قومی ہاکی چیمپئن شپ افتتاحی روز آرمی نے پولیس کو 9-1 گول سے ہرادیا

راولپنڈی( جسارت نیوز ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی سینئر ہاکی چیمپین شپ 2020ء کے پہلے روز5 میچز کا فیصلہ ہوگیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی پی ایچ ایف صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر جبکہ مہمان خاص جنرل (ر) اصغر نواز تھے.انکے ہمراہ پی ایچ ایف سیکریٹری اولمپیئن آصف باجوہ, خزانچی اخلاق عثمانی,سیلیکشن مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی کا تیسرا رائونڈ آج سے سدرن پنجاب کی پوزیشن مستحکم

کراچی(سید وزیر علی قادری) پاکستان کے پریمیئر فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کے تیسرے رائونڈ کا آغاز آج سے کراچی کے 3 مختلف گرائونڈز پر ہوگا۔اس رائونڈ کی تکمیل کے بعد ڈومیسٹک سیزن کی کرکٹ میں 11 روز کا وقفہ ہوگا اور اس دوران پاکستان سپر لیگ 5ویں ایڈیشن کے بقیہ پلے آف میچز مزید پڑھیں

پاک زمبابوے سیریز، شاداب کی ٹی20 میں شرکت مشکوک

قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور آل راؤنڈر شاداب خان زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی میڈیکل ٹیم  نے تصدیق کی ہے کہ شاداب خان کی انجری میں بہتری آرہی ہے تاہم انہیں ابھی مزید آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں

سری لنکا میں ’کرکٹرز اسمگلنگ‘ کا بڑا اسکینڈل

کولمبو: سری لنکا میں ’کرکٹرز اسمگلنگ‘ کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا، کھلاڑیوں کو جھوٹے’پروفائل‘ پر آسٹریلیا لے جانے کا انکشاف ہوا ہے، 10 ہزار ڈالر تک فی کس ادا کرنے والوں کو میلبورن میں پناہ گزینوں کی طرح رکھا جانے لگا، سری لنکا کرکٹ نے معاملے کی چھان بین شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق ایک مزید پڑھیں

تیسرا ون ڈے؛ زمبابوے کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

راولپنڈی: زمبابوے نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان قومی کرٹ ٹیم بابراعظم کا کہنا ہے کہ ٹاس جیت جاتے تو مزید پڑھیں

شاہین آفریدی نے مسلسل 15وکٹیں حاصل کرکے وقار یونس کا ریکارڈ توڑ دیا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز میں کئی ریکارڈز بنے ۔ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی 5 کھلاڑیوں کو آئوٹ کرکے مسلسل 3میچوں میں 15وکٹیں حاصل کرنے والے دنیا کے دوسرے بولر بن گئے۔شاہین آفریدی سے پہلے یہ اعزاز پاکستان مزید پڑھیں

غلام مدثر کی جگہ عدیل ملک سندھ کی سیکنڈ الیون کرکٹ ٹیم میں شامل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کی سیکنڈ الیون کرکٹ ٹیم نے غلام مدثر کی جگہ عدیل ملک کو بطور کن کشن متبادل اپنی ٹیم میں شامل کرلیا ۔ قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے چوتھے رائونڈ میں سندھ اور سدرن پنجاب کے درمیان 3 روزہ میچ اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے۔فیلڈنگ کے دوران غلام مدثر مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی، سینٹرل پنجاب نے کے پی کو شکست دیدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے سی سی اے اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سینٹرل پنجاب نے خیبرپختونخوا کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ 5 رنز کی سبقت سے اپنی دوسری اننگز کا آغاز کرنے والی سینٹرل پنجاب کی پوری ٹیم میچ کے آخری روز 231 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔عمران ڈوگر74 اور بلاول اقبال نے ناٹ مزید پڑھیں

قومی انڈر19سہ روزہ ٹورنامنٹ کا آغاز آج ہوگا

لاہور (نمائندہ خصوصی) قومی انڈر 19 ون ڈے چمپئن شپ کے کامیاب انعقاد کے بعد اب قومی انڈر19 تھری ڈے ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہوگا، جہاں 6 کرکٹ ایسوسی ایشنز کے باصلاحیت انڈر19 کرکٹرز ریڈ بال کرکٹ مقابلوں کے دوران ایکشن میں نظر آئیں گے۔ اس سلسلے میں یکم ستمبر2001 یا اس کے بعد مزید پڑھیں

عابد علی، امام الحق اور حارث سہیل کو قومی اسکواڈ سے فارغ کردیاگیا

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے عابد علی، امام الحق اور حارث سہیل کو قومی اسکواڈ سے ریلیز کردیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ نے تصدیق کی ہے کہ عابد علی، امام الحق اور حارث سہیل کو قومی اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ہے، تینوں کھلاڑیوں کو زمبابوے کے خلاف ون ڈے مزید پڑھیں