنل میں رسائی
پشاور(جسارت نیوز)خیبر ازمرے کی ٹیم نے پختون خوا سپر لیگ کرکٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ ارمان کرکٹ سٹیڈیم سربند میں کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میں فاتح ٹیم نے لیگ مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی میرپور آزاد کشمیر کی مسلم ہینڈز ٹیم کو 100 رنز سے شکست دی۔پہلے مزید پڑھیں
قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون،سندھ نے پہلے روز121رنز بنالیے
کراچی( اسٹاف رپورٹر)کے سی سی اے اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ کے پہلے روز بولرز کا پلڑا بھاری رہا، جہاں سندھ اور بلوچستان کے درمیان میچ کے پہلے روز کْل 17 وکٹیں گریں۔ میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر سندھ کے 121 رنز کے جواب میں بلوچستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو شکست دے دی
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ 20 اوورز میں 156 رنز بنائے جس کے جواب میں قومی ٹیم کی جانب سے بابراعظم اور مزید پڑھیں
قائداعظم ٹرافی ،ناردرن کی سندھ کیخلاف 156 رنز کی برتری
کراچی(اسٹاف رپورٹر) قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے تیسرے رئوانڈ کے دوسرے روز ہفتہ کو سنٹرل پنجاب کو بلوچستان کے خلاف پہلی اننگز میں سبقت حاصل کرنے کے لیے 103رنز درکار ہیں جبکہ سدرن پنجاب کو خیبرپختونخوا کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کے لئے مزید 48رنزکی ضرورت ہے، ناردرن نے اپنی دوسری اننگز مزید پڑھیں
قائداعظم ٹرافی ،ناردرن کی سندھ کیخلاف 156 رنز کی برتری
کراچی(اسٹاف رپورٹر) قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے تیسرے رئوانڈ کے دوسرے روز ہفتہ کو سنٹرل پنجاب کو بلوچستان کے خلاف پہلی اننگز میں سبقت حاصل کرنے کے لیے 103رنز درکار ہیں جبکہ سدرن پنجاب کو خیبرپختونخوا کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کے لئے مزید 48رنزکی ضرورت ہے، ناردرن نے اپنی دوسری اننگز مزید پڑھیں