جوہانسبرگ(جسارت نیوز) جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ پر پابندی کی تلوار لٹکنے لگی۔وزیر کھیل ناتھی متھیتھوا نے آئی سی سی کوکھیل کے معاملات میں حکومتی مداخلت کے بارے میں آگاہ کردیا، دوسری جانب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے، ترجمان نے کہا کہ ہمیں وزیر کھیل کا خط موصول ہوچکا، فی الحال صورتحال مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
قومی انڈر19 ون ڈے چیمپئن شپ، عدیل اور عالیان نے سندھ کو سرخرو کردیا
لاہور(نمائندہ خصوصی) قومی انڈر19 ون ڈے چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں سندھ، بلوچستان اورناردرن کی انڈر19 ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لیے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میںعدیل میو کی مسلسل دوسرے میچ میں عمدہ کارکردگی اور عالیان محمود کی بہترین بولنگ نے دفاعی چیمپئن سندھ کو ایونٹ میں دوسری مزید پڑھیں
ـ12ویں قومی فٹبال ‘بی ‘ڈویژن لیگ ‘کوئٹہ بلوچ کی فتح
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ کی ٹیم بلوچ ایف سی 12ویں پاکستان فٹبال فیڈریشن لیگ بی ڈویڑن فائنل راؤنڈ میں ہما ایف سی کو 1-2 سے شکست دیکر ترقی پاتے ہوئے پاکستان کے صف اول کے فٹبال مقابلے پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی۔پاکستان فٹبال فیڈریشن لیگ بی ڈویڑن فائنل راؤنڈ مزید پڑھیں
کاسو کپ ، پنجاب قلندر کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ینگ پاک فلیگ کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام اور کاسو کے تعاون سے کھیلے جارہے کاسو کپ ٹی ٹوئنٹی کر کٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میںپنجاب قلندر نے دبئی ہاکس ٹیم کو6 وکٹوں سے شکست دیکرفائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا، میچ کی نمایاں بات فاتح ٹیم کے آرسلان فرذند، محمد مزید پڑھیں
اسٹین وارینکا سینٹ پیٹرزبرگ اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
ماسکو (جسارت نیوز)سوئٹزلینڈ کے نامور ٹینس ا سٹار اور ایونٹ کے ففتھ سیڈ سٹین وارینکا اور برطانوی ٹینس اسٹار کیمرون نوری سینٹ پیٹرز برگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ فرانس کے رچرڈ گیسکٹ رائونڈ 32 میچ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ روس کے شہر سینٹ پیٹرز مزید پڑھیں
حنین شاہ بڑے بھائی نسیم شاہ کے نقش قدم پر
لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی حنین شاہ بھی اپنے بڑے بھائی کے نقش قدم پر چلنے لگے ، دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر قومی انڈر 19 ون ڈے چیمپیئن شپ میں سینٹرل پنجاب انڈر 19کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کررہے ہیں،یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ حنین مزید پڑھیں
بورڈ نے خاموشی سے عمررشید کو کوآرڈینیٹر کی ذمہ داری سونپ دی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی سی بی نے خاموشی سے عمر رشید کو کوآرڈینیٹر کی ذمہ داری سونپ دی۔مصباح الحق کو ہیڈ کوچ کے ساتھ چیف سلیکٹر کی ذمہ داری بھی سونپی گئی تو معاونت کے لئے ندیم خان کا بطور کوآرڈینیٹر تقرر کیا گیا۔ مقصد یہ تھا کہ مصباح الحق کی بطور ہیڈ کوچ مصروفیات کے دوران مزید پڑھیں
جواریوں کی نظریں قومی ٹی ٹوئنٹی کپ پر جم گئیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ راولپنڈی میں قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران مبینہ بکی نے ایک کھلاڑی سے رابطہ کیا۔کھلاڑی کی جانب سے اطلاع کرنے پر پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے ابتدائی تحقیقات مکمل کرکے معاملہ ایف آئی اے کے حوالے کردیا ۔ڈائریکٹر پی سی بی اینٹی مزید پڑھیں
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ،نادرن کے حیدر علی نے ٹیم کو فتح دلادی
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے 27ویں میچ میں دفاعی چیمپئن ناردرن نے حیدر علی کے 86 رنز کی بدولت بلوچستان کو 39 رنز سے ہرادیا۔ ایونٹ میں7ویں کامیابی کے ساتھ ناردرن نے 14 پوائنٹس حاصل کرکے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی ۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ مزید پڑھیں
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ :بلوچستان کے فرسٹ الیون اسکواڈ میں 2 تبدیلیاں
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)بلوچستان فرسٹ الیون کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فیصل اقبال نے راولپنڈی میں قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے اپنے اسکواڈ میں 2 تبدیلیاں کی ہیں۔سیکنڈ الیون میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 19 سالہ فاسٹ بولر اختر شاہ کو عمید آصف کی جگہ ا سکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ عمید مزید پڑھیں