کارپوریٹ ٹی ٹوئنٹی، حماد اور نبیل نے فردوس الیون کو فتح دلوادی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) میڈیم پیسر حماد خان اور آف اسپنر نبیل خان نے تباہ کن اسپیل سے اپنی ٹیم فردوس الیون س سی کو دوسرے کارپوریٹ کلر کٹ ٹی۔20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں رائیل کنگز سی سی کے خلاف 4 وکٹوں کی فتح سے ہمکنار کرادیا۔قائد اعظم پارک اسٹیل ٹائون کرکٹ گرائونڈ پر رائیل کنگز سی مزید پڑھیں

دنیا کا بلند ترین بیس بال میدان، پاکستان نے امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا

اسکردو(جسارت نیوز)پولو کے بعد پاکستان بیس بال میں بھی دنیا کا بلندترین مقام بننے کے لیے تیار ہے۔29اکتوبر کو 7ہزار 310فٹ بلندی پر اسکردو میں شیڈول انٹرڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کے افتتاحی میچ کے ساتھ ہی پاکستان امریکا سے بلند ترین بیس بال گرائونڈ رکھنے کا اعزاز چھین لے گا۔ورلڈ بیس بال سافٹ بال کنفیڈریشن کے مزید پڑھیں

ہاکی فیڈریشن پی سی بی کی مقروض ہے،آصف باجوہ

اسلام آباد(آئی این پی) پارلیمنٹ کی ذیلی پبلک اکائونٹس کمیٹی نے سروس چارجز کی مد میں ادا کی گئی رقم پر ایڈوانس ٹیکس کی ریکوری کے لیے پاکستان ہاکی فیڈریشن(پی ایچ ایف)کو3 مہینے کا وقت دے دیا،آڈٹ حکام نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی انتظامیہ نے اسپانسر شپ کے انتظامات کرنے مزید پڑھیں

زمبابوے کے خلاف کرکٹ سیریز ،قومی ٹیم کی پریکٹس کا آغاز

راولپنڈی/لاہو(نمائندہ خصوصی) پاکستان اور زمبابوے کرکٹ ٹیموں کے درمیان 30اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا ون ڈے کھیلا جائے گا۔ اس سلسلے میں زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آنے کے بعد کھلاڑیوں نے قذافی اسٹیڈیم میں بھرپور ٹریننگ مزید پڑھیں

قومی ٹرے ہاکی چیمپئن شپ،ایچ ای سی کی شاندار فتح

اسلام آباد(جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی ٹرے ہاکی چیمپین شپ کے افتتاحی روز 4 میچز کھیلے گئے۔ ایچ ای سی نے گلگت بلتستان کو11-0،پنجاب نے آزاد جموں کشمیر کوصفر کے مقابلے 12 گول ، پی اے ایف نے سندھ کوایک کے مقابلے میں7 گول جبکہ ایم پی سی ایل نے اسلام آباد کو مزید پڑھیں

پی ایس بی کے تحت ذہنی، نفسیاتی صحت اور تندرستی آگاہی کاسیمینار آج ہوگا

اسلام آباد (جسارت نیوز)پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیراہتمام ذہنی نفسیاتی صحت اور تندرستی کے بارے میں آگاہی کے حوالے سے ایک روزہ سیمینار آج پاکستان اسپورٹس بورڈ کے جناح ہال میں ہوگا۔ ایونٹ کوآرڈینیٹر قرت العین نے بتایاکہ سیمینار کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور سیمینار میں ملک سے 120 سے زائد مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کا ہوم سیریز کیلیے شیڈول کا اعلان

ویلنگٹن (جسارت نیوز):نیوزی لینڈ کرکٹ نے 2020-21 سیزن کے سلسلے میں ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا، نیوزی لینڈ کی مینز ٹیم ویسٹ انڈیز، پاکستان، آسٹریلیا اور بنگلا دیش کے خلاف سیریز کھیلے گی، ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی ٹیمیں اپنے دورہ کے دوران نیوزی لینڈ کے خلاف 2,2 ٹیسٹ میچز بھی کھیلیں مزید پڑھیں