رونالڈو نے انٹرنیشنل میچز میں گول کی سنچری مکمل کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نیانٹرنیشنل میچوں میں 100 گول کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔کرسٹیانو رونالڈو انٹرنیشنل میچز میں 100 گول کرنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے اس سے قبل 100 زائد گول کرنے کا اعزاز ایران کے علی دائی کے پاس تھا جنہوں انٹرنیشنل میچوں میں ایران کی نمائندگی کرتے ہوئے 109 مزید پڑھیں

یو ایس اوپن،25سال بعد جرمنی سیمی فائنل میں

نیویارک(جسارت نیوز)یو ایس اوپن ٹینس میں جرمنی کے الیگزینڈر زیورونے کروشیا کے بورنا کورک کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی، ویمنز سنگلز میں نوامی اوسکا اور جینیفر بریڈی سیمی فائنل میں پہنچ گئیں ۔یو ایس اوپن مینز سنگلز ایو نٹ کے کوارٹر فائنل میں الیگزینڈر زیورو اور کروشیاکیبورنا کورک کے درمیان اچھا مقابلہ مزید پڑھیں

پی آئی اے کرکٹ ٹیم بند، کرکٹرز کو ائرپورٹ پر کام کرنیکی ہدایت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے مسلسل دوسرے سال ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کا قومی کرکٹ سے کردار ختم کردیا جس کے بعد اب ایسا لگ رہا ہے کہ مستقبل میں ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں مستقل بنیادوں پر ختم ہوجائیں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے صف اول کے ڈپارٹمنٹ پی آئی اے نے بھی عملی طور پر مزید پڑھیں

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے لئے ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اعلان

لاہور(جسارت نیوز)چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ہیڈ کوچز نے رواں ماہ شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے اپنی اپنی فرسٹ اور سیکنڈ الیون ٹیموں کے لیے 16،16 رکنی اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ ایونٹ کا فرسٹ الیون کرکٹ ٹورنامنٹ 30 ستمبر سے 18 اکتوبر تک ملتان اور راولپنڈی میں جاری رہے گا مزید پڑھیں

پاک زمبابوے سیریز کو جلد حتمی شکل دیے جانے کا امکان

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا ابتدائی شیڈول زمبابوے کرکٹ بورڈ سے شیئر کر لیا جسے آئندہ ہفتے تک حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے بائیو سیکور ماحول کے حوالے سے بھی زمبابوے کرکٹ کو آگاہ کیا ہے اور یقین مزید پڑھیں

بابر اعظم 22 ماہ بعد ٹی ٹوئنٹی کی پہلی پوزیشن سے محروم

دبئی (جسارت نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی جس میں انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان نے بابر اعظم سے نمبر بیٹسمین کی پوزیشن چھین لی جبکہ پاکستان کے عماد وسیم اور شاداب کی کی بھی ایک ایک درجے تنزلی ہوئی ہے،جس کے بعد دونوں بولر بلترتیب8ویں اور مزید پڑھیں

دورہ نیوزی لینڈ سے قبل پی سی بی کا انوکھا اقدام

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا انوکھا فیصلہ ، ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے اعلان کے بعد دورہ نیوزی لینڈ کے لیے 40 سے زائد کرکٹرز کو بھیجے جانے کا امکان ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ نومبر کے آخر میں شیڈول ہے جس سے قبل پی سی بی پاکستان سپرلیگ (پی ایس مزید پڑھیں

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا پاکستانیوں سے شکوہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے پاکستانیوں سے محبت نہ ملنے کا شکوہ کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا کے نجی اخبار کو انٹریو دیتے ہوئے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا کہ میں پاکستان کرکٹ کی محبت میں یہاں آیا لیکن جواب میں وہ محبت نہ مل مزید پڑھیں

آفریدی کو پی سی بی میں اعلیٰ عہدہ ملنے کا امکان

سابق کپتان بوم بوم آفریدی کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے۔ شاہد خان آفریدی پاکستان کرکٹ کے لیے ذمہ داریاں نبھانے کے لیے تیار ہیں ان کی حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں ہوئی ہیں اور امکان یہی ہے کہ پی سی بی میں آفریدی کو اہم عہدہ دیا جائے گا۔ نجی مزید پڑھیں

ڈومیسٹک ٹی 20 ٹورنامنٹ میں کرکٹرز کیلئے 2 کورونا ٹیسٹ منفی آنے کی شرط لازمی قرار

لاہور: پی سی بی کے زیر اہتمام ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے کرکٹرز کیلئے 2 کورونا ٹیسٹ منفی آنے کی شرط لازمی کردی۔ کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے کرکٹرز کے لیے 2 کورونا ٹیسٹ منفی آنے کی شرط لازمی کردی ہے، 6ایسوسی ایشنز کی ٹیموں میں مزید پڑھیں