قومی ٹی 20 کپ، ستاروں سے سجے اسکواڈز کی نقاب کشائی

لاہور: قومی ٹی 20 کپ کیلیے ستاروں سے سجے6اسکواڈز کی نقاب کشائی ہو گئی۔ 6 کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ہیڈ کوچز نے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کیلیے اپنی فرسٹ اور سیکنڈ الیون کے 16، 16 رکنی اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے، فرسٹ الیون ٹورنامنٹ 30 ستمبر سے 18 اکتوبر تک ملتان اور راولپنڈی میں جاری مزید پڑھیں

چیئرمین کرکٹ کمیٹی کیلیے ظہیر عباس کے نام پر غور

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین کے لیے ناموں پر غور شروع کر دیا، پی سی بی آئندہ ہفتے چیئرمین کرکٹ کمیٹی کا اعلان کر سکتا ہے۔پی سی بی نے کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین کے لیے ناموں پر غور شروع کر دیا ، اقبال قاسم کے مستعفی ہونے مزید پڑھیں

جنوبی افریقی حکومت نے کرکٹ بورڈ تحلیل کردیا

جوہانسبرگ(جسارت نیوز )جنوبی افریقا کی حکومت نے کرکٹ بورڈ تحلیل کر کے تمام معاملات کا کنٹرول خود سنبھال لیا۔جنوبی افریقا کی اسپورٹس کنفریڈریشن اینڈ اولمپکس کمیٹی (ایس اے ایس سی او سی) نے کرکٹ ساؤتھ افریقا کو ایک ماہ کیلئے معطل کر دیا۔قائم مقام چیف ایگزیکٹو ایس اے ایس سی او سی روی گوندر کے مزید پڑھیں

ٹرینبا گونائٹ رائیڈرز چوتھی مرتبہ کیریبین پریمیئر لیگ کا فاتح بن گیا

ٹرینیڈاڈ(جسارت نیوز ) لینڈل سیمنزاور ڈیرن براوو کی ناقابل شکست نصف سنچریوں کی بدولت ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز نے چوتھی مرتبہ کیریبیئن پریمیئرلیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔ لیگ کی ناقابل شکست اور فاتح ٹیم ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز نے فائنل میچ میں سینٹ لوسیا زوکس کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر مجموعی طور پر چوتھا جبکہ گزشتہ مزید پڑھیں

جام میر غلام قادر اسٹیڈیم بیلہ میں یوم دفاع پاکستان آل ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا گیا

کوئٹہ(جسارت نیوز )جام میر غلام قادر اسٹیڈیم بیلہ میں محکمہ کھیل حکومت بلوچستان لسبیلہ ضلعی اسپورٹس آفیسر خدابخش بلوچ کی زیر نگرانی و تعاون سے یوم دفاع پاکستان آل ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا گیا یوم دفاع پاکستان ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ کے سیکریٹری شاہد ہمسفر اورٹورنامنٹ آگنائز ر عمران توقیر نے اوتھل بیلہ اور وندر مزید پڑھیں

پہلی سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ٹینس ایسو سی ایشن پہلی سندھ ر رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ آج سے یونین کلب کے نئے پینٹ شدہ ٹینس کورٹ پر منعقد کر رہی ہے۔ جسے تقویت الایمان اسکولینگ سسٹم نے اسپانسر کیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں 100 سے زائد کھلاڑیوں نے انٹری بھیجی ہے جس میں 12 اسپیشل اور 8 وہیل چیئر مزید پڑھیں

والد کی خاطر پاکستان آنے کیلیے بیتاب وقاریونس آسٹریلیا میں پھنس گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کے والد اس وقت شدید علیل ہیں، جس کے لیے وہ پاکستان آنا چاہتے ہیں، تاہم ایسے میں آسٹریلیا میں پھنس گئے ۔ قومی ٹیم کے ہمراہ دورہ انگلینڈ پر موجود 48 سالہ وقار یونس ٹور مکمل کرنے کے بعد اپنے اہلِ خانہ مزید پڑھیں

ایچ ای سی انٹریونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ،پمسیٹ کی کامیابی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایچ ای سی انٹر یونی ورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے میچ میں پمسیٹ نے امپیریل یونیورسٹی لاہور کو اسکے ہوم گراوْنڈ پر 72 رنز سے شکست دیدی۔پمسیٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے۔بٹ خان نے 65 ناٹ آوْٹ ،زیشان نے 45 مزید پڑھیں

ایشین بیچ گیمز، کھلاڑیوں کیلیے تربیتی کیمپ لگانے کی تیاریاں

اسلام آباد(جسارت نیوز) پاکستان اسپورٹس بورڈ نے چھٹی ایشین بیچ گیمز کے سلسلے میں کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ لگانے کی تیاریاں شروع کردیں۔ چھٹی ایشین بیچ گیمز آئندہ سال 2 سے 10 اپریل چین کے شہرسانیا میں شروع ہونگے، گزشتہ روز چھٹی ایشین بیچ گیمز کے سلسلے میں کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ لگانے کے حوالے مزید پڑھیں

بابر اعظم پر تنقید بڑا المیہ ہے، کامران اکمل

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے بابر اعظم پر بیجا ہونے والی تنقید کو بڑا المیہ قرار دےدیا۔ نجی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئےکہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر کامران اکمل نےبابر اعظم پر بیجا ہونے والی تنقید کو بڑا المیہ ہے،کامران اکمل نے کہا کہ میں مزید پڑھیں