کوئٹہ(جسارت نیوز) جاپان کراٹے ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علمدار روڈ پر واقع تاجئی خان سپورٹس کمپلیکس میں (جے کے اے )ریفری جج کورس منعقد ہوا ۔جس میںجاپان کراٹے ایسوسی ایشن بلوچستان سے تعلق رکھنے والے انسٹرکٹرزاور سینئر کھلاڑیوں نے شرکت کی ،جن میں عبداللہ چنگیزی ،خادم حسین ہزارہ ،فدا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کراچی : علی محمد قنبرانی باکسنگ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ڈی ایم سی سائوتھ باکسنگ ٹونامنٹ کے اختتام پر شرکاء کا گروپ فوٹو
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ ، ناردرن نے سینٹرل پنجاب کو 35 رنز سے ہرا دیا
ملتان(نمائندہ خصوصی)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے مرحلے کے ساتویں میچ میں ناردرن نے موسیٰ خان اورحارث رؤف کی عمدہ بولنگ اور شاداب خان کی آلراؤنڈ کارکردگی کی بدولت سینٹرل پنجاب کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ 155 رنز کے تعاقب میں سینٹرل پنجاب کی پوری ٹیم 18.1اوورز مزید پڑھیں
لیاری کو عالمی معیار کا باکسنگ انفرا اسٹرکچر فراہم کریں گے ، ارشاد سودھر
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر سائوتھ ارشاد علی سودھرنے کہا ہے کہ پاکستان میں لیاری کوباکسنگ کی نرسری کہا جاتا ہے ماضی میںبھی یہاں سے کئی کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل اور قومی سطح پر اپنے کھیل سے ملک کا نام روشن کیا ہے اولمپک اور ایشین گیمز جیسے ایونٹس میں میڈلزکے حصول کیلیے لیاری مزید پڑھیں
کارپوریٹ ٹی ٹوئنٹی لیگ، اسکوائر پیتھونزکامیاب
کراچی( اسٹاف رپورٹر)دوسرے کارپوریٹ کلر کٹ ٹی۔ 20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ گزشتہ روز کھیلے گئے مزید دو مزید کے فیصلے ہوگئے۔ عربین سی کنٹری کلب گرائونڈ پر پہلے میچ میں سی اسکوائر پیتھونز سی سی فاسٹ بولر ملک اوسامہ کی تباہ کن بولنگ 28 رنز کے عوض 5 شکار اور ایم وقاص کی ناقابل شکست مزید پڑھیں
سیکنڈ الیون ٹی ٹوئنٹی، خیبرپختونخوا اورسینٹرل پنجاب کی فتح
ملتان: قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب اور نادرن کے درمیان کھیلے گئے میچ کا ایک منظر لاہور(نمائندہ خصوصی)قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری قومی کپ ٹی ٹوئنٹی سیکنڈ الیون کے تیسرے روز خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ پہلے میچ میں خیبرپختونخوا کے اوپنرز اسرار اللہ اور مصد ق احمد مزید پڑھیں
نیشنل بینک ٹی ٹوئنٹی، لاجسٹک لائنز کی شاندار فتح
کراچی (اسٹاف رپورٹر)5واں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنا منٹ میںنیا ناظم آباد کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے دوسرے کوارٹر فائنل میںلاجسٹک لائنز نے اعتماد گروپ کو 63 رنز سے شکست دیدی اور سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا احمد علی کی آل رائونڈ پرفارمنس ٹورنامنٹ کمیٹی نے انہیں مین آف دی مزید پڑھیں
عالمی تائیکوانڈو فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 6 اکتوبر کو ہوگا
اسلام آباد(جسارت نیوز) عالمی تائیکوانڈو فیڈریشن کی جنرل کونسل کا آن لائن اجلاس 6 اکتوبر کو ہوگا جس میں پاکستان کی نمائندگی پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل ریٹائرڈ وسیم احمد جنجوعہ کریں گے۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل ریٹائرڈ وسیم احمد جنجوعہ نے سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مزید پڑھیں
اسپورٹس جرنلسٹ افضل افتخار کے والدکی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد /کراچی (جسارت نیوز/اسٹاف رپورٹر) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل (ر) محمد اکرم ساہی اور اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے صدر رانا تنویراحمد نے سنیئر اسپورٹس جرنلسٹ افضل افتخار کے والدکی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے دریں اثنا کے سی سی اے زون ایک کے سیکریٹری منیر مزید پڑھیں
عفیف ٹرافی سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)دوسری عفیف ٹرافی سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ میں چھٹے روز مینز سنگلز کے سیمی فائنل مقابلے میں حیدر آباد کے شیراز بھنڈ نے دلچسپ 3سیٹ مقابلے میں ٹاپ سیڈ فر حان الطاف کو ہرا کر فائنل کے لئے کوائلی فائی کر لیا۔ ایان رضوی نے انڈر11سنگلز میں حریف کو کوارٹر فائنل میں مزید پڑھیں