لاہور: بابراعظم کی بیٹنگ میں نکھار لانے کے لیے محمد یوسف بھی سرگرم ہوگئے. بابراعظم کی بیٹنگ میں نکھارلانے کے لیے محمد یوسف بھی سرگرم ہوگئے. دورہ انگلینڈ کے بعد انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت کرنے والے نوجوان بیٹسمین وطن واپس آنے کے باوجود ملتان میں جاری ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں شریک مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ٹی ٹوئنٹی سیکنڈ الیون ،پنجاب کی دونوں ٹیمیں سرفہرست
لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب اور سدرن پنجاب کی ٹیمیں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سیکنڈ الیون کے ٹائٹل کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں۔ ایونٹ کے چھٹے روزقذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اہم میچوں میں بلوچستان اور سدرن پنجاب نے اپنے اپنے میچز جیت لیے ہیں۔ بلوچستان نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پہلے مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ کورنگی نے کراچی کک باکسنگ ٹرافی اپنے نام کرلی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ا) آل کراچی انٹر ڈسٹرکٹ کک باکسنگ چمیپئن شپ میں مجموعی طور پر زیادہ پہلی میڈل حاصل کرکے پہلی پوزیشن کے ساتھ ٹرافی پر ڈسٹرکٹ کورنگی نے قبضہ جمالیا۔ ڈسٹرکٹ ویسٹ نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ ڈسٹرکٹ سائوتھ نے تیسری پوزیشن کے ساتھ ایونٹ کا اختتام کیا۔دوروزہ چیمپئن شپ میں ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ خیبر پختونخواہ نے مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی
ملتان(نمائندہ خصوصی) نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے 13ویں میچ میں خیبرپختونخوا نے فخرزمان کی بہترین بیٹنگ کی بدولت سنٹرل پنجاب کو 29 رنز سے ہرا کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ محمد رضوان کی قیادت میں میدان میں اترنے والی خیبرپختونخوا کی یہ ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی ہے۔کامران اکمل اور عبداللہ مزید پڑھیں
محمد سجاد نے 12 ویں رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) 12ویں نیشنل بینک رینکنگ اسنوکر چمیپین شپ کے مہمان خصوصی نیشنل بینک کے صدر عارف عثمانی،گروپ چیف سعد الرحمن ،گروپ چیف جمال باقر ایس کیو جی کے گروپ ہیڈ شوکت محمود خٹک شعبہ اسپورٹس کے ہیڈ ارشد حسین، اسنوکر ایسوسی ایشن کے صدر منور حسین شیخ، عالمگیر شیخ اور دیگر نے نیشنل مزید پڑھیں
افغان کرکٹر نجیب ترکائی انتقال کرگئے
افغان صوبے ننگرہار میں ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے والے افغان کرکٹر نجیب ترکائی آج انتقال کرگئے۔ نامور کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق جمعہ 2 اکتوبر مشرقی صوبہ ننگرہار میں نجیب ترکائی سڑک عبور کرتے ہوئے چلتی گاڑی سےٹکراگئے تھے، حادثے میں 29 سالہ نجیب ترکائی کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی مزید پڑھیں
زمبابوے کیخلاف ٹیم کا اعلان 19 اکتوبر کو ہوگا
زمبابوےکیخلاف سیریز کے لیے قومی ٹی ٹوینٹی اور ایک روزہ ٹیموں کااعلان 19اکتوبرکو کیا جائے گا۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق قذافی اسٹیڈیم لاہور پہنچے اور سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے میچز کا جائزہ لیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ زمبابوے کیخلاف سیریز کا اعلان نیشنل ٹی 20 کپ کے بعد ہوگا، 22 یا 23 رکنی مزید پڑھیں
ـ5واں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ، سائوتھ ریجن کو شکست
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیا ناظم آباد کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے چوتھے کوارٹر فائنل میں آرایم جی ماروکس نے باآسانی 40 رنز سے سائو تھ ریجن سے میچ جیت لیا۔ ٹورنامنٹ کمیٹی نے شاکر احمد خان کو مین آف دی میچ قرار دیا۔اس موقع مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی کپ، سندھ اور سینٹرل پنجاب نے میچز جیت لئے
لاہور (نمائندہ خوصی) قومی کپ ٹی ٹوئنٹی سیکنڈ الیون کے 5ویںروز سندھ اور سینٹرل پنجاب نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔پیرکے روزقذافی ا سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں سندھ کی ٹیم نے شاہنواز کی عمدہ بولنگ کی بدولت ناردرن کی ٹیم کو 6 رنز سے ہرا دیا۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں مزید پڑھیں
پاک بحریہ نے مسلسل تیسری مرتبہ قومی شوٹنگ چیمپئن شپ اپنے نام کرلی
جہلم(جسارت نیوز)پاک بحریہ نے 17 طلائی سمیت32تمغے جیت کرمسلسل تیسری بارقومی شوٹنگ چیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔پاک آرمی نے 32 تمغے جیت کردوسری اور پاک فضائیہ نے 13 تمغے جیت کر چیمپئن شپ میںتیسری پوزیشن حاصل کی۔جنرل آفیسر کمانڈنگ 23 ڈویژن میجر جنرل شاہد امتیاز نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔27 ویں قومی شوٹنگ مزید پڑھیں