پیرس (جسارت نیوز) پاکستان کے نامور ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور انکے یونانی جوڑی دار سٹیفانوس کا پیرس ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے ابتدائی رائونڈ میں جمی مرے اور ان کے ہم وطن جوڑی دار نیل سکوپسکی پر مشتمل برطانوی جوڑی سے ہوگا۔
زمرہ: کھیل
انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کے انتظامات مکمل
اسلام آباد (جسارت نیوز)پاکستان اسکواش فیڈریشن (پی ایس ایف)کے نائب صدر قمر زمان نے کہا ہے کہ سیٹلائٹ انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔ایونٹ 20 سے 22نومبر تک پشاور میں کھیلا جائے گا۔انٹرنیشنل ایونٹ قومی کھلاڑیوں کی عالمی رینکنگ میں بہتری کے لئے مدد گار ثابت ہوگا۔پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن مزید پڑھیں
جاپان کراٹے چمپئن شپ کاظم شاہ اکیڈمی نے جیت لی
کوئٹہ(جسارت نیوز) کوئٹہ ڈسٹرکٹ جے کے اے کراٹے چمپئن شپ سید کاظم شاہ کراٹے اکیڈمی نے جیت لی ۔ پاکستان کراٹے اکیڈمی نے دوسری اور فدا شوتوکان کراٹے اکیڈمی نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ جاپان کراٹے ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام کوئٹہ ڈسٹرکٹ جے کے اے کراٹے چمپئن شپ تاجئی خان اسپورٹس کمپلیکس مزید پڑھیں
امام الحق،عابد علی اورحارث سہیل ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ریلیز
ون ڈے اسکواڈ میں امام الحق،عابد علی اورحارث سہیل کو قومی ٹی20 اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا۔ زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز مکمل ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے تینوں کھلاڑیوں کواسکواڈ سے باہر کر دیا ہے۔ Abid Ali, Imam-ul-Haq and Haris Sohail released from squadhttps://t.co/yEokutVVKv pic.twitter.com/hIJhmk3fPD — PCB Media (@TheRealPCBMedia) November 4, مزید پڑھیں
پاکستانی کرکٹر کورونا میں مبتلا
قائد اعظم ٹرافی میں کرکٹر بسم اللہ خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ پی سی بی نے کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ڈومیسٹک کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ کروائے جن میں سے 132 کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن شیڈول کے مطابق کروانے کا اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں
زمبابوے کیخلاف پاکستان کی فتح،دوسرے ون ڈے میں اسکواڈ میں تبدیلی
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔قومی اسکواڈ کا اعلان قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کیا۔اسکواڈ میں صرف ایک تبدیلی کی گئی ہے،حارث سہیل کی جگہ نوجوان حیدر علی کو اسکواڈ میں شامل کیا ہے، حارث سہیل ابھی مزید پڑھیں
سابق قومی ہاکی کپتان حنیف خان سے اظہار تعزیت
لاہور (جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر، سیکریٹری جنرل محمد آصف باجوہ اورتمام ہاکی فیملی نے اولمپیئن حنیف خان کے بھائی عبدالعظیم خان کے انتقال پران سے تعزیت کرتے ہوئے اپنے گہرے دکھ اوررنج کااظہارکیا ہے اوراللہ تعالی کے حضور مرحوم کے بلند درجات و مغفرت اورلوا حقین کیلیے صبر مزید پڑھیں
قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون، بلوچستان نے 297رنز بنالیے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ کے پہلے روز بلوچستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 297 رنز بنالیے ہیں۔ سدرن پنجاب نے نو ٹاس قانون کے تحت پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیاتو اوپنر سمیع اسلم بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے تو جس کے بعد عمران فرحت اور عمران بٹ نے دوسری مزید پڑھیں
دوسراون ڈے: زمبابوے کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
راولپنڈی: زمبابوے نے پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے. تفصیلات کے مطابق دوسرے ون ڈے میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں جن میں حارث سہیل کی جگہ حیدرعلی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جو آج ون ڈے ڈیبیو کریں گے مزید پڑھیں
ایک اور عالمی ریکارڈ علیم ڈار کے نام
پاکستانی امپائر علیم ڈار سب سے زیادہ ون ڈے میچز سپروائز کرنے والے عالمی امپائر بن گئے. پاکستان اور زمبابوے کے خلاف دوسرا ون ڈے میچ سپروائز کرنے والے علیم ڈاراپنے کیریئر کا 210 واں میچ سپروائز کررہے ہیں جس کے بعد علیم ڈار سب سے زیادہ ون ڈے میچ سپر وائز کرنے والے عالمی مزید پڑھیں