لائن جج کو گیند مارنے پر نوواک جوکووچ یو ایس اوپن سے باہر

نیویارک(جسارت نیوز)یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں غلطی سے لائن جج کو گیند مار دینے پر ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ ڈس کوالیفائی ہو کر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔مذکورہ واقعہ امریکی شہر نیویارک میں یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے چوتھے رائونڈ کے میچ کے دوران پیش آیا۔ نوواک جوکووچ اسپین کے کھلاڑی پابلو کیرینو بسٹا مزید پڑھیں

سرفراز نے میچ کھیلنے سے انکار کردیا تھا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے سے انکار کر دیا تھا۔ نجی ٹی وی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ دورہ انگلینڈ میں 3 ٹیسٹ میچوں اور 3 ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سرفراز احمد کو آخری میچ میں موقع دیا جانے مزید پڑھیں

پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹرز کیلیے خزانے منہ کھول دیے

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 21-2020 میں گزشتہ سال ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کی نسبت انعامی رقم 83 فیصد سے زیادہ بڑھا دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے  مطابق  رواں سال کے ڈومیسٹک سیزن میں کرکٹرز اب رواں سال  زیادہ سے زیادہ 32 لاکھ روپے سے زائد کی رقم کماسکیں گے جوکہ مزید پڑھیں

ہربھجن سنگھ انتظامیہ کو بتائے بغیر آئی پی ایل سے دستبردار

دبئی(جسارت نیوز) چنائی سپر کنگز کے 40 سالہ سابق بھارتی آف اسپنر ہربھجن سنگھ ذاتی مسائل کے باعث آئی پی ایل سے دستبردار ہوگئے البتہ انہوں نے ٹیم انتظامیہ کو مطلع نہیں کیا۔ آسٹریلین پیسر کین رچرڈسن بھی بچے کی ممکنہ پیدائش کے باعث رائل چیلنجرز بنگلور کیلیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں

پہلی بار انگلینڈ میں کھیلتے ہوئے گالیاں سننے کو نہیں ملیں ‘وارنر

لندن(جسارت نیوز) آسٹریلیا کے سابق نائب کپتان اور اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر کا کہنا ہے کہ کیریئر میں پہلی بار انگلینڈ میں کھیلتے ہوئے گالیاں سننے کو نہیں ملیں۔میزبان ٹیم کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلوی اوپنر نے کہا کہ پہلی بار ایسا ہوا کہ میدان مزید پڑھیں

کوروناکا خوف ختم ، اسٹیڈیم تماشائیوں سے بھرنے لگے

اوول(آئی این پی) انگلینڈ میں کرکٹ میدانوں کی رونق لوٹنے لگی۔ اوول کرکٹ گرائونڈ میں ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میچ کیلئے 2500 تماشائیوں کو داخلے کی اجازت دی گئی۔ کورونا کی وجہ سے انگلینڈ میں عائد پابندی نے تقریباً پورا انٹرنیشنل کرکٹ سیزن خالی گرائونڈ میں کرانے پر مجبور کیا۔ یاد رہے کہ اب تک برطانیہ مزید پڑھیں

انڈر 19 ٹرائلز کے لیے 291 نوجوان کرکٹرز مدعو

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ چھ ایسوسی ایشنز کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کی تشکیل کے لئے 291 نوجوان کھلاڑیوں کو ٹرائلز میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔ٹرائلز کا یہ سلسلہ 11 سے 19 ستمبر تک جاری رہے گا۔ ان ٹرائلز کی نگرانی چار رکنی جونیئر سلیکشن کمیٹی مزید پڑھیں

پی سی بی کا گراس روٹ کرکٹ کرائے بغیر انڈر 19 کرانے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گراس روٹ کرکٹ کرائے بغیر انڈر19 کرکٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی نے 6 صوبائی ٹیموں کی تشکیل کیلیے ٹرائلز کے شیڈول کوحتمی شکل دے دی ہے۔ جونیئرسلیکشن کمیٹی ارکان اور صوبائی انڈر19 کوچزسلیکشن کمیٹی میں شامل ہیں۔ ملک بھرمیں 11 سے مزید پڑھیں

پروفیسر اعجاز کرکٹ ،پاکستان کلب سیمی فائنل میں داخل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے آخری کوارٹر فائنل میں پاکستان کرکٹ کلب نے النور جمخانہ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد باآسانی آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل مزید پڑھیں

بابراعظم دوسرے میچ میں اچھے ٹوٹل کے باوجود شکست پر مایوس

مانچسٹر: قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اچھے ٹوٹل کے باوجود شکست پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہمارا ہدف 160 سے 165 کا تھا لیکن 195رنز بنالئے، محمد حفیظ نے شاندار مزید پڑھیں