شہید ملت باکسنگ ٹورنامنٹ میں فقیر کالونی کی پہلی پوزیشن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سائوتھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام اور سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے تعاون سے اتاد علی محمد قمبرانی باکسنگ اسٹیڈیم ککری گرائونڈ لیاری میں ہونے والے ایک روزہ قائد ملت لیاقت علی خان باکسنگ ٹورنامنٹ میں فقیر کالونی باکسنگ کلب نے3 گولڈ میڈلز اور ایک سلور میڈل کے ساتھ ایونٹ میں مزید پڑھیں

آندرے روبلوف نیسینٹ پیٹرزبرگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

ماسکو (جسارت نیوز)روس کے ٹینس اسٹار اور ایونٹ کے تھرڈ سیڈ آندرے روبلوف نے مینز سنگلز فائنل میچ میں کروشیا کے حریف کھلاڑی بورنا کورک کوٹائی بریک پر 6-7(5-7)اور 4-6سے ہرا کر سینٹ پیٹرز برگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔

بطانوی سائیکل سوار تائو جیوگیگن ہارٹ نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا 18واں مرحلہ جیت لیا

روم (جسارت نیوز)برطانوی سائیکل سوارتائو جیوگیگن ہارٹ نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا 18واں مرحلہ جیت لیا۔ انگلینڈ کے کے سائیکل سوار سوارتائو جیوگیگن ہارٹ نے عمدہ سائیکلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 185کلومیٹر کا فاصلہ4گھنٹے 58منٹ اور52سیکنڈز میں طے کرکے 18ویں مرحلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ہالینڈ کے سائیکل سوار ولکو کیلڈرمین نے مزید پڑھیں

قائد ملت اسپورٹس فیسٹول کا کوٹری میں شاندار آغاز

کوٹری(جسارت نیوز) حیدرآباد ڈویڑنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے چیئرمین حمید شاہ کا اعلان کردہ حیدرآباد اولمپک قائد ملت اسپورٹس فیسٹول کا ملک سکندر خان اسپورٹس کمپلیکس کوٹری میں نمائشی کرکٹ میچ سے آغاز ہوگیا۔سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری احمد علی راجپوت نے بطور مہمان خاص فیسٹول کا افتتاح کیا۔ السید آٹوز کوٹری کے کلب مزید پڑھیں

پنجاب فٹ بال ٹیم کا اعلان

لاہور(جسارت نیوز)پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائزیشن کمیٹی نے چیف منسٹر گولڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کیلیے پنجاب فٹ بال ٹیم کے 24 رکنی دستہ کا اعلان کردیا ۔جس میں 5 آفیشلز اور 19 کھلاڑی شامل ہیں۔

زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: دورہ پاکستان کے لیے زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ زمبابو کرکٹ اسکواڈ بذریعہ دبئی اسلام آباد پہنچا، ٹیم کے ہوٹل پہنچنے پر کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کے کورونا ٹیسٹ لیے جائیں گے۔ کورونا وائرس کے باعث  مہمان اسکواڈ آج سے اپنے سات روزہ آئسولیشن کی مدت پوری کرے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں

اولمپکس 2021 پر روسی سائبر حملے، جاپان کا جوابی کارروائی تیز کرنے کا اعلان

جاپان حکومت نے اولمپکس مقابلوں کو مبینہ روسی سائبر حملوں سے بچانے کے لیے جوابی کارروائیوں کو تیز کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اگلے سال ہونے والے اولمپکس مقابلوں کو روسی سائبر حملوں سے تحفظ دینے اور مقابلوں کو کامیاب بنانے کے لیے مزید پڑھیں

زمبابوے سیریز کےلیے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان اور زمبابوے کے مابین ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ سینئر امپائر علیم ڈارون ڈے سیریزاور پہلے،تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے آن فیلڈ امپائرمقرر کیے گئے ہیں جب کہ سیریزکے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں احسن رضا آن فیلڈ امپائر کی ذمےداریاں نبھائیں گے۔ آئی مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون کا آغاز آج سے ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون کا آغاز آج سے ہوگا۔ کراچی میں شروع ہونے والے نان فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں سدرن پنجاب کی سیکنڈ الیون کرکٹ ٹیم اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ایونٹ کے پہلے راؤنڈ کے میچز کی میزبانی اسٹیٹ بینک گراؤنڈ، کے سی سی اے اسٹیڈیم اور ٹی ایم سی گراؤنڈ مزید پڑھیں

شہید ملت باسکٹ بال ٹورنامنٹ ،میرپور خاص کی فتح

ٹنڈوجام( جسارت نیوز ) ایس ایس بی شہید ملت باسکٹ بال ٹورنا منٹ کا زرعییونیورسٹی ٹنڈوجام میں شاندار آغاز ہوگیا۔ سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے زیر اہتمام ٹورنامنٹ کا افتتاح حیدرآباد ڈویڑنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر خرم رفیع صدیقی نے کیا جبکہ اس موقع پر مدعو دیگر مہمانوں میں حیدرآباد ڈویڑنل اولمپک اسپورٹس مزید پڑھیں