کراچی(اسٹاف رپورٹر)نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (نکاٹی) کے سالانہ انتخابات برائے2020-21 منگل 15 ستمبر 2020 کو منعقد ہوں گے۔ انتخابات کے لیے پولنگ صبح 10بجے شروع ہوگی جو شام 6بجے تک جاری رہے گی۔ الیکشن کمشنرمحمد عارف کے مطابق 26ستمبر2020 بروز ہفتہ کو سالانہ اجلاس عام منعقد ہوگا جس میں نکاٹی کے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
لاہور:یوم دفاع کے شہداکی یاد میں منعقدہ تقریب کے اختتام پر ہاکی اولمپئنز اور دیگر کا گروپ فوٹو
قومی انڈر 19 ٹورنامنٹس کیلیے کھلاڑیوں کا انتخاب اوپن ٹرائلز سے ہوگا ، سلیم جعفر
کراچی (اسٹاف رپورٹر)قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین سلیم جعفر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر سلیکٹرز نے ابتدائی طور پر محدود کھلاڑیوں کو ٹرائلز میں مدعو کیا تھا تاہم آج سے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حکومتی فیصلے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا حوصلہ بھی بلند ہوا ہے، مزید پڑھیں
حیدر آباد : وکلا کی ہڑتال کے باعث ہائی کورٹ کی عمارت ویران نظر آرہی ہے
بجلی کی عدم فراہمی پر شاہد آفریدی کے الیکٹرک پر برہم
کراچی: سابق قومی کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ 20 گھنٹے گزرنے کے باوجود بجلی کا کوئی اتہ پتہ نہیں. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق قومی کپتان شاہد خان آفریدی نے کے الیکٹرک سے متعلق اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ بھائی کے الیکٹرک والوں، پوچھنا تھا کے اب تو مزید پڑھیں
پی ایس ایل سے مایوس کن خبر آگئی
پشاور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نئے سیزن کے آغاز سے قبل ہی پشاور کے باسیوں کے لیے مایوس کن خبر آگئی۔ میڈیا رپورٹ کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل 2021 کے میزبان شہروں سے پشاور کے نام کو خارج کردیا۔ ترجمان پی سی بی نے مقامی میڈیا مزید پڑھیں
بنگلادیش نے سری لنکا میں 14 روز قرنطینہ سے انکار کردیا
ڈھاکا: بنگلادیش نے سیریز سے قبل سری لنکا میں 14 روز کیلئےقرنطینہ سے انکار کردیا ہے۔ بی سی بی کے صدر نظم الحسن کا ہنا ہے کہ ہم نے اپنا شیڈول ایک ہفتے کے قرنطینہ کو مدنظر رکھ کر بنایا، پہلے ہی ہمارے کھلاڑی 6ماہ سے کوئی کرکٹ نہیں کھیلے،اگر وہ 14روز ہوٹل کے کمروں مزید پڑھیں
ناؤمی اوساکا نے کیرئیر کا تیسرا گرینڈ سلام ٹائٹل اپنے نام کرلیا
نیویارک: 22سالہ جاپان کی ناؤمی اوساکا نے یوایس اوپن کا ٹائٹل دوسری مرتبہ اپنے نام کرلیا۔ میڈیا کے مطابق ناؤمی اوساکا نے فائنل میں بیلا روس کی وکٹوریہ آزار ینکا کو شکست دے کر کیرئیر کا تیسرا گرینڈ سلام ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ ناؤمی اوساکا نے ویمن کیٹگری یو ایس اوپن کا ٹائٹل اپنے مزید پڑھیں
دوطرفہ کرکٹ سیریز کیلئے اب بھارت سے بات نہیں ہوگی، چیئر مین پی سی بی
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی سیاسی صورتحال معمول پر آنے کے بعد ہی پاک بھارت کرکٹ کی بحالی پر بات ہو گی،بات چیت کے لیے دونوں ممالک کے سیاسی معاملات نارمل ہونا ضروری ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میںپی سی بی کے چیئرمین احسان مزید پڑھیں
جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا
جنوبی افریقی حکومت کی جانب سےکرکٹ بورڈ کےمعاملات اپنےہاتھ میں لینےکےبعد کرکٹ ٹیم کا انٹرنیشنل اسٹیٹس ایک بارپھرخطرے میں پڑگیا۔ جنوبی افریقی حکومت نے ایک ماہ کے لیے تمام سرگرمیاں معطل کرتےہوئے کرکٹ بورڈ کے معاملات اپنے ہاتھ میں لے لیے، بورڈ معاملات میں حکومتی دخل اندازی کے باعث جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم پر پابندی مزید پڑھیں