لاہور(نمائندہ خصوصی) ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں علی اسفند کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت سینٹرل پنجاب نے کے پی کو 8 رنز سے ہرادیا۔ 165 رنز کے جواب میں کے پی کی پوری ٹیم 38 اوورز میں 156 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ علی اسفند نے 35رنز کے عوض 5 مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
یونائیٹڈ سپر لیگ ، رائل کر کٹ کلب کی مسلسل دوسری کامیابی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی یونائیٹڈ کلب کے زیرِ اہتمام دوسرے یونائیٹڈ سپر لیگ کارپورئٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کر کٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا افتتاحی میچ میں رائل سی سی نے نیشنل فوڈذ کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی اور مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، میچ کی نمایاں بات رومان کی تباہ کن بولنگ،کاشف اور اشرف مزید پڑھیں
پاک زمبابوے سیریز ،تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کووڈ ٹیسٹ منفی
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ایک روزہ سیریز سے قبل اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں لیے گئے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں، منیجمنٹ اراکین اور آفیشلز کے 107 ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آئی ہیں۔ان تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ گزشتہ روز لیے گئے تھے، جن کی رپورٹس منفی آنے کے بعد اب مزید پڑھیں
قائداعظم ٹرافی زاہد محمود کے 10 شکار،سدرن پنجاب کامیاب
کراچی(اسٹاف رپورٹر) قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے پہلے رائونڈ کے تیسرے روز نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے میچ میں سدرن پنجاب نے گزشتہ سال کی فائنلسٹ ناردرن کو ایک اننگز اور 96رنز سے ہرادیا ہے۔ اسپنر زاہد محمود نے میچ میں 10 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔میچ کے تیسرے روز3 وکٹوں مزید پڑھیں
اگلی فائٹ پاکستان میں کرنا چاہتا ہوں ،محمد وسیم
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے مایہ ناز باکسر محمد وسیم نے اس خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی اگلی فائٹ پاکستان میں ہو اور اس کیلئے باکسرمحمد وسیم نے دسمبرمیں اپنی مجوزہ فائٹ پاکستان میں کرانے کی بھرپور کوششیں شروع کردی ہیں۔محمد وسیم جو کہ اب تک ہونے والی اپنی 11پروفیشنل مزید پڑھیں
جان شیر خان اسکواش کمپلیکس ایبٹ آباد کیلیے مینجمنٹ کمیٹی کا اعلان
ایبٹ آباد (جسارت نیوز)پاکستان اسکواش فیڈریشن نے جان شیر خان اسکواش کمپلیکس ایبٹ آباد کیلئے مینجمنٹ کمیٹی کا اعلان کر دیا۔ ایئر کمانڈور (ر) شہزادہ خالد ڈائریکٹر جبکہ فراست غنی صراف ممبر کوآرڈینیشن ہوں گے۔ عہدیداروں کے اسکواش کے فروغ کے لیے کام کریں گے۔
قومی ہاکی چیمپئن شپ،بلوچستان اور ہائرایجوکیشن کمیشن کی فتح
لاہور (جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی ٹرے ہاکی چیمپئن شپ کے 5ویںروز2 میچ کھیلے گئے۔ پہلا میچ بلوچیستان بمقابلہ آزاد جموں کشمیرکھیلا گیا۔ جس میں بلوچستان نے2 کے مقابلے 5 گول سے کامیابی حاصل کی۔ دوسرا میچ سندھ اور ہائرایجوکیشن کمیشن کے مابین کھیلا گیا۔ جوہائرایجوکیشن کمیشن نے ایک کے مقابلے 3 گول مزید پڑھیں
ہمیں آپ کی نفرت کو رد کرنے کی آزادی ہے، شعیب اخترکا فرنسیسی صدر کو جواب
راولپنڈی: پاکستان کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے فرانسیسی صدر کے گستاخانہ خاکوں کے حوالے سے موقف پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں آپ کی نفرت کو رد کرنے کی آزادی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے صدر میکرون کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے حوالے سے مزید پڑھیں
قائد اعظم ٹرافی، بلوچستان کے خرم شہزاد کی تباہ کن بولنگ، 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ کے دوسرے روز نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس میں حسین طلعت کی شاندار ڈبل سنچری کی بدولت سدرن پنجاب نے میچ میں اپنی گرفت مضبوط کرلی ۔ ناردرن کی ٹیم تاحال اپنی دوسری اننگز میں 311 رنز کے خسارے کا شکار ہے جبکہ اس کے3 مزید پڑھیں
قومی ٹرے ہاکی ، سندھ کی 8گول سے شاندار فتح
لاہور (جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام پیر کونیشنل ٹرے ہاکی چیمپئن شپ کے تیسرے روز3 میچ کھیلے گئے۔ پہلا میچ سندھ بمقابلہ گلگت بلتستان کھیلا گیا۔ جس میں سندھ نے گلگت کو ایک کے مقابلے 9 گول سے شکست دی۔دوسرا میچ کے پی کے بمقابلہ ایچ ای سی کھیلا گیا جو 2,2 گول مزید پڑھیں