کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کوچ اعجاز احمد نے کہا ہے کہ نوجوان بلے باز حیدر علی پی ایس ایل 5کے دوران سنگلز لے کر اپنے سینئر ساتھی کو اسٹرائیک دے دیتے تھے، میں نے انہیں جب بیٹنگ کرتے ہوئے دیکھا تو انہیں ایک ہی بات کہی کہ ٹی ٹوئنٹی میں شو ہی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ـ12 برس بعد زمبابوے کرکٹ ٹیم کی 20 اکتوبر پاکستان آمد
ہرارے(جسارت نیوز) دورہ پاکستان کیلئے زمبابوے کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، ٹریننگ کیلئے ابتدائی25رکنی دستے کا اعلان کردیا، 20اکتوبر کو ٹیم 3ون ڈے اور اتنے ہی ٹی20میچز کیلیے اڑان بھرے گی۔ زمبابوے نے پاکستان ٹورکیلئے باقاعدہ تیاریوں کا آغاز کردیا،ابتدائی طور پر25رکنی ٹریننگ اسکواڈ کا اعلان ہوا ہے، مجوزہ شیڈول کے تحت زمبابوین ٹیم مزید پڑھیں
نیشنل ٹی 20 کپ: کھلاڑیوں کیلیے انعامی رقم کتنی ہوگی، جانیے
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ نیشنل ٹی 20 کپ 2020-21 کے ابتدائی ٹورنامنٹ میں مجموعی طورپر تقریباََ 90 لاکھ روپے کی انعامی رقم تقسیم ہوگی۔ ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد نیشنل ٹی 20 کپ 2020-21 کا باقائدہ ہونے والا مزید پڑھیں
3روزہ آل پاکستان انٹر بورڈاسپورٹس ورکشاپ کا اختتام
اسلام آباد(جسارت نیوز) بلوچستان انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ کے زیراہتمام آل پاکستان انٹر بورڈ اسپورٹس ورکشاپ گزشتہ روز سوات میں اختتام پذیر ہوگئی ہے۔بلوچستان انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ کے چیئرمین پروفیسر یوسف بلوچ جو کہ آل پاکستان انٹر بورڈ کے چیئرمین بھی ہیں کے سوات ایجوکیشن بورڈ کے چیئرمین سید نبی مزید پڑھیں
کوویڈ 19پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر ہیڈکوچ ٹیم سے دور
لاہور(جسارت نیوز)کوویڈ 19پروٹوکولز کی خلاف ورزی کے باعث بلوچستان کے کوچز پہلی آزمائش میں ناکام ہو گئے ،ہیڈ کوچ فیصل اقبال اور انکے نائب وسیم حیدر کی 5 روزہ قرنطینہ میں مزید دو مرتبہ کورونا ٹیسٹنگ ہو گی،منفی رپورٹس پرہی بائیو سیکیور ببل میں داخل ہوں گے ،پی سی بی میڈیکل ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر مزید پڑھیں
پی سی بی کا اجلاس،ڈومیسٹک کرکٹ سے متعلق اہم امور پر غور
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کی صدارت میں نتھیا گلی میں جاری پی سی بی کا 2روزہ اجلاس ختم ہوگیا۔پی سی بی ترجمان کے مطابق یہ ایک انٹرنل اجلاس تھا جس میں سب نے اپنی کارکردگی رپورٹ پیش کی اور مستقبل کے لائحہ عمل پر اپنا نقطہ نظر بیان کیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ تربیتی کیمپ کا آغاز کل سے ہوگا
اسلام آباد(جسارت نیوز) جونیئر ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے لیے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ(کل)منگل سے شروع ہوگا. پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 21 سے 30 جنوری 2021 ء تک ڈھاکا / بنگلہ دیش میں کھیلا جا ئے گا، اس ٹورنامنٹ میں شرکت مزید پڑھیں
وائٹلٹی بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی : ہمپاشائرکے ٹم مورٹج مڈیلکس کے بلے باز جیمز وینس کو آئوٹ کرنے کے بعد پرجوش انداز میں چھوٹی تصویر میں شاہین شاہ آفریدی وکٹ لینے کے بعد اپنے مخصوص انداز میں خوشی کااظہار کرتے ہوئے
شرجیل خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو اپنا ہدف بنا لیا
جارح مزاج اوپنر شرجیل خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو اپنا ہدف بنا لیا۔ اسپاٹ فکسنگ میں سزا مکمل کر نے والے شرجیل خان پر کرکٹ کے دروازے کھل چکے ہیں اور انہوں نے رواں سال پی ایس ایل فائیو میں کراچی کنگز کی نمائندگی بھی کی تھی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں
ڈینش سائیکلسٹ 19واں ٹور ڈی فرانس کا فاتح
پیرس: خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹورڈی فرانس کا 19واں مرحلہ 25سالہ ڈینش سائیکلسٹ کریغ اینڈرسن نے جیت لیا۔ ڈنمارک کے سائیکلسٹ نے میدانی اور پہاڑی ٹریک پر دوسرے رائیڈرز کے ساتھ خوب جوش، مہارت اور زور بازو دکھاکر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ٹور ڈی فرانس کے 19ویں مرحلے مزید پڑھیں