ہمبرگ (جسارت نیوز) پاکستان کے نامور ٹینس اسٹار اعصام الحق اور انکے مالدووا کے جوڑی دار رادو البوٹ ہمبرگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میچ میں آج ایکشن میں نظر آئیں گے۔ پاکستان کے نامور ٹینس اسٹار اعصام الحق اور انکے مالدووا کے جوڑی دار رادو البوٹ نے ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
آئرش اوپن گالف ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا
ڈبلن (جسارت نیوز) آئرش اوپن گالف ٹورنامنٹ آج سے آئرلینڈ میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ یورپین ٹور کا مشہور گولف ایونٹ ہے جو پہلی مرتبہ 93 سال قبل 1927ء میں کھیلا گیا تھا اور یہ ایونٹ جنگ کے سال کے علاوہ 1950 تک ہر سال مزید پڑھیں
ملاکنڈ، انڈر 16 ٹرائلز کا انعقاد
ملاکنڈ (جسارت نیوز) ڈائریکٹوریٹ آف اسپورٹس خیبر پختونخواہ کے زیر اہتمام ضلع ملاکنڈ میں ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفس کی زیر نگرانی انڈر 16 ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت مختلف کھیلوں جن میں فٹ بال ، والی بال ، بیڈمنٹن ، ٹیبل ٹینس ، اور اتھلیٹکس شامل تھے ٹرائلز لیے گئے۔
ڈسٹرکٹ سائوتھ ون ڈے باکسنگ ایونٹ27ستمبر کو لیاری میں ہوگا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون اور سائوتھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام ایک روزہ باکسنگ ایونٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔27ستمبر3بجے سہہ پہر استاد علی محمد قنبرانی باکسنگ اسٹیڈیم ککری گرائونڈ لیاری میں کھیلا جائے گا‘ ایونٹ میں صرف ضلع سائوتھ سے تعلق رکھنے والے انڈر16بوائز یٹیگریز میں مد مقابل ہونگے۔ مزید پڑھیں
پاکستان میں اسنوکر کی سرگرمیاں بھی بحال
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) نے قومی رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ کا اعلان کردیا۔پی بی ایس اے کے صدر منور شیخ اور کو چیئرمین عالمگیر شیخ نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ 12ویںقومی رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ 29 ستمبر سے نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس میں مزید پڑھیں
آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی
کینبرا (جسارت نیوز) کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف اکتوبر کے پہلے ہفتے میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی میچوں کی مجوزہ سیریز غیر معائنہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دی۔ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان3 میچوں کی سیریز بالترتیب 4 ، 6 اور 9 اکتوبر کو ٹاؤنس ول، کیرنس مزید پڑھیں
نیدر لینڈز کے وزیراعظم کی فٹبال تماشائیوں کو سخت تنبیہ
ایمسٹرڈیم(جسارت نیوز) نیدر لینڈز کے وزیراعظم نے فٹبال دیکھنے آنے والے تماشائیوں کو کرونا وائر کے خطرے کے پیش نظر خاموش رہنے کی ہدایت کر دی۔ نیدر لینڈز کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ فٹبال دیکھنے کیلئے آنے والے تماشائیوں کا گانا اور چینخنا کرونا کو روکنے کی کوششوں میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔ڈچ وزیراعظم مزید پڑھیں
پاکستان انٹرنیشنل فٹ بالرز ایسوسی ایشن کے قیام کا اعلان
ایبٹ آباد(جسارت نیوز)پاکستان انٹرنیشنل فٹ بالرز ایسوسی ایشن کے قیام کا اعلان کر دیا گیا۔ قومی فٹ بال ٹیم، اولمپکس اور گولڈ میڈلسٹ کھلاڑیوں پر مشتمل ملک کے کھلاڑیوں کیلئے مشترکہ پلیٹ فارم تشکیل دیا جائے گا جس میں ملک کے چاروں صوبوں سے نمائندگی اور ممبر سازی کی جائے گی۔ گزشتہ روز ایبٹ آباد مزید پڑھیں
پی سی بی نے زمبابوے کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں اپنی مہم کا آغاز زمباوے کے خلاف 3 میچوں کی سیریز سے کرے گی۔ 3 ون ڈے میچوں پرمشتمل سیریز کا آغاز30 اکتوبر سے ہوگا۔ ملتان میں کھیلی جانے والی سیریز کے مزید پڑھیں
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کا امتحان
کراچی(سید وزیر علی قادری)پاکستان کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے جنہوں نے کورونا وائرس کے باوجود کرکٹرز کو صلاحیتوں کے بھرپور اظہار کا موقع دینے کے لیے اپنے مکمل ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا اعلان کیا ہے۔30 ستمبر سے شروع ہونے والے ڈومیسٹک سیزن21-2020 کا آغاز قومی ٹی ٹوئنٹی کپ سے ہورہا مزید پڑھیں