کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی خواتین نیٹ بال ٹیم کی کپتان قرۃ العین نے کہا ہے کہ حکومت قومی نیٹ بال ٹیم کو ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹ گیمز میں شرکت کے لئے بھجوانے کیلئے اقدامات کرے۔ ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹ گیمز آئندہ سال 21 سے 30 مئی تک تھائی لینڈ میں کھیلی جائے گی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سندھ رینکنگ ٹینس، احسن صدیق کوارٹر فائنل میں داخل
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پہلی اسکول سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے چوتھے روزاحسن صدیق نے مینز سنگلز کے پری کوارٹر میں حیدرآباد کے بلال خان کوپہلی طویل3 سیٹ کے مقابلے میں ہرا کر اپ سیٹ کر دیا اور کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی احسن نے بلال کو 4-5, 7-5, 10-5 اسکور سے ہرایا، انٹرنیشنل مزید پڑھیں
ٹرینٹ ووڈہل بگ بیش لیگ انتظامیہ میں شامل
کینبرا(جسارت نیوز) ٹرینٹ ووڈہل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے 10 ویں سیزن سے قبل کھلاڑی کے حصول اور کرکٹ مشیر کے کردار کو نبھانے کیلئے بگ بیش لیگ انتظامیہ میں شامل ہوگئے ۔ ٹرینٹ ووڈ ہل لیگ اور بی بی ایل کلب کوچز، منتظمین کی فہرست اور ریاستی اعلی کارکردگی کی ٹیموں کے مابین رابطے میں مزید پڑھیں
اٹالین اوپن، صوفیہ کینن اور بیتھانی میٹک سینڈس کو اپ سیٹ شکست
روم (جسارت نیوز) جرمنی کی اینا لینا اور ان کی رومانین جوڑی دار لوانا رالوکا اولارواٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ گئیں۔ انہوں نے صوفیہ کینن اور بیتھانی میٹک سینڈس پر مشتمل ایٹتھ سیڈ امریکی جوڑی کو اپ سیٹ شکسٹ دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ اٹلی کے مزید پڑھیں
ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی تجویز مسترد ،نیا نظام لائوں گا،عمران خان
اسلام آباد(جسارت نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ ورلڈکپ میں پاکستان کاٹیلنٹ دنیاکونظرآئیگا،کرکٹ کے نئے نظام سے جب ٹیلنٹ پالش ہوگا تو آپ دیکھیں گے کہ پاکستان کی ٹیم دنیا کی بہترین ٹیم بنے گی، پاکستان میں جتنا ٹیلنٹ ہے وہ کسی اور ملک میں نہیں ہے،ہم اپنا کرکٹ کا ڈھانچہ درست مزید پڑھیں
پی سی بی اور پی ٹی وی اسپورٹس کا 3 سالہ معاہدہ طے پاگیا
لاہور (جسارت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈاورپی ٹی وی اسپورٹس نے 3 سالہ براڈکاسٹ معاہدے پر دستخط کردئیے۔ اس گیم چینجر معاہدے کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈ 200 ملین امریکی ڈالر کمائے گا۔ اس سلسلے میں پی سی بی نے آئی میڈیا کیمونیکیشن سروسز کے ساتھ کیبل ڈسٹریبیوشن کا معاہدہ بھی کرلیا ۔ دونوں معاہدوں پردستخط مزید پڑھیں
بابر اعظم کے انگلش ٹی 20 لیگ میں سنچری
لندن: قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلش ٹی 20 لیگ میں جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے سنچری اسکور کرڈالی۔ ابتدائی میچز میں ناکام رہنے والے بابر اعظم نے انگلش ٹی 20بلاسٹ میں 62 گینڈوں پر114 رنز کی اننگز کھیلی ، اننگز کے دوران بابر نے 9 چوکے اور5 چھکےلگائے جبکہ مزید پڑھیں

پی سی بی نے پی ایس ایل کا اہم معاہدہ ختم کردیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس پارٹنر سے اپنا معاہدہ ختم کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ واجبات کی ادائیگی سمیت متعدد مرتبہ معاہدے کی دیگر سنگین خلاف ورزیاں کرنے پر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 مزید پڑھیں