پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

راولپنڈی:پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں زمبابوے کو6وکٹوں سے شکست دیکر 3میچوں کی سیریز میں 2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے  گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوین ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا،پاکستانی ٹیم میں 2تبدیلیاں کی گئی تھیں، وہاب ریاض اور حارث مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں نئے ٹیلنٹ کو موقع دینگے،جاوید آفریدی

گوادر(جسارت نیوز)پی ایس ایل سے قبل پشاور زلمی کی گراس روٹ لیول پر کرکٹ سرگرمیاں بھرپور انداز میں شروع کر دی ہیں۔ہفتہ کو پشاور زلمی میڈیا ونگ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق ایم جی زلمی کیمپ کے سلسلے میں گوادر کے خوبصورت کرکٹ اسٹیڈیم میں نوجوان کرکٹرز کے ٹرائلز کا اہتمام کیا گیا۔ مزید پڑھیں

قومی انڈر 19 ون ڈے سندھ اور ناردرن فائنل میں

لاہور(نمائندہ خصوصی)نیشنل انڈر19 ون ڈے چیمپئن شپ کا فائنل 2 نومبر بروز پیر کو دفاعی چیمپئن سندھ اور ناردرن کی ٹیموں کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں 14، 14 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر رہیں۔ کے پی نے 12 اور سنٹرل پنجاب نے مزید پڑھیں

پنجاب نے قومی ہاکی چیمپئن شپ جیت لی

لاہور (نمائندہ خصوصی )پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہورمیں جاری ٹرے نیشنل ہاکی چیمپیئن شپ 2020 کے فائنل میں پنجاب نے پلنٹی شوٹ آؤٹ پر ماڑی پٹرولیم کو شکست دے دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل میچ میں دلچسپ مقابلہ دیکھنے میں آیا، ہاف ٹائم تک دونوں ٹیموں کے درمیان میچ مزید پڑھیں

جونیئر ہاکی ایشیاء کپ 2021 غیرمعینہ مدت کیلیے ملتوی

ڈھاکا(جسارت نیوز)بنگلا دیش میں ہونے والا جونیئر ہاکی ایشیاء کپ 2021 غیر معینہ مدت کیلیے ملتوی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ایشیئن ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام جنوری 2021 کے ماہ میں ڈھاکا میں ہونے والا جونیئر ہاکی ایشیاء کپ 2021 کویڈ 19 کی صورتحال کے پیش نظر ملتوی کردیا۔ اس حوالے سے ایشیئن ہاکی فیڈریشن کے مزید پڑھیں

ہاکی کھیل کے فروغ کیلیے ہرممکن اقدامات کریں گے،کمشنرکراچی

کراچی(اے پی پی)کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے کہا ہے کہ شہر میں قومی کھیل ہاکی کے فروغ کے لئے ہر ممکنہ اقدامات کیے جائیں گے ، دسمبر میں کمشنر کراچی انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد ہو گا، کراچی کے تمام ضلعی ہاکی گرائونڈز کو بحال کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ،سینٹرل پنجاب نے 127رنز بنالیے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹی ایم سی گراونڈ کراچی میں جاری میچ میں فالو آن کا شکار سنٹرل پنجاب نے میچ کے دوسرے روزکھیل کے اختتام پر اپنی دوسری اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 127 رنز بنا لیے ہیں۔ محمد عمران ڈوگر 74 رنز کریز پر موجود ہیں۔ اس سے قبل محمد جنید کی تباہ کن مزید پڑھیں

پنجاب اور ایم پی سی ایل قومی ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل میں

لاہور(نمائندہ خصوصی ) قومی ٹرے ہاکی چیمپئن شپ کے چھٹے روز2 سیمی فائنل نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہورمیںکھیلے گئے۔ پہلے سیمی فائنل میں پنجاب نے پاک فضائیہ کو 7 – 3 سے شکست دی۔ زین اعجاز اور حنان شاہد نے دو ، امیر علی ، محسن حسن ، اور ارسلان ارشد نے ایک ایک گول اسکور مزید پڑھیں