نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ پاکستان کیخلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کل کریگا

آکلینڈ:نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈپاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان(کل)منگل کو کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق کیوی بورڈ کل انٹرنیشنل ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کرے گا اس میں پاکستان کے خلاف سیریز کا شیڈول بھی شامل ہے۔پاکستان ٹیم نے نومبر دسمبر میں نیوزی لینڈ میں دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز مزید پڑھیں

پی سی بی نے کس کھلاڑی کو کس کٹیگری میں رکھا؟ جانیے

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے 192 کھلاڑیوں کیلیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ برائے 21-2020 کی کٹیگریز کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی نے 192 کھلاڑیوں میں سے 10 کرکٹرز کو اے پلس کٹیگری سے نوازا گیا ہے جس میں یا تو ڈومیسٹک کرکٹ میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑی شامل ہیں یا مزید پڑھیں

سوات اسپورٹس فٹبال کلب ساؤتھ کا ناصر کریم بلوچ پینل کی 4 سالہ کارکردگی کی بنیاد پرحمایت کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) الیکشن کے سلسلے میں گزشتہ دنوں سْوات اسپورٹس فٹبال کلب ڈی ایف اے ساؤتھ میں مْحسن فٹبال ناصر کریم بلوچ اور ان کے ساتھیوں کے اعزاز میں استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں کلب کے عہدیداران کھلاڑیوں سپورٹرز اور علاقے کے معززین کیْ بہت بڑی تعداد نے شرکت کی ۔اس موقع مزید پڑھیں

ایک روزہ آئی کے اے اوپن کراٹے کوچنگ اینڈ تربیتی کیمپ آج ہوگا

اسلام آباد (جسارت نیوز) اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایش( آئی کے اے) اور پی او ایف واہ کے تعاون سے ایک روزہ آئی کے اے اوپن کراٹے کوچنگ اینڈ تربیتی کیمپ آج پی او ایف اسپورٹس کمپلیکس جمنازیم میں ہوگا۔ اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجازالحق نے سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو مزید پڑھیں

سندھ آرچری کا اجلاس آج ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھآرچری ایسوسی ایشن کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت ایسوسی ایشن کے چیئرمین ریاض خان کریں گے۔ سندھ آرچری ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری منصور شہزاد نے سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اجلاس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور اجلاس میں کرونا مزید پڑھیں

عالمی اسنوکرچیمپئن رونی کو نوجوان کے ہاتھوں حیران کن شکست

لندن(جسارت نیوز)44 سالہ رونی او سلیوین کا شمار ا سنوکر کی دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے تاہم حیران کن طور پر یورپین ماسٹرز میں ایک 18 سالہ نوجوان کے ہاتھوں شکست کے بعد وہ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ۔ رونی او سلیوین کو شکست دینے والے آئرلینڈ کے آرون ہل کی عمر مزید پڑھیں

معذور کھلاڑی بھی معاشرے کاحصہ ہیں،جان شیرخان

اسلام آباد (جسارت نیوز) ا سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے کہا ہے کہ خصوصی اور معذور کھلاڑی بھی معاشرے ایک حصہ ہیں ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہمارا سب کا فرض ہے، گذشتہ روز پشاور میں نیشنل اسپیشل گیمز کی افتتاحی تقریب کے بعد سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

بلوچستان میں کراٹے کھلاڑیوں کی تربیت کا سلسلہ شروع

کوئٹہ (جسارت نیوز)جان لیوا کو رونا وائرس پر کنٹرول پانے کے بعد حکومت کی جانب سے ملک میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کے اعلان کے بعد جاپان کراٹے ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام کراٹے کی ٹریننگ دوبارہ شروع ہونے پر کھلاڑیوں کے چہرے بھی خوشی سے کھل اُٹھے۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مزید پڑھیں

حسن علی فٹنس مسائل سے چھٹکارا پانے اورکم بیک کیلیے بیتاب

لاہور(جسارت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرحسن علی جلد فٹنس مسائل سے چھٹکارا پانے اور کم بیک کے لیے پرعزم ہیں۔ 26 سالہ فاسٹ بولرحسن علی جلد فٹنس مسائل سے چھٹکارا پانے اور کم بیک کے لیے پرعزم ہیں، انہوں نے کمردرد سے نجات پانے کے لیے ری ہیب پروگرام میں رننگ بھی شروع مزید پڑھیں

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے آغاز میں 3روز باقی رہ گئے

کراچی (سید وزیر علی قادری) قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کی دفاعی چیمپئن ناردرن نامور کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ عماد وسیم کی قیادت میں میدان میں اترنے والے اسکواڈ میں تجربہ کار کھلاڑیوں کے علاوہ باصلاحیت نوجوان کرکٹرز بھی شامل ہیں۔گزشتہ ایڈیشن کی دوسری فائنلسٹ، بلوچستان کی ٹیم ہے، جس کی کپتانی حارث سہیل کررہے ہیں۔فاتح مزید پڑھیں