کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کو مزید ایک سال ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، پہلے ان کا تقرر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 تک کیا گیا تھا، آسٹریلیا میں طے یہ ورلڈکپ کووڈ 19 کی وجہ سے ملتوی ہوچکا اور اب آئندہ سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
محمد رضوان کے سپر مین کیچ نے سب کو حیران کردیا
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے 23ویں میچ میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی کرنے والے محمد رضوان نے سندھ کے خلاف ناقابل یقین کیچ پکڑ کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔محمد رضوان سندھ کے خلاف میچ میں وکٹ کیپنگکے بجائے فیلڈنگ کرتے ہوئے دکھائی دیے اور جب انور علی نے 19ویں اوورز میں چھکا لگانے مزید پڑھیں
مصباح الحق 30 نومبر کو چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑدیں گے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا تا ہم وہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کی ہدایت پر 30نومبر تک بطور چیف سلیکٹر اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے جبکہ یکم دسمبر کو نیا چیف سلیکٹر مقرر ہو گا۔نئے چیف سلیکٹر مزید پڑھیں
سندھ نے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)22 سالہ مڈل آرڈر بیٹسمین اعظم خان نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں چھکوں کی برسات کرکے سندھ کو قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔ سندھ نے ناردرن کو25 رنزسے ہراکر ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کی۔222 رنز کے تعاقب میں ناردرن کی ٹیم مقررہ20اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر196 مزید پڑھیں
اسلا م آباد: مقامی اسکول کی طا لبات جوٹو کراٹے میں ایکشن میں نظر آ رہی ہیں
راولپنڈی: قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں سندھ کے کپتان سرفراز احمد شاٹ کھیلتے ہوئے
اپنی ہی ٹیم کیخلاف گول کرنے پر،کھلاڑی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
یوگنڈا میں مقامی لیگ کے ایک میچ کے دوران غلطی سے اپنی ٹیم کے خلاف گول کردینے پرفٹبالر کو ٹیم کے چند ساتھی کھلاڑیوں نے زدوکوب کرکے جان سے مار ڈالا۔ یوگنڈا کے اخبار ‘دی مونیٹر’ کے مطابق گزشتہ دنوں مقامی کلب ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہے میچ کے دوران غلطی سے اپنی ٹیم کے مزید پڑھیں
نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں بکی کا کھلاڑی سے رابطے کا انکشاف
پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوران ایک مبینہ بکی نے ایک کھلاڑی سے رابطہ کیا ہے۔ کھلاڑی کی جانب سے اطلاع کرنے پر پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے ابتدائی تحقیقات مکمل کرکے معاملہ ایف آئی اے کے حوالے کردیا ہے۔ ڈائریکٹر پی مزید پڑھیں
نیشنل ٹی ٹوئنٹی، حیدر علی کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ناردرن نے بلوچستان کوشکست دے دی
راولپنڈی: نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے 27ویں میچ میں دفاعی چیمپئن ناردرن نےحیدر علی کے 86 رنزکی بدولت بلوچستان کو39 رنز سے ہرادیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو نوجوان حیدر علی اور علی عمران نےدفاعی چیمپئن کو 92 رنز کا مضبوط مزید پڑھیں
پاک زمبابوے سیریز، سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کی تجویز
لاہور(جسارت نیوز)زمبابوے کے خلاف سیریز میں سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کی تجویز زیر غور ہے۔تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے خلاف تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے اسکواڈ سے متعلق چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق کی ساتھی سلیکٹرز سے ابتدائی مشاورت مکمل ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مشاورت مزید پڑھیں