کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 6 ایسوسی ایشنز کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کی تشکیل کیلئے291 نوجوان کھلاڑیوں کو ٹرائلز میں شرکت کے لیے مدعو کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کی تشکیل کیلئے ٹرائلز 11 سے 19 ستمبر تک ایبٹ آباد، کراچی، لاہور، ملتان، کوئٹہ اور راولپنڈی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ٹیبل ٹینس ورلڈ کپ: سخت حفاظتی ایس او پی میں نئی تاریخ اور مقام کا اعلان
بین الاقوامی ٹیبل ٹینس فیڈریشن نے اعلامیے جاری کیا ہے کہ مردوں اور عورتوں کے ٹیبل ٹینس ورلڈ کپ مقابلے اور ٹورز نومبر چین میں ہوں گے۔ عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں تمام کھیلوں کی سرگرمیاں معطل کردی گئیں تھیں البتہ ۲ ماہ قبل کوروناوبا پر قابو پانے کے کئی ممالک مزید پڑھیں
بابر اعظم کی شرٹ پر شراب کا لوگو اگلے میچ میں ہٹا دیا جائے گا
لندن (جسارت نیوز) بابر اعظم کی شرٹ پر شراب کا لوگو اگلے میچ میں ہٹا دیا جائے گا۔انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں سمرسٹ کی نمائندگی کرنے والے نوجوان بیٹسمین کی شرٹ پر موجود ایک مشہور الکوحل کمپنی کا لوگو غلطی سے موجود رہ گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بات کا نوٹس لیے مزید پڑھیں
دورہ پاکستان کا شدت سے منتظر ہوں، الیکس ہیلز
لندن (جسارت نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں کراچی کنگز کی ٹیم میں شامل الیکس ہیلز پاکستان آنے کیلیے بے تاب ہیں۔پی ایس ایل 5 فائیو کے بقیہ میچز کی تاریخوں کے اعلان پر انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز کا بیان سامنے آگیا۔ایلکس ہیلز نے کہا کہ میں ایک بار پھر پاکستان آنے کا شدت سے مزید پڑھیں
پی سی بی نے سلیم ملک کا جواب ایک بار پھر مستردکردیا
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے سابق کرکٹر سلیم ملک کا جواب ایک بار پھر مسترد کر دیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے سلیم ملک کا جواب مسترد کر کے اپیل کا حق بھی دے دیا ہے جبکہ سابق کرکٹر سلیم ملک کی جانب سے جواب مسترد ہونے مزید پڑھیں
وقار یونس کا ایک ہی برانڈ کی گیند پوری دنیا میں استعمال کرنیکا مطالبہ
سڈنی(جسارت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ آئی سی سی سے اپیل کروں گا کہ ایک ہی برانڈ کی گیند پوری دنیا میں استعمال کی جائے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے قومی ٹیم کی بولنگ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
سر ویوین رچرڈز گال گلیڈی ایٹرز کے بھی مینٹور ہوں گے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) اپنے دور کے عظیم بیٹسمین سر ویوین رچرڈزکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرح گال گلیڈی ایٹرزکے بھی مینٹور ہوں گے۔گال گلیڈی ایٹرز ٹیم اونر ندیم عمر کے مطابق اگر لنکا پریمئیر لیگ کے لیے سابق ویسٹ انڈین کپتان بوجوہ دستیاب نہ ہوسکے تو شاہد خان آفریدی مینٹور کی ذمہ داری ادا کریں گے،رچرڈزکی موجودگی مزید پڑھیں
اینڈی مرے یو ایس اوپن سے باہر ہوگئے
نیویارک(جسارت نیوز)انگلینڈ کے نامور ٹینس اسٹار، اولمپک چیمپئن اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز دوسرے رائونڈ میں شکست کے بعد میگا ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ ان کو مینز سنگلز دوسرے رائونڈ میں کینیڈین ٹینس اسٹار فیلکس آوجر الیاسیم نے اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔امریکا کے شہر مزید پڑھیں
یارکشائر کائونٹی میں نسلی تعصب کا الزام
لندن (آئی این پی) انگلینڈ انڈر 19اور یارکشائر کے کپتان عظیم رفیق نے دعویٰ کیا ہے کہ انگلینڈ میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے دوران انہیں نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے وہ خودکشی کے دہانے پر پہنچ گئے تھے۔ عظیم کے خاندان کا تعلق کراچی سے ہے وہ ڈس ایبل کرکٹ مزید پڑھیں
اقبال قاسم کا استعفیٰ منظور متبادل کا اعلان جلد ہوگا،پی سی بی
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سیاقبال قاسم کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ان کے متبادل کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔ جمعرات کو بھیجے گئے اپنے استعفیٰ میں اقبال قاسم نے لکھا:(وہ ایک) ڈمی چیئرمین ہیں جو ایک مستحق میچ ریفری بھی تجویز نہیں کرسکتا۔کرکٹ کھیلنے والے ایسے کرکٹرزجو اہلیت مزید پڑھیں