فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کے اسلام مخالف بیانات پر اسٹار فٹبالر پال پوگبا نے قومی ٹیم چھوڑنے کے اعلان کی تردید کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پال پوگبا نے انسٹا گرام پر تردید کرتے ہوئے کہا کہ مجھے افسوس ہےکہ چند میڈیا کے اداروں نے بے بنیاد سرخیوں کے لیے میرے نام کااستعمال مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
بین ڈنک کا پی ایس ایل کے بقیہ میچزکیلئے پاکستان آنے کا اعلان
لاہور:آسٹریلوی بیٹسمین بین ڈنک پی ایس ایل 5کے بقیہ میچز کیلئے پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان آنے کیلئےبیتاب ہیں۔ اپنے ویڈیوپیغام میں آسٹریلوی وکٹ کیپرنے کہا کہ پی ایس ایل کے نومبر میں شیڈول باقی میچز کیلیے پاکستان جانے کو بے تاب ہوں، ایک بار پھر اپنے ساتھی مزید پڑھیں
کرکٹ کمیٹی کی بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا بھی کپتان بنانے کی تجویز
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی کرکٹ کمیٹی نے بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا بھی کپتان بنانے کی تجویز سامنے رکھ دی ہے۔ ذرائع کےمطابق کرکٹ کمیٹی کے ارکان اظہر علی کے کپتانی جاری رکھنے کے حق میں نہیں ہیں،جس کے باعث کرکٹ بورڈ اظہر علی کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کا مزید پڑھیں
کراچی ایک مرتبہ پھر پی ایس ایل مقابلوں کی میزبانی کیلیے تیار ہے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی منتقل ہونے والے پی ایس ایل5 کے باقی 4 میچز کے شایان شان منعقد کرانے کی یقین دہانی کرادی۔وزیر اعلیٰ کے ترجمان رشید چنا کے مطابق سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت نے پہلے بھی کراچی میں کرکٹ مقابلوں کے انعقاد میں مزید پڑھیں
ـ187 کھلاڑیوں نے ڈومیسٹک کنٹریکٹس قبول کرلیے، پی سی بی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ187 کھلاڑیوں نے ڈومیسٹک سیزن برائے 21-2020 کے کنٹریکٹس قبول کرلیے ، اس کنٹریکٹ میں ماہانہ وظیفہ، میچ فیس، ڈیلی الائونس اور انعامی رقم کا حصہ شامل ہے۔اس 12ماہ پر مشتمل ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کو 40ہزار سے لے کر ایک لاکھ50 ہزارروپے ماہوار وظیفہ ملے گا۔اس مزید پڑھیں
قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کا دوسرا روز
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کے سی سی اے اسٹیڈیم کراچی میں میچ میں سندھ نے خیبرپختونخوا کو جیت کے لیے 265 رنز کا ہدف دے دیا۔کے پی کی ٹیم میچ کے آخری روز بغیر کسی نقصان کے 6 اسکور سے کھیل کا آغاز کرے گی۔اس سے قبل 131 رنز کی سبقت سے اپنی دوسری اننگز کا آغاز مزید پڑھیں
جاپانی وزیراعظم کی 2020 ٹوکیو گیمز کے لیے سخت تر ین اقدامات کی ہدایت
ٹوکیو (جسارت نیوز)جاپان کے وزیراعظم یوشی ہیدے سْوگا نے کہا ہے کہ منصوبے کے مطابق اب آئندہ ہ سال منعقد ہونے والے ٹوکیو اولمپکس اور پیرالمپکس گیمز میں کورونا وائرس انفیکشن کی روک تھا م اور سائبر حملوں کو ناکام بنانے کے لیے ہر ممکن کوششیں ضروری ہیں۔ وزیر اعظم سْوگا نے ان خیالات کا مزید پڑھیں
پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے لیے کمرشل پارٹنرز کا اعلان کر دیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 20-2019 کے کامیاب انعقاد کے بعد پی سی بی ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے لیے کمرشل پارٹنر ز کواپنی طرف متوجہ کرنے میں کامیاب ہوگیا ۔ کانٹیننٹل بسکٹس ، ٹپال ٹی اور اور یونی لیورنے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے بعد اب قائداعظم ٹرافی کو بھی اسپانسر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
قومی کرکٹ کے ماتھے کا جھومر قائداعظم ٹرافی کا آغاز آج ہوگا
کراچی(رپورٹ: سید وزیر علی قادری) ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے گئے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے کامیاب انعقاد کے بعد اب نظریں کراچی کے ان 4 میدانوں پر جمی ہوئی ہیں جہاں آج سے قومی کرکٹ کے ماتھے کا جھومر قائداعظم ٹرافی کا آغاز ہورہا ہے۔ایونٹ کے ابتدائی3 راؤنڈز3 مختلف گراؤنڈز میں کھیلے جائیں گے مزید پڑھیں
زمبابوے کیخلاف جارحانہ حکمت عملی اپنائیں گے،بابر اعظم
لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور نائب کپتان شاداب خان نے جارحانہ اور مثبت حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اترنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ دونوں کھلاڑی پہلی مرتبہ ایک روزہ کرکٹ فارمیٹ میں یہ ذمہ داریاں نبھائیں گے۔پاکستان اور زمبابوے کے درمیان شیڈول 3 ون ڈے میچز مزید پڑھیں