قومی انڈر 19ون ڈے ٹورنامنٹ میں 20لاکھ روپے انعامی رقم مختص

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورونا وائرس کی وباء کے باوجود پاکستان کے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 میں شامل کرکٹ کی سرگرمیوں کے بعد اب ایج گروپ کرکٹ کابھی آج سے آغاز ہونے جارہا ہے۔ اس سلسلے میں یکم ستمبر2001 یا اس کے بعد پیدا ہونے والے کھلاڑیوں کے درمیان ایک روزہ طرز کی کرکٹ کے مقابلے آج مزید پڑھیں

بگ بیش اور کائونٹی ٹیموں کے نوجوان بلے باز حیدر علی سے رابطے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آسٹریلیا کی معروف ترین ڈومیسٹک لیگ بگ بیش اور انگلش کائونٹی ٹیمیں پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان بیٹسمین حیدرعلی کو سائن کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 بگ بیش ٹیموں نے جارح مزاج بیٹسمین حیدر علی کو سائن کرنے کے لیے رابطہ کیا ہے لیکن دورہ نیوزی لینڈ کی مزید پڑھیں

دوسری کارپوریٹ ٹی20 لیگ، یونائیٹڈ ہاکس کی تیسری کامیابی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دوسرے کارپوریٹ کر کٹ ٹی 20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں عربین سی کنٹری کلب گرائونڈ پر ہاکس یونائیڈ سی سی نے مدمقابل کراچی اسٹرایکر سی سی کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد8 رنز شکست دے کر ٹورنامنٹ میں تیسری کامیابی کے ساتھ اگلے مرحلے میں کھیلنے کے امکانات کو روشن کرلئے۔ مزید پڑھیں

قومی فٹبال بی ڈویژن لیگ میں ہما کلب کی فتوحات کا سلسلہ جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان فٹبال فیڈریشن لیگ بی ڈویڑن فائنل راؤنڈ کلب لیگ میچ میں ہما ایف سی نے فتوحات کا سلسلہ جاری رکھا جبکہ ڈیپارٹمنٹل میچ میں کراچی یونائیٹڈ اور پاکستان ریلویز کا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ڈرا ہو گیا۔لاہور کے پنجاب اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچز میں ہما ایف نے ووہیب ایف سی مزید پڑھیں

کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا کوئی ارادہ نہیں، شعیب ملک

راولپنڈی(جسارت نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل رانڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ابھی فٹ ہوں، کسی بھی طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ کبھی سوچا نہ تھا کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 10ہزار رنز کروں گا،کرکٹ انجوائے کررہا ہوں۔ انٹرویو میں شعیب ملک مزید پڑھیں

قومی ٹی ٹوئنٹی خیبرپختونخواہ کامیاب ،فخر زمان کی نصف سنچری

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے 21ویںمیچ میں فخر زمان کی نصف سنچری اور مصدق احمد کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو 73رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ ایونٹ میں 5 ویں کامیابی نے خیبرپختونخوا کی سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات روشن کردئیے ہیں جبکہ ایونٹ مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی سہ روزہ میچز کیلئے ٹیموں کا اعلان کردیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قائداعظم ٹرافی سہ روزہ ٹورنامنٹ کیلئے 6 کرکٹ ایسوسی ایشنز کی سیکنڈ الیون ٹیموں کااعلان کردیا گیا ۔ ایونٹ 18اکتوبر سے کراچی میں شروع ہوگا۔ٹورنامنٹ میں دفاعی چمپئن سدرن پنجاب کی قیادت زین عباس کے سپرد کی گئی ہے،جبکہ سدرن پنجاب کی ٹیم ایونٹ میں اپنے سفر کا آغاز 18 اکتوبر سے ناردرن مزید پڑھیں

سندھ کو سلو اوور ریٹ پر جرمان�

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران جمعہ کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے سدرن پنجاب کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث سندھ پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔میچ کے دوران سندھ نے مقررہ وقت سے2 اوورز کم کیے لہٰذا پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ برائے کھلاڑی مزید پڑھیں