لاہور(جسارت نیوز)پاکستان سپر لیگ کی سب سے زیادہ متحرک فرنچائز لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو عاطف رانا نے پی ایس ایل کے باقی ماندہ میچز کرانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خوشی ہے میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے، کوشش ہوگی کہ تمام غیر ملکی کھلاڑی دستیاب ہوں۔عاطف رانا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سرفرازنے جذبے کے ساتھ ملک کی خدمت کی،مرتضی وہاب
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بہت جوش اور جذبے کے ساتھ پاکستان کی خدمت کی۔سوشل میڈیا اکاونٹ پر مرتضی وہاب نے سرفراز احمد کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ آپ فکر مت کریں، ایسے وقت مزید پڑھیں
انگلینڈ کو شکست دیکرسیریز کا فاتحانہ آغاز کرینگے،میکسوئل
سائوتھمپٹن(جسارت نیوز)آسٹریلیاکی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر گلین میکسویل نے کہا ہے کہ انگلینڈ ٹیم کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دیکر تین میچوں کی سیریز کا فاتحانہ آغاز کرینگے، انہوں نے کہا کہ مارچ کے بعد ٹیم کوئی میچ نہیں کھیلی تاہم انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل ٹیم مزید پڑھیں
ـ7سالہ پاکستانی مارشل آرٹس فاطمہ نسیم نے بھارتی ریکارڈ توڑ دیا
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کی کم عمرمارشل آرٹس کھلاڑی فاطمہ نسیم نے تاریخ رقم کردی ،انہوں نے بھارتی کھلاڑی شروتی ایس سے عالمی ریکارڈ چھین لیا ہے- 7 سالہ فاطمہ نسیم نے ایک منٹ میں 242 بار دونوں کہنیوں کو ٹارگٹ پر مارنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا، اس سے قبل بھارت کی شروتی ایس نے ایک مزید پڑھیں
یو ایس اوپن ، جوکووچ تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئے
نیویارک(جسارت نیوز)سربیا کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار اور عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ، جرمنی کے الیگزینڈر زویرو، یونان کے اسٹیفانوس، بلجیم کے ڈیوڈ گوفن، کروشیا کے بورنا کوریک اور جرمنی جان لینارڈ سٹروف اپنی فتوحات برقرار رکھتے ہوئے رواں سال کے دوسرے گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے رائونڈ میں مزید پڑھیں
پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا
لاہور(جسارت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن برائے 21-2020 کے لیے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیا۔ سیزن کا آغاز 30 ستمبر سے شروع ہونے والے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ سے ہوگا۔ ڈبل لیگ کی بنیاد پر کھیلے جانے والے اس ایونٹ کا پہلا مرحلہ ملتان اور دوسرا مرحلہ راولپنڈی میں ہوگا۔ پی سی مزید پڑھیں
دورہ انگلینڈ کے بعد قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
لاہور(جسارت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دورہ انگلینڈ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے، ائرپورٹ پر جذباتی مناظر بھی دیکھنے میں آئے، کرکٹرز اپنے بچوں سے مل کر خوشی سے نہال ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ سے کرکٹرز لاہور ائرپورٹ پہنچے، ون ڈے کپتان بابر اعظم، عماد وسیم، شاہین آفریدی کائونٹی کرکٹ کے مزید پڑھیں
شراب بنانے والی کمپنی کا لوگو بابر اعظم کی شرٹ پر
کراچی: قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی شرٹ پر شراب کا لوگو دیکھ کر شائقین کا شدید ردعمل آنے لگا۔ گزشتہ روز انگلش کاؤنٹی ٹورنامنٹ میں سمرسٹ کی نمائندگی کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابراعظم کی شرٹ پرمشہور الکوحل کمپنی کا لوگو موجود تھاجو شائقین کرکٹ مزید پڑھیں
پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 2021-2020 کا شیڈول جاری کردیا
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 208 میچوں پر مشتمل ڈومیسٹک سیزن 2021-2020 کا شیڈول جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ سال کی نسبت حالیہ سیزن میں پی سی بی نے فرسٹ الیون ٹیموں کے مابین کھیلا جانے والا قومی ٹی 20 کپ اور پاکستان کپ کے میچوں کو مزید پڑھیں
فاطمہ نسیم نے بھارت سے ورلڈ ریکارڈ چھین لیا، گینیز بک
فاطمہ نسیم نے ایک منٹ میں 242 مکمل کونٹیکٹ کہنیوں سے حملہ کیا، گینیز نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی7سالہ بچی نے مارشل آرٹس کے میدان میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔ اگست میں فاطمہ نے ریکارڈ کی کوشش کی تھی اور مکمل ہونے پر گینیز بک تنظیم نے ای میل میں اس مزید پڑھیں