بابر اعظم کو ناقص کپتانی کے طعنے سننے پڑگئے

کراچی: بابر اعظم کو ناقص کپتانی کے طعنے سننے پڑگئے۔ واحد پاکستانی ان فارم بیٹسمین بابر اعظم کو اب اپنے کھیل کے ساتھ قیادت کا اضافی بوجھ بھی اٹھانا پڑرہا ہے، انگلینڈ سے دوسرے ٹی 20 میں ففٹی اسکور کرنے کے باوجود ٹیم کو میچ نہ جتوانے پر بطور کپتان وہ تنقید کی زد میں مزید پڑھیں

کپتانی کا کوئی دباؤ نہیں، میچ میں فیصلے خود کرتا ہوں، بابراعظم

مانچسٹر: قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ میں کی گئی غلطیوں سے سیکھیں گے البتہ انگلینڈ کے خلاف جیتا ہوا پہلا ٹیسٹ ہارنے کا بہت دکھ ہے۔ مانچسٹر سے وڈیو لنک پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ ٹیم کی ضرورت کے مزید پڑھیں

دبئی میں شیڈول آئی پی ایل کرونا وائرس کی لپیٹ میں، کرونا کیسز کی تعداد 11 تک پہنچ گئی

شفقنا اردو:‌ دبئی میں 19 ستمبر سے شیڈول آئی پی ایل کو کرونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ غیرملکی کھلاڑیوں کی آئی پی ایل میں شرکت پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا، کرونا کیسز پازیٹیو ہونے کی تعداد 11 تک پہنچ چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیم کے ساتھ موجود چنائی سپر کنگز مزید پڑھیں

دوسرا ٹی ٹوئنٹی:انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی

مانچسٹر: تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے دوسرے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ مانچسٹر میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان اوئن مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس مزید پڑھیں

آرمی چیف کا ہاکی فیڈریشن کیلئے 5 کروڑ روپے کا امداد کا اعلان

راولپنڈی (جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدربریگیڈیئرریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھرکی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں صدر پی ایچ ایف خالد سجاد نے آرمی چیف کو ہاکی کی بحالی سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ آرمی نے ہمیشہ مزید پڑھیں

ڈومیسٹک سیزن کیلئے 6 ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اعلان کردیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک سیزن 2020-21ء کے لئے 6 ایسوسی ایشنز کی کرکٹ ٹیموں کا اعلان کردیا۔ سیزن کا آغاز 30 ستمبر سے شروع ہونے والے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ سے ہوگا۔ ایونٹ کا پہلا مرحلہ ملتان اور دوسرا مرحلہ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ سیزن کے مکمل مزید پڑھیں

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان  پہلا ٹی 20 میچ  بارش کے باعث منسوخ

مانچسٹر: پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان  پہلا ٹی 20 میچ  بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان  پہلا ٹی 20 میچ  میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، انگلینڈ نے کھیل روکے جانے سے قبل 16.1 اوورز میں 6 وکٹوں پر 131 رنز بنائے لیکن بارش مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کب ہونگے

کراچی: کورونا واٸرس اور بارشوں سے باعث ملتوی کیے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے میچز رواں سال نومبر کے آخری ہفتے کراچی میں کراۓ جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایل ایل 5 کے پلے آفس کا مرحلہ کورونا واٸرس وبا کے باعث ملتوی کردیا گیا تھا، پی سی بی کو مزید پڑھیں

والد کی حالت خراب، انگلینڈ آل راؤنڈر بین اسٹوکس اپنے آبائی شہر واپس آگئے

نیوزی لینڈ میں پیدا ہونے والے بین اسٹوکس نے کہا کہ ان کے پاس پاکستان کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز کے دوران انگلینڈ کی ٹیم کو چھوڑنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا جب سے ان کو  اپنے 64سالہ والد کی بیماری  کے بارے میں پتہ چلا تھا، ان کا کہنا ہے والد کی حالت مزید پڑھیں

پی سی بی نے بابراعظم کو ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت کی اجازت دیدی

لاہور(جسار ت نیوز)بابراعظم واحد پاکستانی ہیں جن کا ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے لیے معاہدہ کنفرم ہوا ہے ،پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کو انگلینڈ میں سمرسیٹ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت کی اجازت دے دی۔قومی ٹی ٹوئنٹی کپتان انگلینڈ کے خلاف سیریز ختم ہونے کے بعد 2 ستمبر کو سمرسیٹ کاونٹی کو مزید پڑھیں